نتائج تلاش

  1. اوشو

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    آپ کو پھر سے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ پھر سے خوش آمدید :)
  2. اوشو

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    :eek::confused::idontknow: مجھے بہت کنفیوژن ہو رہی ہے۔ :( مجھے آپ ریختہ کی ویب کا صفحہ نمبر بتا دیں۔ کتاب کا جو بھی صفحہ نمبر ہوا میں پیغام کے ساتھ لکھ دوں گا۔
  3. اوشو

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    صفحہ 209 ------------------- سُلطانی ہو گا۔ یہ فرما، وہ فرماں رَوا تَخت سے اُٹھا، سائِل جا بیٹھا، حکم رانی کرنے لگا۔ چوتھے روز بادشاہ آیا، کہا: اب قَصد کیا ہے؟ وعدہ پورا ہو چکا ہے۔ سائِل بولا: پہلے تو فَقَط اِمتِحان تھا، اب بادشاہت کا مزہ مِلا، برائے خُدا یہ تاک و تَخت یک لَخت مجھے بخش دے۔...
  4. اوشو

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    صفحہ 208 -------------- رنڈی مُوم کی ناک ہوتی ہے؛ جب گھِر گئی، جدھر پھیرا پھر گئی۔ بندر کی باتوں پر کچھ تعجب ، کچھ تَاَسُف کر کے کہنے لگی: ہنو مان جی! وہ کہانی کیسی ہے، سناؤ مہاراج۔ فسانہ سلطانِ یمن۔ سائل کو سلطنت دے کے غریبِ دِیار ہونا، سوداگر کے فریب سے شہہ زادی کا کھونا۔ پھر بیٹوں کی جُدائی،...
  5. اوشو

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اوکے میں کتاب کا صفحہ 208 ٹائپ کرتا ہوں۔
  6. اوشو

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مجھے بھی بتائیں اس سے آگے کون سے صفحات ٹائپ کرنے ہیں؟
  7. اوشو

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    صفحہ 205 ----------------- خواہش کے جال میں پھنسا۔ یہ کہہ کر خوب ہنسا۔ دو کلمے یہ سنیے: جس دن شہہ زادہ گرفتارِ بلائے تازہ ہوا، یعنی چِڑیمار کے دامِ حرص میں گرفتار ہوا؛ ملکہِ دل گرفتہ خود بہ خود گھبرائی، رُو رُو کر یہ بَیت زَبان پر لائی، اُستاد: ہوئی کیا وہ تاثیر اے آہ تیری 1 تھی آگے تو کچھ بِیش...
  8. اوشو

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ریختہ پر صفحہ 205 پر گیا تو کتاب کا صفحہ نمبر 90-91 سامنے آیا۔ کیا یہی ٹائپ کرنا ہے ؟
  9. اوشو

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    السلام علیکم میری خدمات بھی حاضر ہیں۔ کچھ صفحات مجھے بھی دے دیں :)
  10. اوشو

    ملٹی میڈیا گرافکس وغیرہ کے کورسز کی رہنمائی درکار ہے

    میں نے اینیمیشن وغیرہ کی ابتدائی چیزیں سمجھے اور کانسپیٹس کلیئر کرنے کے لیے اس چینل کا مشورہ دیا ہے۔ جو کہ عمران علی بہت اچھے سے سکھا رہے ہیں۔ اس کے بعد ایڈوانسڈ لیول کی طرف جانے کا ذہن بنے تو کسی پروفیشنل ادارے کی طرف جایا جا سکتا ہے۔
  11. اوشو

    ملٹی میڈیا گرافکس وغیرہ کے کورسز کی رہنمائی درکار ہے

    ایرینا اچھا ادارہ ہے۔ ابتدائی گرافکس اور اینیمشن کے لیے یوٹیوب پر عمران علی صاحب کا GFX Mentor چینل تلاش کر لیں۔ بہترین ، پروفیشنل اور سہل انداز میں سب سکھایا گیا ہے۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ یہ ایرینا گرافک ڈیزائننگ اور اینیمشن کے انسٹرکٹر رہے ہیں۔ لنک : GFXMentor
  12. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نولکھی کوٹھی علی اکبر ناطق
  13. اوشو

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی: آپ اپنے دوست کی بیوی کے جنازے پر کیوں نہیں گئے؟ شوہر: کس منہ سے جاؤں مجھے شرم آتی ہے۔ میں 3 دفعہ اس کی بیوی کے جنازے پر جا چکا ہوں اور اسے ایک بار بھی نہیں زحمت دی :(
  14. اوشو

    مجھے ڈائی کٹ ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتاہے کہ یہ کِس طرح سے بنتےہیں؟

    درست سائز کے مطابق ان کی jpg فائل بنا دیں کوشش کروں گا ان کو السٹریٹر فارمیٹ میں کنورٹ کر دوں۔
  15. اوشو

    مجھے ڈائی کٹ ڈیزائن بنانے ہیں کوئی بتاسکتاہے کہ یہ کِس طرح سے بنتےہیں؟

    یہ کورل ڈرا میں باآسانی بن جاتے ہیں لیکن پہلے ٹولز کا استعمال سیکھنا ہو گا جس کے لیے یوٹیوب یا کسی انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ کریں۔ جو ڈیزائن آپ نے دینے ہیں وہ ادھر دکھائیں۔ شاید آپ کی کچھ مدد کر سکوں۔
  16. اوشو

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    اے ہم نفسانِ محفلِ ما! رفتید ولے نہ از دلِ ما!
  17. اوشو

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    اسی لیے پوچھا۔ ہمیں تو منع کر دیا گیا تھا :(
Top