نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    Talking too much about your love will lessen the deep feelings you have now.

    Talking too much about your love will lessen the deep feelings you have now.
  2. مزمل شیخ بسمل

    تدبیر و تقدیر از اشفاق احمد

    میرے خیال میں اس پوسٹ میں ایسی کوئی چیز ہی موجود ہی نہیں جس پر وہبی اور کسبی کی بحث شروع کی جاسکے۔ اور وہ بھی اس خاص موضوع سے متعلق جو آپ نے فرمایا۔ در اصل اقتباس میں دیکھیں تو اشفاق احمد کسی ایک رائے پر توقف نہیں اختیار کرتے۔ یعنی نہ وہ اس کے قائل محض ہیں کہ سب کچھ وہبی ہے۔ نہ اس کے کہ سب کچھ...
  3. مزمل شیخ بسمل

    لوگوں کے شور سے بے زاری اور خفگی کا نام تنہائی ہے - مزمل شیخ بسمل

    لوگوں کے شور سے بے زاری اور خفگی کا نام تنہائی ہے - مزمل شیخ بسمل
  4. مزمل شیخ بسمل

    تدبیر و تقدیر از اشفاق احمد

    ویسے تو یہ تحریر اشفاق احمد صاحب کی ہے۔ تاہم مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ اس بات سے غیر متفق ہونے کی کیا وجہ ہے۔ آیا اعتراض اس پر ہے کہ پیغمبروں کو مخصوص طریقہ پر چلنا پڑا۔؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    agreed. It is the most boring subject one can ever think of.

    agreed. It is the most boring subject one can ever think of.
  6. مزمل شیخ بسمل

    تدبیر و تقدیر از اشفاق احمد

    یہ جو مرید ہوتے ہیں ان میں جو اچھے باصفا اور نوجوان مرید ہوتے ہیں، وہ بڑے طاقتور ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مرشد گرو یا پیر سے بڑے سخت سوال پوچھتے ہیں۔ ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے تھے کہ ایک اچھی پگڑی باندھنے والے شائستہ قسم کے مرید نے پوچھا کہ، " بابا جی، بات یہ ہے کہ انسان اپنی کوشش اور محنت سے کہیں نہیں...
  7. مزمل شیخ بسمل

    Philosophy is all about imagination for the explanation of the universe.

    Philosophy is all about imagination for the explanation of the universe.
  8. مزمل شیخ بسمل

    زندگی محض اذیت ہے۔ اور اسے جینا اس اذیت کا مطلب تلاش کرنا ہے۔

    زندگی محض اذیت ہے۔ اور اسے جینا اس اذیت کا مطلب تلاش کرنا ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    It was not that tangling !!!

    It was not that tangling !!!
  10. مزمل شیخ بسمل

    وہ جس کی جاذبیت بھی دولت ہی پروردہ ہے۔

    وہ جس کی جاذبیت بھی دولت ہی پروردہ ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔ اگر اجازت نہ دی گئی تو بوری سلوانے کی دھمکی تو نہ دی جائے گی؟ :cautious::rolleyes::unsure::unsure::unsure:
  12. مزمل شیخ بسمل

    علم التشریحات الاعضاءِ حیوانات ،animal atanomy

    اناٹمی تو ایک وسیع سبجیکٹ ہے۔ کس پہلو پر بات کرنا چاہ رہے ہیں؟
  13. مزمل شیخ بسمل

    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائیش نہیں ہے ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دن ہے: امام ک

    سبحان اللہ۔ یہاں تو وہ صورت نظر آرہی ہے کہ: کہیں تھا مویشی چَرانے پہ جھگڑا کہیں پہلے گھوڑا بڑھانے پہ جھگڑا لبِ جُو کہیں آنے جانے پہ جھگڑا کہیں پانی پینے پلانے پہ جھگڑا
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    یہ بہتر جوڑ ہے۔ جیو!
  15. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    اس قطعے کے ابتدائی تین مصرعوں تک تو بات سمجھ میں آرہی ہے۔ اور بہت رواں مصرعے ہیں۔ چوتھا مصرع البتہ پوری بات کو مبہم بنا رہا ہے۔ کس سہارے کی بات ہورہی ہے؟ اس کا ذکر ہی نہیں کیا گیا۔ سر سے ہی گزر گیا۔ کچھ تشریح کیجیے تو سمجھ میں آئے۔ :(
  16. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    یہ لوکی "تمام جانداروں" کا جد نہیں بلکہ ابھی یہ صرف ہائپوتھیسس ہے کہ ممبرین باؤنڈڈ اور ویل ڈیفائنڈ نیوکلیس رکھنے والے جاندار اور ابتدائی کیفیت کے نیوکلیس والے پرو کاریوٹس کے درمیان ایک کڑی ہے یعنی یہ وہ مسنگ لنک ہے جو پیچیدہ جاندار خلیوں کو ابتدائی جاندار خلیوں والے جانداروں سے جوڑ سکتی ہے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    فائلمز کی تعداد اب تیس سے بھی بڑھ چکی ہے۔ تاہم نو فائلمز ایسے ہیں جس میں موجودہ تمام حیوانات کی اکثریت جمع ہوجاتی ہے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میں نے انگریزی تو بالکل استعمال نہیں کی۔ ہاں جو اصطلاحات ہیں انہیں اگر اردو میں لکھا گیا تو پوری عبارت ہی بے معنی یا انتہائی دقیق ہوجائے گی۔ :):):) ہم اسے سمجھنے کی خاطر محترمہ کو زحمت دیتے ہیں۔ خدا جانے کہاں ہیں آج کل۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    نظریۂ ارتقا کو اس طرح سے ڈسکس کرنے کی روایت در اصل عیسائی انتہا پسندوں کے بعد سے شروع ہوئی ہے۔ اور اس طرح کا ڈسکشن ہم نے عوامی فورمز اور ان لوگوں میں تو دیکھا ہے جو اکیڈیمکلی نظریۂ ارتقا کو نہیں پڑھ چکے۔ تاہم جب ہم کلاس روم میں اس نظریہ کو پڑھتے ہیں یا کوئی بھی گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ طالب علم...
  20. مزمل شیخ بسمل

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    ہائیں!!!! اتنا کچھ ہو گیا اور مجھے معلوم بھی نہ ہوا :@
Top