آپ کی ذرہ نوازی ہے استادِ محترم!
سر آپ، استادِ محترم جناب اعجاز عبید اور دیگر اساتذہ کی رہنمائی کے طفیل یہ "تُک بندیاں" اشعار کی شکل پاتی ہیں،ورنہ کہاں ہم اور کہاں شاعری!
اے گل نئیں ٹھیک :cry2:
ویسے یہ غزل آپ کی شاعری کے آفٹر شاکس سے بچنے کیلیے ہے :p:LOL::LOL::LOL:
غزل :p
واہ۔۔۔۔آپ کا تخیل بھی بہت خوب ہے عدنان بھائی!
میرا مذہب صرف اس حد تک رہ گیا ہے کہ لوگوں پہ کفر کے اور واجب القتل ہونے کے فتوے لگاؤں :)
تعریف کیلیے بہت بہت شکریہ۔
غزل
دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک
کیا تھا میں؟ اور کیا ہوا؟ مدہوش سے بیدار تک
گلشنِ دیدار، دشتِ شوق، دریائے فراق
نارسائی کا سفر ہے سود کی منجدھار تک
بس مری تسخیر ہی درکار تھی، الفت نہ تھی
داستاں چلتی رہی میرے لبِ اظہار تک
جاں نثارانِ تو خستہ حال و رسوائے جہاں
اور کرم محدود تیرا کوچہِ...
یہاں چند متبادل ہیں ذہن میں۔۔۔۔۔ان کے متعلق رائے دیجیے :-)
"جملہ عشاقانِ تو مقہور و رسوائے جہاں"
یا
"جملہ مشتاقانِ تو مقہور و رسوائے جہاں"
یا
"جاں نثارانِ تو خستہ حال و رسوائے جہاں"
اور کرم محدود تیرا کوچہِ اغیار تک
ان میں سے کوئی درست ہے؟؟؟
یعنی آپ کا "شاعر" وہ ہے جسے تمام شعراء کرام کے شعر ازبر ہوں۔
اور یہاں تو حالات یہ ہیں کہ اپنے لکھے ہوئے شعر یاد نہیں رہتے۔۔۔۔۔۔اور جہاں تک میرا خیال ہے، بڑے بڑے شعراء کی بھی یہی کیفیت ہوتی ہے۔
تب تو بھئی ہم شاعر بن ہی نہیں سکتے :LOL::LOL::LOL:
ڈھارس بندھانے کیلیے شکریہ۔
اور اتنی امیدیں نہ لگا لیا کریں۔ Under Pressure ٹھیک سے لکھ نہیں سکتا :p
تے "ڈھوڈا" ساڈے پاسے تاں مکئی دی روٹی کوں آہدن۔
مٹھائی وی ہوندی اے؟؟؟
ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔آپ خود اتنے اچھے ہیں کہ آپ کو ہماری ساری ٹوٹی پھوٹی کاوشیں پسند آتی ہیں۔
نوازش۔۔۔۔بہت مہربانی حماد بھائی...
میرا پیارا بھائی :in-love::in-love::in-love:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گھر میں چاہے "زلف زدہ" سالن اور روٹی ملتی ہو لیکن باہر "رف" نہیں ہونا۔
یہ سب سے اعلیٰ بات کہی ہے:applause:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہت خوب۔
اختتام بہت...
راحیل فاروق بھائی کا گلِ نوخیز اختر سے مقابلہ کرنا "گلِ نوخیز" صاحب کے ساتھ تھوڑی تھوڑی ناانصافی ہے :p
آج کل مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔
امید ہے کہ آپ کی کہانی بہت اچھی یو گی۔۔۔۔بس فراغت ملتے ہی پڑھوں گا۔۔۔۔۔۔اگر یاد رہا تو۔
دعاؤں کی درخواست ہے پیارے بھائی!
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔بہت مزیدار کہانی ہے :LOL:
پڑھ کر خوشی ہوئی۔
لیکن فیس بک کی لڑکیوں کا یہ جواب واقعی ناانصافی ہے۔
ویسے جواب سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔ہمارے محمداحمد بھائی آج کل مصروف ہیں،ورنہ اگر انہوں نے فیس بک کے لڑکوں پر لکھا تو آپ اس تحریر کو بھول جائیں گی :)۔
آپ کی داد سے بہت خوشی ہوئی تھی۔
پھر محمد ریحان قریشی بھائی کا تبصرہ پڑھا :cry2:
پارٹی یا مٹھائی سلور جوبلی والے بھائی جان کی طرف سے ہو گی اگر ہوئی تو!
اور کلام کی تعریف کیلیے بہت بہت شکریہ۔
نوازش!
بس اپ کی سلور جوبلی کی خوشی اتنی تھی کہ رہا نہیں گیا :)
جی!
خیال کچھ اور تھا لیکن پھر شکوہ کا یہ...
یہ "ہجر کے آزار" ہی تھا.....لیکن درد بن کے باہر آیا ہے :LOL:
میں "عشق کا سفر یا عشق کی دوڑ" مراد لے رہا تھا :-(
اس کا متبادل ڈھونڈتا ہوں :-)
"تو اند" کا محل تو ہے لیکن میرا اندازہ یہ ہے کہ وزن میں شاید نہیں آئے گا۔
اللہ مجھے فارسی کا علم عطا کرے۔
یہ مرا متبادل مصرع ہے۔
بس!
اتنی سی...