نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    آگر یہ کتابیں عربی کی ہیں تو اردو نستعلیق کی کرننگ کے مسئلے سے واسطہ نہیں پڑا. یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کسی آفس سوٹ کو پبلشنگ کے لیے استعمال کرنے میں.
  2. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مزید تدوین: میڈیا ایڈوائزر سے مراد پی ٹی آئی پروپیگنڈسٹ تھے جنہوں نے آج کل سوشل میڈیا اور فورمز پر پروپیگنڈہ گرم کیا ہوا ہے۔ دوسری بات۔ پی ٹیائی والوں کے پاس وقت ہے وہ اپنی مرضی کا کمیشن بنوائیں۔فول پروف نظام اور قانون سازی کروائیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر تو عمران خان کو اعتماد ہے تو چیف جسٹس...
  3. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہمارا تو یہ موقف ہے کہ حکومت انتخابی اصلاحات کرے اور اس کے ساتھ تحریک انصاف اپنا دباؤ اسمبلیوں میں برقرار رکھے۔ بجائے کہ پہیہ جام کیا جائے جیسا کہ عمران خان کے عاقبت نااندیش مشیر اور میڈیا ایڈوائزروں کی دلی خواہش نظر آتی ہے۔
  4. دوست

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    ارے بھئی وہ شیخ رشید کو چپڑاسی وغیرہ قرار دینے کی کوئی ویڈیو بھی لگائیں یہاں۔ آخر ماضی کا ذکر ہو رہا ہے۔
  5. دوست

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    سارے ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ تبدیلی کے نشے میں "اپنے" والے دودھ کے دھلے نظر آ رہے ہیں بس۔ اور کچھ نہیں ہے۔
  6. دوست

    دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟

    ظاہر ہے یہ اخراجات پی ٹی آئی میں شامل صنعتکار اور جاگیرداروں کی جیب سے جا رہے ہیں۔ قادری کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ، یہ ابھی تک ایک معمہ ہے۔
  7. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب فوجی ڈنڈا ملے گا پچھواڑے میں۔ اب آئے گی اصل تبدیلی۔
  8. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔ اللہ بھی توبہ قبو ل نہیں کرتا، تاریخ یزید کو معاف نہیں کرتی۔ انا للہ وہ انا الیہ راجعون خون بہا تو تمہارے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑے گی۔ غریب کا خون بہے گا تو ہی ٹھنڈ پڑے گی ورنہ یہ آگ نہیں بجھنے والی۔ بھائی بھائی کے سامنے کھڑا ہو گا تو ہی یہ آگ بجھے گی۔...
  9. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ترس آ رہا ہے. ان کے تیور بتاتے ہیں کہ یہ غریب پاکستانیوں کا خون لے کر ہی ٹلیں گے. پولیس والا مرے، قادری یا عمران کا سپورٹر مرے غریب ہی مرے گا نا. ان کا کیا جانا ہے. اقتدار کی ہوس کتنا گرا دیتی ہے.
  10. دوست

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان کو نواز شریف کے استعفے اور حکومت گرانے سے دلچسپی ہے۔ اصلاحات میں دلچسپی ہوئی تو آج وہ بھی پتا چل جائے گا۔ حکومت بھی آخر مذاکرات کی تیاری کر رہی ہےمیڈیا اطلاعات کے مطابق۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اسے زیادہ سے زیادہ مطالبات کے حصول کے لیے استعمال کر سکتا ہے یا صرف نواز شرف پیار سے...
  11. دوست

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    میڈیا کو بھی مایوسی ہو رہی ہے کہ اتنے کم بندے اکٹھے ہو پائے۔ مل ملا کر کوئی پچاس ہزار بندہ ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ قادری کے مرید زیادہ ہیں۔ اوپر سےہر چند گھنٹے بعد دھرنے میں وقفے کا اعلان ہو جاتا ہے۔آج خدانخواستہ ریڈ زون کی جانب پیش قدمی ہونے سے جانی اور مالی نقصان کا ذمہ دار کون ہو گا؟ یا ہم...
  12. دوست

    کرلپ کے لینگویج ریسورسز برائے فروخت

    ان کا ٹیگ شدہ کارپس ہے اردو ڈائجسٹ سے حاصل شدہ ہی. دو سو پچاس ڈالر کا. پاکستانیوں اور محققین کے لیے کچھ رعایت بھی تھی. تاہم پھر اس پر کام کرنے کا موڈ نہیں بنا اور ہم نے خریدنا بھی ملتوی کر دیا.
  13. دوست

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبے کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے۔ ایسا ہی کوئی فیصلہ سپریم کورٹ سے بھی آئے گا۔ لیکن آپاں نہیں ماننا چونکہ عدالتوں پر کس کا اثر ہے بھلا؟ شریفوں کا۔
  14. دوست

    کتاب -زندہ درخت: ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کا پہلا تجربہ

    اعجاز صاحب والی ٹیکسٹ آرکائیو سے حاصل کردہ الفاظ کی فہرست اس سلسلے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے. یا کوئی اردو لغت استعمال کی جائے. لیکن اس کا ڈیٹا بھی ایکسٹریکٹ کرنا پڑے گا، جسے اردو انگلش ڈکشنری آرگ میں تین چار لاکھ الفاظ موجود ہیں.
  15. دوست

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    بی بی ضمانت صرف قتل کے مجرم کی ناممکن حد تک مشکلات میں شمار ہوتی ہے۔یقین نہیں آتا تو کسی وکیل سے پوچھ پرتیت فرما لیں۔ ایک چیز کو میڈیا نے ہائپ دے دی، عوام اس کی گواہ بن گئی تو وہ جرم قتل نہیں بن گیا املاک کو نقصان پہنچانے کا جرم ہی رہا ہے۔ عدالتوں کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے۔ وہ جذباتیت پر نہیں...
  16. دوست

    میں ‌اور عمران سیریز

    مظہر کلیم کے ناول اب بھی ہر ماہ آتے ہیں لیکن اب یکسانیت سی آ گئی ہے کہانیوں میں، یا شاید ہماری سوچ بدل گئی ہے. مظہر کلیم کی عمران سیریز کے پبلشرز قریشی برادران (؟) ظہیر احمد اور دو ایک اور نئے لوگوں سے بھی کچھ برسوں سے لکھوا کر چھاپ رہے ہیں. جس پر مظہر کلیم نے اپنا الگ اشاعتی ادارہ بھی قائم کر...
  17. دوست

    قرآن میں " عذابِ قبر " کا ذکر !!

    یہ موت کی سختیوں کے حوالے سے زیادہ مناسب لگ رہی ہیں۔ اس میں عذابِ قبر کا کہاں ذکر ہے؟
  18. دوست

    جہاز سے چھلانگ

    میں مشتاق سیان کو نہیں جانتا۔ آپ کے منہ سے پہلی مرتبہ نام سنا ہے۔
Top