نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    آپ کا تمام تر استدلال یہ ہے کہ ہونے والے واقعات میں امریکہ کا کوئی قصور نہیں۔ تسلیم! اس سارے حقائق نامے کا مختصر سا جواب یہ ہے کہ امریکہ صورتحال تخلیق نہیں کرتا ، پیدا شدہ صورتحال سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
  2. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    آپ تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔ فردا فردا ابھی تو شاید سب کو جواب نہ دے پاؤں۔ منگل کے روز سرجری ہے اللہ سے دعا ہے کہ خیریت سے انجام پا جائے آمین ثم آمین۔
  3. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    خرم بھائی آپ ہمیں تو بیچ سے نکال باہر کیجئے، کیا ویت نام میں امریکہ خود نہیں گھسا تھا؟ عراق میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کے سامنے نہیں ہے؟ افغانستان آپ کے سامنے پامال نہیں ہوا؟ آپ یہ تو مت کہئے کہ امریکہ بالکل بے قصور ہے، یہ قطعی طور پر قرین انصاف نہیں۔
  4. محسن حجازی

    پیار سزاواں از آصف شفیع

    آہا آصف صاحب کیا باتاں نیں جی تہاڈیاں! کچے دھاگے ٹٹ جاندے نیں ہتھاں وچوں چھٹ جاندے نیں سرکار میں ایویں ذرا کتاب پھرولی اے تے مینوں اینج لگا اے بھئی جیویں پنجابی دیے بشیر بدر نوں پڑھ ریا واں۔ چونکا دین والیاں گلاں بڑے سدھے سادھے لہجے وچ بہت خوب! انٹرنیٹ تے دستیاب کرن واسطے بہت بہت شکریہ!
  5. محسن حجازی

    ابنٹو پر انٹرنیٹ کے مسائل

    بہت شکریہ نظامی! براؤزر کا تو یہ ہے کہ کافی آزما لیے ہیں حتی کہ ٹیکسٹ موڈ کا ای لنکس بھی آزمایا ہے لیکن نتیجہ وہی کا وہی ہے۔
  6. محسن حجازی

    ابنٹو پر انٹرنیٹ کے مسائل

    گھر میں میرے ساتھ لینکس پر ایک عجیب مسئلہ آ رہا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ میں نے گھر کے سامنے ہی ایک کلب سے انٹرنیٹ کیبل کا کنکشن لیا ہے جو خاصا تیز رفتار بھی ہے۔ ونڈوز پر اسے چلانے میں کچھ مسئلے آرہے تھے، ان کا ذکر تو خیر ایک طرف لیکن لینکس پر میں aptitude کے ذریعے سافوئیر انسٹال بھی کر سکتا ہوں،...
  7. محسن حجازی

    بریسلیٹ ،

    :( :( :( کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟ :confused: ویسے نہیں لے کر رکھ سکتے کیا؟ :confused:
  8. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    فی الوقت تو آخری پائیدان پر بھی نہیں ہے۔ ;) کیسے ہیں آپ؟ :) دیکھ لیجئے ہم نے تحریر سے آپ کو پہچان لیا :grin:
  9. محسن حجازی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مصیبت کہیں سے اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔ :grin:
  10. محسن حجازی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کتابیں ہی سامنے رکھ دیجئے :grin:
  11. محسن حجازی

    بریسلیٹ ،

    فاروقی صاحب! وہ آپ کی ہمسائی والے مال میں سے ہی ہیں ناں یہ بریسلٹ؟ :grin: بھئی وہ جو سلور میں ہیں دیکھنے میں خوب ہیں۔ لیکن ملیں گے کہاں سے۔۔۔
  12. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    يہ آپ وہی رضوان صاحب ہیں جو کسی خاتون کے بلاگ پر محبت کے بارے میں سوال کر رہے تھے؟ :confused: جلدی میں ہم کسی خاتون کو کسی کی خاتون لکھ گئے بعد ازاں فوری تصیح کی :grin:
  13. محسن حجازی

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    ہم تو سمجھے کہ حسن نثار محض مرثیے ہی کہتے ہیں۔
  14. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    چھوٹے بچے بالکل بھی کورے نہیں ہوتے۔ 'خود' کا احساس دو چار روز کے بچے کو بھی ہوتا ہے۔ اسی طرح خوف بنیادی طور پر انجانی چیز سے ہوتا ہے۔ مثلا چھوٹا بچہ بلی سے ڈر جاتا ہے۔ یا ایسا بھی ہوتا ہےکہ اگر باپ کی داڑھی نہیں اور بچہ کسی داڑھی والے کی گود میں جاتا ہے تو وہاں ڈر کر رونا شروع کر دیتا ہے۔ بات...
  15. محسن حجازی

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    پاکستان کرکٹ بورڈ کو وزارت کھیل کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ اور آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اب وفاقی وزیر کھیل نجم الدین خان بذات خود جائیں گے۔ حیرت اس امر پر ہے کہ کرکٹ کی الف بے سے نابلد یہ جیالے وزیر صاحب آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیسے کریں گے؟ یہ تو کچھ یوں ہی ہے جیسے دنیا کے ماہر...
  16. محسن حجازی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    خوف کی وجوہات پر میں نے ماضی میں کافی غور و خوض کیا ہے۔ ان فکر کا نچوڑ کچھ یوں ہے: الف) خوف سابقہ تجربات کا نتیجہ ہے اور یوں عمل اکتساب کی اضافی پیداوار یا by product ہے۔ ذیلی منطقی نتیجہ - اگر خوف سابقہ تجربات کا نتیجہ ہے، تو عدم خوف آمدہ تجربات کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔(مزید اکتساب) ب)...
  17. محسن حجازی

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    ہائیں؟؟ :eek: بیٹا تم کو سادہ حساب بھی نہیں آتا؟ :confused: دیکھو پہلے تیرہ نکال کر ہم ہوئے دس سال کے۔ :grin: اور پہلے تیرہ ڈال کر ہوئے تئیس سال کے :( یہ ہے اکتوبر، پھر نومبر اور دسمبر۔ اور جنوری کی 6 کو ہم چودہ نکال کر ہم پھر سے دس سال کے ہو جائیں گے :grin: آپ کو ایک بار پھر سالگرہ مبارک!
  18. محسن حجازی

    میں اور میرے بھانجے ،

    ماسی کیسی ہیں آپ؟ عید کیسی رہی؟ بھانجوں کے دھاگے میں ہم نے کہا ایک بھانجا اور گھس جائے :grin: تصویروں کے لیے دھاگہ ہے ناں؟ تو میری تو دائیں طرف لگی ہوئی ہے :grin:
  19. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    امریکیوں کی ناک کان گلا سب بند ہو چکے ہیں یہ کسی کی نہیں سنتے۔ اس کے لیے پنجابی میں ایک ہی محاورہ ہے کہ ان کی مت ماری گئی ہے۔ اس بارے میں تفصیلی تجزیہ پیش کرتا ہوں۔
  20. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضور یہ آصف شفیع صاحب کی زبردستی تعلیم بالغاں پر کیوں اصرار کیا جا رہا ہے؟ :grin: ہاتھ ہلکا رکھا جائے یہ نہ ہو کہ آصف صاحب نوید صادق کو جا پکڑیں کہ میاںکہاں جا پھنسایا اور نوید صادق صاحب ہمارے سر ہو جائیں کہ ہم کو کیوں اکسایا؟ :grin: اب اگر ہم نے محفل کے لیے ایک عمدہ شاعر کا بندوبست اپنی چالاکی...
Top