نتائج تلاش

  1. اوشو

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    ابھی ادھر کیا فوٹو گرافی کی اجازت دے دی گئی ہے؟
  2. اوشو

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ وہ چائے کا جس انڈین فوج نے سوچا تھا کہ پاکستان میں جا کر پئیں گے
  3. اوشو

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    دہلی میں زونگ فور جی چلے گایا نئی سم لینی پڑے گی :confused2:
  4. اوشو

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    یہ بات بھی بالکل درست ہے۔
  5. اوشو

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    ایک اور نکتہ ہے۔ کام دینے والے کا بھی کچھ قصور تو بنتا ہے۔ بھئی آپ نے کسی کام کے لیے کسی کو ہائر کرنا ہے تو اس کا پروفیشنلزم چیک کریں پہلے۔ آپ کی دی گئی مثالوں میں ہی دیکھ لیتے ہیں کہ اگر آپ میگزین پرنٹنگ کے لیے دینے سے پہلے مارکیٹ میں موجود پبلشرز کا اچھی طرح جائزہ لیتے اور کسی پرفیشنل اور اچھی...
  6. اوشو

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    پھر دوبارہ کب رابطہ کر رہے ہیں اس فوٹوگرافر سے :p
  7. اوشو

    نواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش

    سنا ہے کہ جوابا پاکستانی وکیل نے کہا کہ جس شخص کے بیان کی آپ بات کر رہے ہیں وہ خود عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔
  8. اوشو

    ایران اورسعودی پاکستان کیلئے کتنے مفید یامضر؟

    RCD نام تھا شاید اس اتحاد کا؟
  9. اوشو

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    تعویذ بنوا کر گلے میں پہنے سے آفات و بلیات سے محفوظ رہنے کے امکانات بھی ہیں :ROFLMAO:
  10. اوشو

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    انتظام و انصرامِ تزئین و آرائشِ ملبوساتِ و پیراہنِ جملہ اصناف ہائے نازنین و نازک ابدان
  11. اوشو

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    آپ کا شوق آپ کا ذریعہ روزگار بھی بن جائے تو یہ بھی خوش قسمتی ہوتی ہے۔ اور اگر آپ اپنے پیشے کو اپنا شوق بنا لیں تو بھی وقت اچھا گزرتا ہے۔ شوق تو کچھ اور تھا لیکن قسمت کا پھیر کسی اور طرف لے آیا اور اب پیشے سے مطمئن بھی ہوں اور خوش بھی۔ باقی پرانے شوق اپنی جگہ ہیں ان کے لیے کچھ نہ کچھ وقت نکال...
  12. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا یہ محترم راحیل فاروق کا شعر ہے؟
  13. اوشو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بتاتا ہوں میں پھر ان کو :devil1: :p
  14. اوشو

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خود سے تیار کرنے یا کروانے کی کوشش کرنا چاہیں تو یہ ویڈیوز دیکھ لیں کچھ رہنمائی مل جائے گی۔
  15. اوشو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اور اگر ریختہ والوں نے اپنا طریقہ کار کچھ بدل لیا تو ؟
  16. اوشو

    پنجابی ویہڑا

    بے قدراں کُج قدر نہ جانی، کیتی خوب تسلی دُنیا دار پجاری زر دے جیویں کُتیاں دے گَل ٹلی بُک بُک اتھرُو روسن اکھیاں ویکھ حویلی کلی کوچ نصیرؔ اساں جد کیتا، پے جاسی تھرتھلی پیر نصیر الدین نصیر رح دا ایہہ پورا کلام کسی سنگی کول ہووے تے عنایت کرے۔
  17. اوشو

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر شال وغیرہ بنانا چاہ رہی ہیں تو ذہن میں ایک گھریلو مشین آ رہی ہے۔ Singer کمپنی کی ایک مشین آتی ہے۔ جس پہ آپ شال، سویٹر، جرسی، ٹوپی، مفلر وغیرہ بنا سکتی ہیں۔ بظاہر پیچیدہ لیکن آسانی سے سمجھ میں آ جانے والی مشین ہے۔ کیوں کہ بچپن میں کئی گھروں میں خواتین کو یہ مشین استعمال کرتے دیکھ چکا ہوں۔ اور...
  18. اوشو

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مشکل ہے ۔ پھر بھی آپ کو کسی دیہاتی علاقے سے پتا کروانا پڑے گا دیہات میں کچھ لوگ ابھی بھی نظر آ جاتے ہیں جو کھڈی پہ کام کرتے ہیں۔ اور وہ خود سے تیار کرتے یا کرواتے ہیں۔ کھڈی کے کام کے بارے میں بھی مجھے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ صنعتی پیمانے پر جو کھڈیاں ہوتی ہیں جنہیں پاور لومز بھی کہا جاتا ہے...
  19. اوشو

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جی ایسا ہی ہے۔ بہت مزے کا اور فنی ہے۔ ہر کردار دلچسپ ہے۔
Top