نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اسے کون بھول پائے گا۔ عرفان صدیقی

    اسے کون بھول پائے گا نقش خیال عرفان صدیقی منگل کی صبح ‘ نماز فجر کے کچھ ہی دیر بعد میرے موبائل فون پر ایک تین سطری‘ پیغام آیا: ”عید مبارک ہو۔ دعاؤں میں یاد رکھنا الله سب کو خوشیاں عطا کرے“۔ عید کے موقع پر اس طرح کے پیغامات معمول کی بات ہے لیکن ان تین سطروں کا ایک ایک لفظ میرے ذہن کی لوح...
  2. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    عارف بیشتر لوگوں کا یہی خیال ہے کہ ایک ٹھیک ٹھاک قسم کی آفت کے بغیر سدھار ممکن نہیں۔ کہنے والوں کا کہنا ہے کہ سروں کی یہ فصل کٹے گی تو نئے سر اگیں گے۔
  3. محسن حجازی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    تاخیر کے لیے معذرت، سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ کرے آنے والا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔
  4. محسن حجازی

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    بھئی یہ تو کمال ہی ہو گیا! :blush: ماورا آنٹی؟ کدھر ہیں بھئي ماورا آنٹی؟ :confused: ذرا آئیے گا تو! ادھر خاتون کہنے پر ہا ہا کار مچ جاتی ہے ادھر براہ راست آنٹی :grin: :grin: ذرا ماورا آنٹی کو آنے دیجئے ابھی آپ کی خبر لیتی ہیں۔:rolleyes: ہم کو انکل کہہ لیجئے لالا چاچا جو بھی کہہ لیجئے ہم کو...
  5. محسن حجازی

    ایک نطم - میری کتاب " تیرے نام کی آہٹ" میں سے

    نظم کی تلاشی؟ کیا برآمد ہوگا؟ :eek: ناہید صاحبہ بہت خوب! زیادہ بہتر ستائش تو کسی ہم حال ہی کے بس کی بات ہے تاہم ہم کو پسند آئی :hatoff:
  6. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    ماسی پہلے کبھی نمبر دیکھے بغیر اٹھایا؟ :grin: اچھا میری وہ والی خالہ جن کا آپ سے ذکر کیا تھا، انگلینڈ سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ فون پر میری ان سے بات ہوئی تھی پھر ان کا لاہور پر اس کے بعد اسلام آباد کا ارادہ ہے۔ میں آپ کو اس بارے میں بھی بتاؤں گا بلکہ 'ٹاکرا' کروا دوں گا :grin:
  7. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    اصل میں یہ اشتباہ اکثر ہونے لگتا ہے کہ کیا میں خود صحیح بھی ہوں؟ مثلا فواد صاحب نے پچھلے دنوں ایک مفصل مراسلے میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی دہشت گردی کی جنگ پاکستان کی اپنی جنگ ہے۔تحریر اور استدلال اس قدر جاندار تھا کہ میں خود قائل ہوتے ہوتے بچا تاہم مختصر منطقی تجزیے پر میں نے پایا کہ ان کے موقف...
  8. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    فاروقی صاحب آہستہ بولیے یہ نہ ہو کہ طلعت حسین پر بھی طالبان کے ساتھ ملے ہونے کا الزام لگ جائے :blush: ہمارے ایک ہمت علی بھائي ہوتے ہیں آج کل نظر نہیں آرہے وہ کیا کرتے تھے کہ ہر دوسرے آدمی پر فوجی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیتے تھے۔ :grin: ہم کو بھی حسرت ہی رہی کہ وہ ہم پر فوجی ایجنٹ ہونے کی تہمت...
  9. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    آبی ٹوکول بہت بہت شکریہ آپ کی محبت اور پسندیدگی کا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔:) میں پیشے کے اعتبار سے صحافت یا سیاست سے منسلک نہیں ہوں، نہ ہی میرا شعرگوئی، کالم نگاری یا کس قسم کی علمی و ادبی سرگرمی سے واسطہ ہے۔پیشے کے اعتبار سے سافٹ وئیر انجنئر ہوں اور تعلیم بھی ساتھ چل رہی ہے۔ سیاست...
  10. محسن حجازی

    بریسلیٹ ،

    ہر خوبصورت چیز سنبھال کر رکھ لینی چاہئے :grin: اصل میں یہ ہم لے کس کے لیے رہے ہیں یہ تھوڑا ہی بتائيں گے اتنے بھولے ہوتے تو محفل پر تین سال کیسے نکالتے بنا کسی دنگے فساد کے :grin:
  11. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    کلام کا تو صاحب یوں ہے کہ ریت ہے زبردستی کلام پڑھوانے کی اس میں تو قطعی قباحت نہیں بڑے بڑے اساتذہ اس عادت بد میں مبتلا رہے تاہم یہ جبرا کالم پڑھوانے کی جس بدعت فاسقہ کے علامہ صاحب مرتکب ہو رہے ہیں بسیار سعی فہم و تفہیم ناقابل فہم ہے۔:grin: اور ہم تو ایسے بھولے بھالے شاعر ہوا کرتے تھے کہ اللہ...
  12. محسن حجازی

