نتائج تلاش

  1. عین عین

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    او پکوڑے چھوڑو۔ تم ہو کہاں۔
  2. عین عین

    گپ شپ کارنر 2

    تم اچھے ناول شاول پڑھو۔ اور سہیلوں کے ساتھ گپیں لگائو اور وقت گزارو۔ پیپرز کا کیا ہوا؟
  3. عین عین

    کہاں ہو۔ اور کیوں ہو غائب! نالائق۔ ڈیٹ طے پا گئی ہیں۔ عید کے ہفتے بعد۔ تم نے آنا ہے

    کہاں ہو۔ اور کیوں ہو غائب! نالائق۔ ڈیٹ طے پا گئی ہیں۔ عید کے ہفتے بعد۔ تم نے آنا ہے
  4. عین عین

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    زخم ہوتے ایک دو، تو رفو کا سوچتے جناب شاعر تو مجھے معلوم نہیں البتہ مصرعے میں کمی کا احساس ستا رہاہے۔ ممکن ہے میں غلطی پر ہوں۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے، زخم ہوتے ایک دو، تو ہم رفو کا سوچتے ہم آئے گا یہاں ویسے جاننے والے بہتر جانتے ہیں۔ میری غلطی درست کر دیجیے
  5. عین عین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ھمممممممممممم کام چور
  6. عین عین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہاں جی صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ صحت ہے جس کی یہ دنیا اسی کی۔
  7. عین عین

    مبارکباد شاکربھیا کو سا لگرہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سال گرہ مبارک ہو شاکر۔ کچھ دن اوپر ہو گئے۔ کیک کھلائو
  8. عین عین

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    اس کی آنکھوں‌ کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز ایک ہی صف میں‌ کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
  9. عین عین

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    چلو جی چھوڑو۔ کچھ نہ کرو۔ بچہ اپنا ہے۔ اوئے کاکے ائندہ خیال کرنا۔
  10. عین عین

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    نالائق بچے کو کلاس کا مانیٹر بنا دیا جائے تو وہ سدھر سکتا ہے۔۔ واہ وا۔۔۔ ظفری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں اب تو کچھ کر دکھائو۔ اب بھی اگر تم نے ڈھنگ سے کام نہ کیا تو بہت شرم کی بات ہو گی:rollingonthefloor:
  11. عین عین

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    گُڈ ویری ویری گڈ ۔۔۔۔ باجی یا بھائی۔۔۔۔۔ کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں‌ کیا:grin: بتائوں‌ ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :blushing:
  12. عین عین

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    جناب ۔۔۔۔ بہت بہت بہت اچھی بات ہے آپ یہاں آئے ہم بھی آپ سے کچھ سیکھ لیں گے۔ ویسے ہم بھی اخباری ہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا اور ہمارا کام مختلف ہے ۔ ہم سب ایڈیٹر ہیں۔
  13. عین عین

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    اچھا بھئی لڑکی ۔ تم نے یہاں قدم رکھ دیا ہے بہت اچھی بات ہے۔ اردو ٹائپنگ جانتی ہو ۔ اچھی بات ہے۔ اس کا کوئی سبب ؟ مطلب پہلے سے اردو لکھتی رہی ہو یا یہاں آنے سے پہلے سیکھی ہے۔ اور تمھیں کس نے ہمارے سروں‌ پر مسلط کیا ہے :laughing: اس کا نام بھی بتائو جس نے تمھیں یہاں کا پتا دیا ہے۔ ہم اس کے شکر...
  14. عین عین

    تعارف warm thankful

    ہی ہی ہی سجاد بھائی شامت آئی ہوئی ہے۔ اب تک آپ اسٹودنٹس کو ڈانتے تھے اور انھیں کام نہ کرنے پر یا کسی غلطی پر کہتے تھے کہ نالائق ہو محنت کرو۔ پڑھو۔ ایسے نہیں‌ ایسے کرو۔ اور اب آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔کلاسیں ہو رہی ہیں۔
  15. عین عین

    تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم سجاد صاحب، سلام اور ڈھیروں‌ محبتیں اور یہاں خوش آمدید !! آپ کی آمد کا بہت شور تھا۔ بارہا کہا گیا کہ میرے سر کو ویلکم کرنا ہے۔ ان کا خیال رکھنا ہے۔ انھیں ابھی اردو لکھنے میں‌ دشواری ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ آپ کی لائق شاگرد ناعمہ عزیز ہماری نالائق بہنا ہیں اور شاید ہمارا تعارف آپ سے کروا دیا گیا...
  16. عین عین

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    جب تک سیاست کو بے کار سمجھیں گے اسی طرح کے سیاستدان مسلط ہو کر عوام کو لہو پیتے رہیں گے ۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم سیاست کو اچھی طرح سمجھیں اور کرپٹ سیاست دانوں کا راستہ روکیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جماعت اسلامی کو اقتدار میں‌ لائیں تاکہ ملکی سرحدوں‌ پر ان کی مرضی کا جہاد کرنے کے بعد امن...
  17. عین عین

    کب ہمیں‌ چھوڑ کے غم جاتے ہیں - رمزی آثم

    کب ہمیں‌ چھوڑ کے غم جاتے ہیں اشک ہی آنکھ میں‌ تھم جاتے ہیں شام آتی ہے تو اُس گھر کی طرف عادتا اپنے قدم جاتے ہیں ہاتھ اٹھتا نہیں‌ دستک کے لیے پائوں‌ دہلیز پہ جم جاتے ہیں کیسی ویراں ہے تعلق کی سڑک آپ جاتے ہیں‌ نہ ہم آتے ہیں رمزی آثم
  18. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    گرائیں‌ اور مدرس صاحب ! یہ لنک حاضر ہے۔ اور میں‌ یہ بھی عرض‌ کردوں‌ کہ یقینا رسول پاک کی ذات سے کوئی بھی بات جوڑی جانے سے پہلے تحقیق کر لینا چاہیے۔ مجھے اپنی اس غلطی کا احساس ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں‌ کہ بعض باتیں‌ اس قدر تواتر سے ہوتی ہیں اور انھیں‌ اس قدر سنا جاتا ہے کہ ان پر کوئی خیال نہیں‌...
  19. عین عین

    جناب! فیصلہ آپ پر ہے۔ ہم نے ہاتھ بڑھا دیا ہے۔

    جناب! فیصلہ آپ پر ہے۔ ہم نے ہاتھ بڑھا دیا ہے۔
  20. عین عین

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    گرائیں جی۔ "میاں" کا لفظ خوب چبا کر ادا کیا ہے آپ نے۔ کافی عرصے تک اپنی الطاف حسین کی جائیداد والی پوسٹ میں آپ دکھائی نہیں‌ دیے جس کے بعد نہ جانے شمشاد بھائی کو کیا ہوا کہ انھوں‌ جھٹ پٹ‌ بہت ہو چکا کہہ کر اسے خاک کر دیا۔ میں‌ تو ان کی اس بات پر حیران ہوں ۔ سوچا تھا کہ پوچھوں ان سے مگر پھر بحث...
Top