یہ واقعہ ہم نے کافی عرصہ پہلے منطق کی ہی ایک کتاب میں پڑھا تھا۔ یہ یونانی فلسفی پرطاغورس (Protagoras) اور اس کے شاگرد Euathlus سے منسوب واقعہ ہے۔ میرے خیال میں اس واقعہ سے منطق کی بے بسی کا مقدمہ کبھی نہیں لڑاجاتا۔ یہ معضلہ کی بازگشت (Rebuttal Of Dilemma) کے ابتدائی اسباق میں پڑھایا جاتا ہے جو...