بہت شدید قسم کی خیریت ہے ..مجھے شروع سے یقین تھا وہ میرے مراسلے نہیں پڑھتے. آج ثابت ہو گیا ورنہ ہم تو خود بھی چاہتے تھے کہ ان کی بحر کی موجوں میں اضطراب ہو. لیکن کیا کیا جا سکتا ہے. ویسے اگر پڑھی بھی ہے تو وہ بیگم.کی رائے کی آزادی کا احترام کرتے ہیں یہ الگ بات کہ اس آزادئ اظہار کے بعد اپنے...
پیاری بہن یہ فقط طنزاً کہا گیا ہے. ان مغرب زدہ ذہنوں پہ طنز ہے ھو مغربی مفکرین اور مصنفین کی تحاریر پر دل و جان سے ایمان لاتے ہیں اور انھیں غلط ماننے کو قطعاً تیار نہیں ہوتے
شیکسپیئر نے فرمایا:
" دنیا ایک اسٹیج ہے "
اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا.
تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں.
لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
اللہ خیر فرمائے کیا ایوارڈ شو کی تقریب چل رہی یے؟ اتنا شکریہ ہم.نے تو بس وہیں ملاحظہ فرمایا ہے. تحریر کا آپ نے اقتباس لیا ہے آپ کی ذاتی نہیں جو اتنا جھک جھک کے کورنش بجا.لا رہے ہیں.
خوش رہیئے. جیتے رہیئے