نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    اللہ۔۔۔۔۔۔آپ کی دکھ بھری باتیں سن کر مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے۔ آپ تو اچھی خاصی "شاعرہ جلی" یا "باجی جلی" ہیں۔ اب یہاں آ گئی ہیں تو یہاں کے "باجے" بھی مشکوک لگ رہے ہیں آپ کو :p کوئی بات نہیں،اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
  2. عاطف ملک

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    اف اللہ! ایک شعر تو کہہ لینے دیا کریں بغیر مزاح کے :eek:
  3. عاطف ملک

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    تعریف کیلیے شکریہ! اللہ رے آپ کی خوش فہمیاں :p ہمیں بھی خوش فہمی میں مبتلا کر دیا بہت بہت شکریہ :-) بہت نوازش تابش بھائی! آپ کی ہدایت پر غور کرتا ہوں :) بہت نوازش عدنان بھائی! آپ تمام احباب کی تعریف سے ہی مزید لکھنے کا حوصلہ ہوتا ہے۔ اپنے تبصروں سے نوازتے رہا کریں :)
  4. عاطف ملک

    حسنِ اخلاق کے نفاست کے !......... غزل اصلاح اور مشوروں کے لئے

    خوب! بہت خوب! واہ کیا بات ہے! زبردست۔ داد قبول کیجیے :-)
  5. عاطف ملک

    اصلاح کی درخواست

    امان بھائی، ماشااللہ غزل اچھی ہے۔ کہاں آپ مجھے اساتذہ کے سامنے لا کھڑا کرتے ہیں؟ میں تو خود ابھی سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہوں۔ خیر،اپنی رائے پیش کر دیتا ہوں۔ روا کا استعمال مجھے عجیب لگ رہا ہے۔ روا رکھو پڑھا ہے۔ ممکن ہے میری کم علمی اور کج فہمی ہو۔ "جو" کی تکرار سے مفہوم مبہم ہو گیا ہے...
  6. عاطف ملک

    نوازش!

    نوازش!
  7. عاطف ملک

    داغ غزل: نام زیرِ آسماں باقی رہا

    شاید اس نے چھپایا نہ ہو،کوئی تبرک سمجھ کر لے گیا ہو :p وہ کہتے ہیں نا! میری چیچی دا چھلا ماہی لا لیا گھر جا کے شکایت لاواں گی :eek: تفنن بر طرف، بہت خوبصورت شراکت ہے تابش بھائی!
  8. عاطف ملک

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    بہت خوبصورت نظم ہے عظیم بھائی! خلیل سر والی تجاویز میں بھی اسی طرح دینا چاہ رہا تھا پر ہمت نہیں ہوئی :p فاطمہ اور محمد کیلیے بہت سا پیار اور بہت سی دعائیں۔
  9. عاطف ملک

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    مزاح لکھنے کی کوشش میں چند اشعار لکھے ہیں۔ محفلین کی خدمت میں ارسال کر رہا ہوں۔ تمام محفلین کی تنقیدی اور اصلاحی رائے درکار ہے۔ تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا میں شاپر سا سہی، پھر بھی غبارا بن کے پھیلوں گا خزانہ گر مجھے مل جائے تیری مسکراہٹ کا معیشت پر یہودی کا اجارہ بن کے...
  10. عاطف ملک

    ادھم کو میں "روبرو" یا "فوری" کے طور پر لیتا ہوں۔

    ادھم کو میں "روبرو" یا "فوری" کے طور پر لیتا ہوں۔
  11. عاطف ملک

    نہیں جی، پکا تو نہیں پتا۔

    نہیں جی، پکا تو نہیں پتا۔
  12. عاطف ملک

    لئیق بھائی، یہ حضرتِ امیر خسرو کا کلام ہے کہ محبوب کی نگاہ پڑتے ہی میری ہستی تک میری نہیں رہی۔...

    لئیق بھائی، یہ حضرتِ امیر خسرو کا کلام ہے کہ محبوب کی نگاہ پڑتے ہی میری ہستی تک میری نہیں رہی۔ مجھے اتنی ہی سمجھ آئی ہے :پی
  13. عاطف ملک

    محمد وارث سر، صریر خامہِ وارث کیلیے assignment آئی ہے کہ میں تو اس کلام کا ترجمہ کرنے کے قابل نہیں۔

    محمد وارث سر، صریر خامہِ وارث کیلیے assignment آئی ہے کہ میں تو اس کلام کا ترجمہ کرنے کے قابل نہیں۔
  14. عاطف ملک

    چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں مِلائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات ادھم کہہ دی نی رے مو سے نیناں ملائی کے

    چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں مِلائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات ادھم کہہ دی نی رے مو سے نیناں ملائی کے
  15. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    جی، بے شک لطافت چھپی ہوئی ہو گی لیکن ہمارے پاکستان میں ابھی تک تیل نہیں نکل سکا،آپ کےاتنے سنجیدہ بلکہ جذباتی تبصرے میں سے لطافت کیسے drill کر کے نکالیں؟؟؟؟؟:p (مذاق)
  16. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    چوہدری صاحب، تحریر توں لگ ریا سی کہ نا صرف انہاں نے ایتھوں نس جاناں بلکہ "پری ڈول" نامی آپی نال مل کے اسی ساریاں دیاں شکایتاں سوشل میڈیا تے لانیاں نیں۔۔۔۔۔۔تے میری فیر وی خیر اے پر اردو محفل دی کتھے بدنامی ہووے،اے میں گوارا نہیں کر سکدا۔ (تے اے سنجیدہ کمنٹ ہے گا وا :))
  17. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    یہ خودکش حملے جیسی حرکت ہے اور قابلِ گرفت بلکہ قابلِ سرزنش غلطی ہے۔ آئندہ کیلیے محتاط رہیں :-) لکھا کریں، آپ اردو محفل کی جتنی پرانی قاری ہیں،ہمیں بھی محفل کے چنگیزی اور تیموری قصے پڑھنے کو ملیں گے :p ظالمو! یہ دماغ کو جھنجھوڑنے اور ضمیر کو جگانے والا مراسلہ تھا،آپ نے اس کو مزاح میں لے لیا؟؟؟...
  18. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    تحریر کو پسند کرنے پر تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔ یوسف سلطان بھائی کا بہت شکریہ کہ آپ نے اصل تحریر کا ربط دیا۔ آجکل اخبار نہیں پڑھتا،اس لیے علم نہیں تھا۔ ڈاکٹرعامر شہزاد کا خصوصی شکریہ۔تے توانوں پتا اے کس لئی کہہ ریا واں۔ با ادب جی کا بھی خصوصی شکریہ۔ سین خے کیلیے اظہارِ ہمدردی اور ساتھ یہ...
  19. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    السلام علیکم عائشہ! اردو محفل نامی اس خاندان میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اس محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔ عرض یہ ہے کہ اس تحریر کی شراکت کا مقصد فقط ہنسنا ہنسانا تھا۔ کسی کی دل آزاری ہرگز مقصود نہ تھی اور دوسری بات جو آپ کو...
Top