تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے جب بارھویں جماعت میں پہنچے تواللہ کا شکر ادا کیا کہ ہماری والدہ محترمہ پڑھی لکھی نہیں .
نہیں نہیں آپ ہر گز یہ مت سمجھئیے کہ والدہ صاحبہ سے ہمیں کوئی راز پوشیدہ رکھنے تھے یا پھر اُن " لو لیٹرز" کو چھپانا تھا جو زندگی میں ہمیں کبھی کسی نے لکھے ہی نہیں. عشقیہ خطوط کی...
چشمِ پُر آب تری کھوج میں سرگرداں ہے
قلبِ پژمردہ فقط تیرا تمنائی ہے
واہ. بہت خوب.
مجھے علم اشعار پر کوئی عبور حاصل نہیں ..لیکن مطلع سے مقطع تک سماں باندھ دیا ہے آپ نے. تسلسل برقرار ہے ..اشعار کی روانی اگر کہیں ٹوٹ جائے تو غزل کا لطف برقرار نہیں رہتا. آپ نے تسلسل کو بڑی خوبی سے برقرار رکھا ہے...
جدھر دیکھیں باتیں ۔ بے سر اور پیر. سوشل میڈیا نامی بکواس الگ. جس کے جو منہ میں آئے بکتا پھرے. تمیز ' تہذیب ادب آداب ' بڑے چھوٹے کی تمیز خواب ہوئیں یہ باتیں
اور ایسا کیا ہو گیا تو صبح سے ٹی وی پہ اینکرز کی بک بک سن کر سر میں درد ہے. فرشتے لکھ لکھ کے بیزار ہو گئے ہوں بھلے لیکن ان کی زبانیں نہیں تھکتی. اتنا جھوٹ سرایت کر چکا ہے معاشرے میں کہ دم گھٹتا ہے