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    قبلہ ہم ایک تو شیراز سے ذرا پرے حجاز کے ہیں آپ نے ہمارا ڈاکخانہ ہی الٹ دیا :laugh: حضور محبت کے اردووں میں بالکل اینٹ گارا نہیں لگتا محض اینٹیں ہی لگتی ہیں :grin: پچیسویں سالگرہ؟ واقعی؟ اتنے کے تو ہم خود بھی نہیں ہیں۔۔۔ :)
  13. محسن حجازی

    ابنٹو پر انٹرنیٹ کے مسائل

    اس بات کی کچھ سمجھ نہیں لگ رہی کہ مسئلہ کہاں ہے۔ نیٹ والوں کا کہنا ہے کہ آپ کو براہ راست راؤٹر سے کنکشن دیا گيا ہے اور ان کی بات درست بھی معلوم ہوتی ہے۔ تاہم اس فائر وال کے بعد مسئلہ حل ہو گیا ہے اور اس وقت میں لینکس سے ہی یہ مراسلہ ارسال کر رہا ہوں۔ اگر مجھے معلوم ہوا کہ کیا بات ہے، تو ضرور...
  14. محسن حجازی

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    طلعت حسین میرے پسندیدہ صحافیوں میں سے ہیں۔ پی ٹی وی سے آغاز کرتے ہوئے وہ آج ٹی وی تک جا پہنچے۔ ذاتی طور پر مجھے پاکستان میں ان قدر ذہین صحافی کوئی دوسرا نہیں دکھائی دیتا۔ آج طلعت حسین کا کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا اور جہاں ان کی نثر نے مجھے بے حد متاثر کیا، وہاں ان کے نکتہ نظر اور موضوع کے چناؤ اور...
  15. محسن حجازی

    مبارکباد رضوان بھائی کی شادی کی سالگرہ

    شادی کی سالگرہ! صاحب بہت بہت مبارک ہو! یہ تو اچھا ہوا کہ ان معزز خاتون کے بلاگ پر ہم آپ سے جوابی حملے کے طور پر آپ کے محبت کے ارادوں کی بابت نہیں پوچھ بیٹھے :grin: خوش رہئے! بھائي اور بھابھی صاحبہ دونوں کو شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ والسلام
  16. محسن حجازی

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    بالکل درست! متفق! اس کے لیے 'پنجابیت' سے نکلنا ہوگا۔ 'پنجابیت' کیا ہے؟ سانوں کی جی تسی بس اپنی نبیڑو (ہمیں کیا صاحب بس آپ اپنا دیکھئے) یہ وہ رویہ ہے جس پر ہم قومی معاملات میں خود تماشائی بن کر دیکھتے رہتے ہیں۔ یہ وبا اب پوری قوم میں سرایت کر چکی ہے۔ حتی کہ اے این پی جیسی جماعت بھی اب اسی...
  17. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    بہت شکریہ شمشاد بھائی! بس یہ بحران بھی اب ٹلنے کو ہی ہے انشااللہ۔ آپ کو پیغام ملا؟ رسید ہی جاری کر دیجئے :(
  18. محسن حجازی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    شاکر امی بہتر ہیں الحمداللہ۔ صرف سر درد کی شکایت کرتی ہیں جس کے لیے ڈاکٹرز نے ہر چار گھنٹے بعد دردکش ادویات بدل بدل کر دینے کو کہا ہے۔ ویسے الحمداللہ فالج یا اس قسم کا کوئی مسئلہ یا پیچیدگی نہیں ہوئي تاہم اس کا خطرہ موجود ہے اسی لیے سرجری کی تجویز ہے۔ میرے ماموں کراچی میں سول ہاسپٹل میں ہوتے...
  19. محسن حجازی

    ابنٹو پر انٹرنیٹ کے مسائل

    اوبنٹو فورمز پر بھی گیا ہوں شاکر۔ قیصرانی بھائی ای لنکس تک استعمال کر کے دیکھا ہے لیکن کچھ نہیں ہوا۔ اس مسئلے پر کوئی دس روز سے دماغ سوزی کر رہا تھا کہ کل رات آئی آر سی پر ایک صاحب نے تجویز کیا کہ firestarter نامی فائر وال انسٹال کرو۔ خیر وہ انسٹال کی اور اس کے بعد سے انٹرنیٹ براؤزنگ بھی ممکن...
  20. محسن حجازی

    پیار سزاواں از آصف شفیع

    لیکن سرکار گل اے ہے کہ جے عشق چھٹ جاوے(فرقت دی گل نئیں کردے اسیں) تاں شاعری وی چھٹ جاندی ہندی اے ایہہ ساڈا ذاتی تجربہ سمجھ لو تسی :grin: لیکن میں کوئی آدھی کتاب اوسے ویلے مکا کے ہٹیاں او تے ویلا اذاناں دا ہو چلا سی تے نمازاں نوں ٹر گئے ورنہ آپاں مکا کے ای چھڈنی سی۔:grin: میری رائے وچ اینوں...
Top