صفحہ 181
نہایت راضی ہوئی۔ جو کچھ تو چاہے سو مانگ کہ میں خدا سے تیرے واسطے مانگوں۔ راجا کو بولا کہ خدا کے فضل سے میرے یہاں سب چیز موجود ہے، کسی بات کی کمی نہیں۔ اگر تجھے کچھ قوت ہے تو خدا سے یہ م انگ کہ یہ تینوں جی اٹھیں۔ یہ سن کر دیبی دعا کرتے ہی نظر سے غائب ہوئی؛ وونھیں وے تینوں اٹھ کھڑے ہوئے۔...