نتائج تلاش

  1. دوست

    جہاز سے چھلانگ

    محترمی عزیز امین ٹیگ کرنے کا شکریہ. میں معذرت خواہ ہوں چند دن پہلے آپ کے مبارکباد کے دھاگے پر آف ٹاپک چند پیغامات پوسٹ کر دیئے. میں عموماً ایسے چٹ چیٹ دھاگوں سے اجتناب برتتا ہوں. رہی بات میرے وقت دینے کی، میرے خیال میں میں کسی بھی معاملے میں آپ کی مدد کے لیے ان محترم احباب میں کم ترین درجے کا...
  2. دوست

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    جی فی الحال پاکستان میں، اور باہر کے لیے کوشش جاری۔ نارتھ امریکہ میں فیسیں بہت ہیں۔
  3. دوست

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    بھائی پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے. دعا کریں داخلہ مل جائے اس مرتبہ.
  4. دوست

    فوری اور اہم: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ۔۔۔

    اگر یہ وائٹ ہاؤس کو لکھی گئی پیٹیشن ہے تو وہاں دوچار کلرک ایسی پٹیشن کو ڈیل کرتے ہیں ۔ ایسی ہی ایک پٹیشن جسٹن بائبر کو امریکہ سے دفع دو ر کرنے کے لیے امریکیوں نےد ائر کر رکھی تھی۔ اور اس پر ایک لاکھ دستخط بھی ہو گئے لیکن جواباً کچھ نہیں ہوا۔ اگر یہ آنلائن پیٹیشن ہے جیسا کہ اب انٹرنیٹ پر رواج ہو...
  5. دوست

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کے لیے میں نے بھی ایک عدد (اپنی ہی) چوری شدہ تحریر پوسٹ کر دی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ موٹروے
  6. دوست

    اردو محفل کی نویں سالگرہ پرایک پرانی تحریر"موٹروے"

    اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک پرانی تحریر (پرانی شراب نئی بوتل وغیرہ وغیرہ) قبول فرمائیں۔ اپنے ہی بلاگ سے چوری کر کے لگائی ہے۔ موٹروے ویسے تو ایک سڑک کا نام ہے۔ لیکن مسافر کے لیے شاید یہ صرف ایک سڑک سے بڑھ کر ہے۔ موٹروے سے مسافر کا پہلا پہلا واسطہ دو سال پہلے پڑا۔ مسافر نے حسب معمول، جیسا...
  7. دوست

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    ونڈوز 7 کے بعد ڈائنامک پارٹیشن (جو ونڈوز 7 اور 8 میں ہوتی ہے) کی وجہ سے لینکس پارٹیشن کی پہچان نہیں کر پاتا تھا۔ پھر ایکس پی کی سی ڈی سے دوبارہ پارٹیشن کیں۔ سی ڈی پرائمری باقی ایکسٹنڈڈ۔ سیون کےساتھ تو ٹھیک چلتاتھا لیکن 8 کے ساتھ کئی مسائل سنے ہیں۔ اب ڈوئل بوٹ کو دل نہیں کرتا۔ لیپ ٹاپ کو ہائبر...
  8. دوست

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    آلِ سعود انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. دوست

    جمیل نوری نستعلیق میں خودکارکرننگ کا تجربہ!

    ہمم اچھا لگ رہا ہے۔ اس پر کام جاری رہنا چاہیئے۔
  10. دوست

    اسرائیل کی غزہ پر حملے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

    اسرائیلی عربوں کو عین وہی حقوق حاصل نہیں جو اسرائیلی یہودیوں کو حاصل ہیں۔ بہت سی جگہوں پر امتیاز کا رویہ دیکھا جاتا ہے۔
  11. دوست

    لیپ ٹاپ بیٹری چارجنگ پرابلم

    بیٹری دو تین سال ہی نکالتی ہے۔ چارجنگ نہ ہونے کا مسئلہ یا تو وولٹیج میں کمی بیشی سے ہوتا ہے یا پھر لیپ ٹاپ گرم ہو تو بھی چارجنگ نہیں ہوتی۔ ایچ پی میں عام مسئلہ ہے یہ۔
  12. دوست

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    دلدار پرویز بھٹی کو پنجند میں ہی دیکھا ہے۔ آخری تین پروگرام ریکارڈ کروا کر لندن جانا تھا دل کے آپریشن کے لیے۔ لیکن جانا نصیب نہ ہوا اوپر کی ٹکٹ کٹ گئی۔ پنجابی بڑی سجری اور ٹھیٹھ لہجے میں بولتے تھے۔
  13. دوست

    ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

    ریکوڈک کے خزانوں پر ارمانوں کا مزار بنا لیں تو اس سے ہونے والی آمدن سے کان کنی شروع ہو سکتی ہے. البتہ باہر والے جس کو بھی ٹھیکہ دیا (چاہے ماموں زاد چین ہی کیوں نہ ہو) انہوں نے رشتے داری بنانے نہیں منافع کمانے آنا ہے. جن کو یہ خوش فہمی ہے کہ ریکوڈک اور بلوچستان کے دیگر قدرتی ذخائر میں سے چین...
  14. دوست

    اردو اور ہندی

    یہ ان پائین کو کوئی محدود سی آبزرویشن ہوئی ہے۔ ایسی لٹ پڑتی تو ہمیں تو پتا چلتا۔
  15. دوست

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    بھارت میں صرف ہندی ہی نہیں بولی جاتی. جنوبی تامل اور دیگر دراوڑی زبانیں بولنے والی ریاستوں کے احتجاج والی کوئی خبر بھی لگائیں.
  16. دوست

    ڈینی جینیس ایس ٹو ٹبلٹ میں ڈاونلوڈنگ کا مسئلہ

    میں نے کبھی ویسے ٹرائی نہیں کیا ویڈیو ڈاؤنلوڈنگ سوائے اپنے پی سی کے۔ نیکسس 7 دو برس سے زیر استعمال ہے لیکن صرف دیکھنے کے لیے۔ یا ٹورنٹس کبھی کبھار۔
  17. دوست

    پاکستان: علماء خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں

    ایران کی مذہبی قیادت اس سلسلے میں شاباشی وصول کرنے کی حقدار ہے۔ انہوں نے اسی کے عشرے میں دیکھا کہ آبادی تو قابو سے باہر ہو رہی ہے تو منصوبہ بندی کو فروغ دیا۔ اور اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں تھا، سرکاری پالیسی تھی اور مکمل مذہبی بیک اپ فراہم کی گئی۔ مسلمانوں کے پاس اور کام ہی کیا ہے بچے بنانے کے...
  18. دوست

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    ربط http://www.hec.gov.pk/Documents/LHC%20W.P.%2028028-2011%20Post%20Judgment%20Situation.pdf
Top