نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے اصلاح : خواہش

    bundle of thanks
  2. یاسر علی

    برائے اصلاح : خواہش

    بہت بہت شکریہ سر جی۔ تنافر ختم کرنے کے لیے یہ درست رہے گا کیا؟۔ گرما گرم چائے کا ایک کپ محبت سے تم مجھے پلاؤ نا!
  3. یاسر علی

    برائے اصلاح : خواہش

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: خواہش زندگانی میں میری بس یہ ایک خواہش ہے سردیوں کے موسم میں رات کے کسی پل میں خواب کے دریچے میں تم مجھے بلاؤ نا! دلنشین ہاتھوں سے گرما گرم چائے کا ایک کپ پلاؤ نا!۔۔۔
  4. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    بہت بہت شکریہ سر! سلامت رہیے
  5. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    بہت بہت شکریہ اس طرف توجہ دلوانے کا ۔۔ سلامت رہیں
  6. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    امیر شہر میں تمام امیر تھوڑی رہتے ہیں۔۔ وہاں کچھ نہ کچھ غریب بھی ہوتے ہیں۔۔ تعداد میں کم سہی لیکن ہوتے ہیں۔۔ اسی طرح غریب شہر میں تمام غریب تھوڑی ہوتے ہیں۔۔ تعداد میں کم سہی لیکن امیر ہوتے ہیں۔۔
  7. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    بھائی میں سمجھا نہیں ۔۔کیا نقص ہے بتا دیجئے۔۔
  8. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    شکریہ سر! دوبارہ دیکھیں۔ الف عین لگتا نہیں ہوں چہرے سے، پر نوجوان ہوں فکرِ معاش نے مجھے بوڑھا بنا دیا
  9. یاسر علی

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: دریا بنا دیا کبھی صحرا بنادیا تم نے ہماری ذات کو کیا کیا بنا دیا سارے جہاں کا حسنِ سراپا سمیٹ کر رب نے فقط وجود تمھارا بنا دیا پوچھا کسی نے میری اداسی کا جب سبب کاغذ پہ میں نے آپ کا چہرہ بنا دیا مفلس امیرِ شہر میں فاقے سے مر گئے دولت نے شہر والوں کو اندھا...
  10. یاسر علی

    برائے صلاح:مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی

    شکریہ جناب۔ نکال دیتے ہیں اس شعر کو۔۔۔
  11. یاسر علی

    برائے صلاح:مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی

    الف عین کیا یوں شعر درست رہے گا۔۔ ملتے نہیں ہو پارک میں کیوں مجھ سے آج کل کی اس نے مجھ سے آج شکایت کمال کی
  12. یاسر علی

    برائے صلاح:مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی

    اصلاح کے بعد دوبارہ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی نظروں سے کر گئی جو شرارت کمال کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیدار میں کروں کرتا ہے دل یہی مرا حسرت کمال کی دل دے دیا ہے میں نے تبسم پہ آپ کے ہوتی ہے دل کی پیار میں قیمت کمال کی دل کہہ رہا ہے حسن پہ تو جان وار...
  13. یاسر علی

    برائے صلاح:مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: مجھ کو ہوئی اسی سے محبت کمال کی نظروں سے کر گئی جو شرارت کمال کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیدار میں کروں کرتا ہے دل مرا یہی حسرت کمال کی دل دے دیا تجھے تری مسکان پر میں نے ہوتی ہے دل کی پیار میں قیمت کمال کی دل کہہ رہا ہے حسن پہ تو جان وار دے کرتا ہے مجھ کو...
  14. یاسر علی

    برائے اصلاح :وہ روگ عمر بھر کا لگا کر چلا گیا

    الف عین اس نے سنی نہ بات ہماری ذرا سی بھی لیکن وہ اپنی بات سنا کر چلا گیا ممکن نہیں کبھی اسے میثم بھلا سکوں جو زندگی میں مجھ کو بھلا کر چلا گیا
  15. یاسر علی

    برائے اصلاح :وہ روگ عمر بھر کا لگا کر چلا گیا

    اصلاح کے بعد دوبارہ الف عین اس نے سنی نہ بات ہماری ذرا سی بھی لیکن وہ اپنی بات سنا کر چلا گیا ممکن نہیں کبھی اسے میثم بھلا سکوں جو زندگی میں مجھ کو بھلا کر چلا گیا
  16. یاسر علی

    برائے اصلاح :وہ روگ عمر بھر کا لگا کر چلا گیا

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: وہ روگ عمر بھر کا لگا کر چلا گیا جو شخص میری زیست میں آکر چلا گیا اس کے لبوں پہ اتنا تبسم کا رعب تھا بنیاد میرے دل کی ہلا کر چلا گیا اس کے جمالِ حسن پہ میں یوں ہوا فدا دولت میں عمر بھر کی لٹا کر چلا گیا میں جو مہک رہا ہوں یہ اس کا کمال ہے خوشبو وہ مجھ میں...
  17. یاسر علی

    نعت برائے اصلاح

    بہت عمدہ ماشاءاللہ
  18. یاسر علی

    برائے اصلاح :وہ ہیں کہ انہیں ہم سے محبت نہیں ہوتی

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: وہ ہیں کہ انہیں ہم سے محبت نہیں ہوتی پھر بھی کبھی ان سے ہمیں نفرت نہیں ہوتی خاموش ہیں ہم کیوں کہ وفا کا ہے تقاضا یا ہم چپ ہیں بہت کیوں کہ وفا کا ہے تقاضا شکوے تو ہزاروں ہیں بغاوت نہیں ہوتی دیکھیں جو انہیں خود سے گزر جاتے ہیں اکثر اس دل کو کسی اور سے رغبت نہیں...
Top