نتائج تلاش

  1. با ادب

    برائے اصلاح: مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے

    چلئیے وکالت پڑھنے کا یہ فائدہ تو ہوا کہ کسی کی وکالت تو کر ڈالی
  2. با ادب

    غزل برائے اصلاح: فقط احساس ہے میرا، نہیں ہے شاعری میری

    نگاہِ التفاتِ ساقیِ کوثر کا پیاسا ہوں مئے گُلرنگ سے کیونکر بُجھے گی تشنگی میری؟ واہ بہت اعلی
  3. با ادب

    برائے اصلاح: مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے

    سوچا میں بھی ذرا طبع آزمائی کر لوں. شاعر اس شعر میں کہتا یے کہ میں نے بری بات یا بد اخلاقی کے مظاہرے پر بھی دو بدو ویسا رد عمل نہیں ظاہر کیا جیسا کہ مخاطب اخلاق کے دامن کو ہاتھ سے چھوڑ بیٹھا ہے. جو اچھے اور خاندانی اچھے نسب والے افراد ہوتے ہیں ان کا شیوہ ہے کہ وہ برے حالات میں بھی اخلاق کے...
  4. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. (پانچواں حصہ)

    بیٹا آج ہم گاڑی میں جائیں گے گھر؟ ؟ وہ سوالیہ نگاہوں سے تکتا ہے. . . ہم بہت جلد گھر جائیں گے انشاء اللہ آپ دعا کریں. خالہ مجھے نانو کے گھر جانا ہے. وہ اسلام آباد آتے ہوئے شدید بیماری کے عالم میں بھی خوش تھا کہ اس کے لئیے اسلام آباد صرف نانو کا گھر تھا. ہم ضرور جائیں گے. . . پیاری...
  5. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. (پانچواں حصہ)

    بیٹا آج ہم گاڑی میں جائیں گے گھر؟ ؟ وہ سوالیہ نگاہوں سے تکتا ہے. . . ہم بہت جلد گھر جائیں گے انشاء اللہ آپ دعا کریں. خالہ مجھے نانو کے گھر جانا ہے. وہ اسلام آباد آتے ہوئے شدید بیماری کے عالم میں بھی خوش تھا کہ اس کے لئیے اسلام آباد صرف نانو کا گھر تھا. ہم ضرور جائیں گے. . . پیاری...
  6. با ادب

    درد گر آدمی ہوتا۔ ۔۔

    درد گر آدمی ہوتا۔ ۔۔
  7. با ادب

    یہ عبرت کا نہیں شکر کا مقام ہے کہ آج بھی ادب کو زندہ رکھنے والے افراد موجود ہیں ورنہ بے ادبی اس...

    یہ عبرت کا نہیں شکر کا مقام ہے کہ آج بھی ادب کو زندہ رکھنے والے افراد موجود ہیں ورنہ بے ادبی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ دم گھٹتا ہے. اللہ ان کے قلم میں برکت دے آمین
  8. با ادب

    ویسے مجھے یہ تو پتہ نہیں کہ نئے لکھنے والوں نے کیا کیا ہے لیکن مرہم۔کو دیکھ کر ہم۔نے عاطف کو بھی...

    ویسے مجھے یہ تو پتہ نہیں کہ نئے لکھنے والوں نے کیا کیا ہے لیکن مرہم۔کو دیکھ کر ہم۔نے عاطف کو بھی ہاتف پڑھا. ۔ ۔ ۔ معذرت
  9. با ادب

    نئے لوگوں نے کیا کیا ہے؟ ؟

    نئے لوگوں نے کیا کیا ہے؟ ؟
  10. با ادب

    پاکستانی موسموں کی کہانی ۔۔۔۔

    گرمیوں.کی طویل دوپہروں میں نہایت ہی بچپنے میں ابا جان سے بڑی دھلائیاں ہوئیں وجہ ہمیشہ ایک ہی رہی کہانیاں پڑھنا. ہمارے بچپن کی شروعات ٹارزن اور عمرو عیار سے ہوئی اور عمرو کی زنبیل سلیمانی چادر اور قالین کے عشق میں ہم بڑے مبتلا رہے. شروعات بڑھتے بڑھتے ابن صفی کی عمران سیریز کے دور میں داخل...
  11. با ادب

    فراغت عظیم نعمت ہے گر میسر ہو. چلتے پھرتے ہزار ہا مضامین اور جملے ذہن میں گردش کرتے ہیں پر لکھے کون

    فراغت عظیم نعمت ہے گر میسر ہو. چلتے پھرتے ہزار ہا مضامین اور جملے ذہن میں گردش کرتے ہیں پر لکھے کون
  12. با ادب

    آنکھوں میں خواب جلتے ہیں

    ان سے تو ہم نہیں برتر پھر کیوں جناب جلتے ہیں مجھء ایویں مفتے میں لگتا ہے کہ یہ شعر یوں ہونا چاہیئے گرچہ ان سے نہیں ہیں ہم برتر کیوں ہم سے جناب جلتے ہیں مجھے شاعری کی الف ب چھوڑیں زیر زبر بھی نہیں آتی بس مجھے لگا یہ شعر کچھ یوں ہونا چاہیءے. گستاخی معاف
  13. با ادب

    لاحاصل

    بہت اچھا لکھا فاطمہ. لیکن اگر وہ آگے بڑھتی جا رہی تھی کی تکرار ہٹا دیں اور مختلف پیرائے میں بات کر لیں تو تحریر بہت بہترین تأثر چھوڑ سکتی ہے. خوش رہیں
  14. با ادب

    گیان

    فاطمہ! اس تحریر میں اگر اس ہنی مون کی کہانی کو نہ لکھا جاتا اور کسی اور پیرائے میں وضاحت کی جاتی تو شاید تحریر اپنا تأثر قائم.کر سکتی . . تحریر کا آغاز بچگانہ قسم کے رومانی ناول سے شروع ہو کر عجیب سے فلسفے پہ اختتام.کو پہنچتا ہے. اور اگر فرشتے کے کردار کی وضاحت جبرائیل عہ کا نام.لئیے بغیر کی...
  15. با ادب

    جس زمانے میں ہم استاد تھے اس زمانے میں سوشل میڈیا نامی بلائیں نہ تھیں ۔ اور آج کل کے شاگرد جتنے...

    جس زمانے میں ہم استاد تھے اس زمانے میں سوشل میڈیا نامی بلائیں نہ تھیں ۔ اور آج کل کے شاگرد جتنے جن ہیں تو میری دعا ہے یہ جن نکالنے والی ویڈیوز ان کے اساتذہ دیکھ لیں.
  16. با ادب

    ہوئے استاد ہم جن کے. ۔ ۔ ۔ حقیقت میں وہ جن نکلے

    ہوئے استاد ہم جن کے. ۔ ۔ ۔ حقیقت میں وہ جن نکلے
  17. با ادب

    ہم اب بھی نہ سمجھے ۔

    ہم اب بھی نہ سمجھے ۔
  18. با ادب

    محروم۔استجاب سے ہوئے نام دعا کا نہ آسکا ۔۔ماجرا کیا ہے

    محروم۔استجاب سے ہوئے نام دعا کا نہ آسکا ۔۔ماجرا کیا ہے
  19. با ادب

    بڑی ہی کالی زبان تھی ۔

    بڑی ہی کالی زبان تھی ۔
  20. با ادب

    ہوتا ہوگا

    ہوتا ہوگا
Top