نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    میں اپنی بات مکمل لکھ چکا ہوں۔ اس سے آگے کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہوں۔ معذرت۔ خوش رہیں۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آجائے

    بہت عمدہ۔ بہت سی داد قبول کیجیے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    حضور والا یہ قصہ پیراڈاکس کے حوالے سے میرا آخری تبصرہ ملاحظہ فرمائیں۔ دوسری بات: ہماری بحث کا کل مدعا منطق کے محدود ہونے پر ہے۔اور میرا تبصرہ اسی ضمن میں تھا۔ قصہ کے حوالے سے میں نے عرض کی ہے کہ اسے منطق میں معضلہ کی بازگشت یا تردیدی معضلہ کہا جاتا ہے۔ اور یہ ایک فالیسی ہے۔ حل اس کا صرف یہ ہے کہ...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    نایاب چیزیں بہت مہنگی ہوتی ہیں ایک روپے میں ایک گھوڑا نایاب ہے اسلیے ایک روپے میں ایک گھوڑا بہت مہنگا ہے۔ بتائیے کیا یہ استدلال درست ہے؟ اگر نہیں تو اس میں کونسا غیر منطقی اصول استعمال کیا گیا ہے؟ پیراڈاکس کی تعریف آپ نے درست کی ہے۔ متفق۔ لیکن اس کی مثال میں آپ نے واقعہ پیش کیا ہے وہ قطعاً غلط...
  5. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    اس سے جو آپ نے نتیجہ نکالا ہے وہ درست نہیں ہے۔ میں نے پہلے بھی عرض کی ہے کہ گرڈل کے تھیورمز نے منطق کے قضایا کو کلاسیفائی کیا ہے۔ اس بات کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ہم مختلف قضایا کو خلط ملط کرنے سے بچ جائیں۔ بہت سارے سوالات جو صرف اس وجہ سے پیدا ہوتے تھے کہ ہم قضایا کی حد بندی نہیں کر پاتے تھے ان...
  6. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    مجھے انتہائی خوشی ہوگی اگر آپ دو کام کردیں: 1۔ لاجکل پیراڈاکس اور فالیسی کی کسی "معتبر" حوالے کے ساتھ تعریف فرمادیں۔ 2۔ پوسٹ میں مذکور قصہ کے پیراڈاکس ہونے کی وضاحت فرما دیں۔ شکریہ۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    جی قطعی طور پر مختلف ہے۔ یہ حدود منطق کی نہیں بلکہ مطابقت کی مختلف ڈومینز اور مشاہدات کی مختلف دنیاؤں کی ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے جو میں اوپر بھی عرض کیا تھا۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    حضورِ والا اس حوالے سے میں عرض کر چکا ہوں کہ میں بحث کو اس سطح پر لا کر جاری نہیں رکھ سکوں گا۔ کیونکہ پھر بات دقیق سے دقیق تر ہوجائے گی۔ اور یہ مجبوری اس وجہ سے پیش آرہی ہے کہ "بدیہی" منطق" جو انسان میں قبل تجربی اور قبل فکری طور پر پائی جاتی ہے وہ اس قدر درست نہیں ہوتی کہ منطق کی پیچیدگیوں کا...
  9. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    اس سوال کا جواب میں اوپر عرض کرچکا ہوں۔ "اوراس کی مطابقت کو مطابقت کی دنیا میں رہتے ہوئے ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ہمارے مشاہدے کی حد ہے۔ خودمنطق اس حد کی پابند نہیں۔" مزید تفصیلات کے لیے کرٹ کرڈل کے ناتمامی کے تھیورمز ملاحظہ فرمائیں۔ اس کا جواب بھی دے چکا ہوں کہ انہیں بے مغالطہ کہنے کی اور...
  10. مزمل شیخ بسمل

    اس لیے مجھ سے کسی اچھی بات کی امید نہ رکھی جائے۔

    اس لیے مجھ سے کسی اچھی بات کی امید نہ رکھی جائے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    اچھی باتیں کرنے کا شوق کسے ہے؟

    اچھی باتیں کرنے کا شوق کسے ہے؟
  12. مزمل شیخ بسمل

    یہی کہ: آتشِ دوزخ میں وہ گرمی کہاں سوزِ غم ہائے نہانی اور ہے

    یہی کہ: آتشِ دوزخ میں وہ گرمی کہاں سوزِ غم ہائے نہانی اور ہے
  13. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    حضور میں نے اوپر کئی چیزوں کے حوالے عرض کیے ہیں جس میں جدید ریاضیاتی منطق، معضلہ کی بازگشت، اور استخراج کی استقرا سے مطابقت اہمیت کے حامل ہیں۔ میری بد قسمتی یہ ہے کہ میں اس بحث کو اس لیول پر لا نہیں سکوں گا جس لیول پر آپ اسے سمجھنا چاہ رہے ہیں۔ کیونکہ منطق کے محدود ہونے کی بحث آپ نے جن نکات پر...
  14. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    میں اپنا مدعا واضح کر چکا ہوں۔ مزید کے لیے معذرت۔ سلامت رہیں۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    تو جانتا ہی نہیں ہے مزاجَ ہمسفری!

    تو جانتا ہی نہیں ہے مزاجَ ہمسفری!
  16. مزمل شیخ بسمل

    تعارف اسلام علیکم

    وقت کیسے گزرے گا جلد ہی اس بات کا جواب پھر سہی۔ ابھی کے لیے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ گزر یقیناً جائے گا۔ ہم بھی یہیں ہیں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    تعارف اسلام علیکم

    جی ہمدردی اس لیے ہے کہ یہ وقت جلد ہی گزر جائے گا۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    تعارف اسلام علیکم

    خوش آمدید مس ٹک صاحبہ۔ آپ کا تعارف بھرپور ہے اور ہمیں آپ سے پوری ہمدردی ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    ناطقہ سر بگریباں ہے

    فیصلہ تو واضح ہے کہ یہ ایک لاجکل فالیسی ہے۔ اور اس طرح کی لاجیکل فالیسیز پر بہت کچھ لکھا اور کہا جاچکا ہے۔ اس صورت میں استخراج کو استقرا سے مطابقت میں لاکر فیصلہ کیاجاتا ہے کہ آیا نتیجہ درست ہے یا غلط۔ اگر استخراج استقرا کے مقابل آجائے گا تو اسے رد کیا جائے گا۔ مثلاً اگر کوئی یہ قضیہ بنائے کہ...
Top