امان اللہ زرگر بھائی!
یہ(اپنے تئیں) مشکل غزل آپ کی غزلوں کی سلور جوبلی کے نام کر رہا ہوں :-)
اللہ سے دعا ہے کہ درست بھی ہو :unsure:
محمد عظیم الدین بھائی!
اب مٹھائی تو بنتی ہے:p
اپنے روایتی اندازسے ہٹ کر کچھ تراکیب کے استعمال کی کوشش کی ہے ان اشعار میں۔
اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور تمام محفلین سے تنقیدی اور اصلاحی آراء درکار ہیں۔
غزل
دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک
کیا تھا میں؟ اور کیا ہوا؟ مدہوش سے بیدار تک
گلشنِ دیدار، دشتِ شوق، دریائے فراق
عشقِ جولاں...
واہ!
زبردست!
خوب!
یہاں "دوست!" کی وجہ سے مجھے مزا نہیں آیا۔
ویسے بہت ہی خوبصورت خیال۔
بہت عرصے بعد آپ کا صحیح رنگ نظر آیا ہے۔
اساتذہ کی اصلاح تو ہوتی ہی رہے گی۔
پہلے بہت بہت ساری داد میری طرف سے قبول کیجیے :in-love::in-love:
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ.
:LOL::LOL::LOL:
واہ! واہ!
کیا بات ہے۔
مزا آ گیا(y)(y)(y)
ارے واہ!
مطلب ہر فن مولا ہیں ہمارے محمد عظیم الدین بھائی!
مبارک ہو بہت بہت برادرم :-)
خوبصورت غزل۔۔۔۔۔پیاری پیاری سی نظموں اور پروف ریڈر کی تکمیل پر۔:in-love::in-love::in-love::in-love:
9000 مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!
اور یونس خان کا ریکارڈ برابر کرنے والی تجویز بری نہیں ہے :-)
اس پر غور کیجیے گا۔
ڈھیروں دعائیں آپ کیلیے :-)
بہت خوبصورت تحریر ہے۔۔۔۔۔۔بس میرے خیال سے طنز کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔
اور اشعار بھی اچھے ہیں گو کہ اشعار کی تعریف پر پورے نہیں اترتے۔
آپ نے مجھے تو غمزدہ کر دیا ہے :-(
باقی لوگوں کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔
مائیک La Alma جی کو دیتا ہوں :-)