نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    میں پہلے سمجھی تھی ۔۔۔۔شاید مجھ پر کسی قسم کی پابندی لگی ہے۔۔۔:)۔۔۔پھر دوسرے ممبرز نے بتا دیا تو...

    میں پہلے سمجھی تھی ۔۔۔۔شاید مجھ پر کسی قسم کی پابندی لگی ہے۔۔۔:)۔۔۔پھر دوسرے ممبرز نے بتا دیا تو سکون ہوا۔۔۔ شکریہ سر :)
  2. ہانیہ

    مغرب کی عورت۔۔۔ غزالی فاروق

    جی میں آپکا پوائنٹ پہلے نہیں صحیح طرح سمجھی تھی۔۔۔۔ آپکا کہنا صحیح ہے کہ معاشرے نے حقوق صحیح طرح نہیں دئیے۔۔۔حقوق دینا ہمیشہ مختلف رہا ہے۔۔۔
  3. ہانیہ

    مغرب کی عورت۔۔۔ غزالی فاروق

    مسلمانوں کے لئے دور کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔۔۔۔مسلمان چودہ سو سال پہلے کی بات اس لئے کرتے ہیں کیونکہ اسلام کے حساب سے چلتے ہیں۔۔۔۔ہاں شریعت کے اصول سمجھنے میں فرق ہو سکتا ہے۔۔۔ لیکن بنیادی باتیں وہی رہتی ہیں ۔۔۔ہاں بہت جگہ پر حقوق دبا دئیے جائیں۔۔۔ وہ الگ بات ہے۔۔۔۔لیکن مسلمان آخر میں مذہب کی...
  4. ہانیہ

    مغرب کی عورت۔۔۔ غزالی فاروق

    عیسائیت کے بارے میں تو علم نہیں۔۔۔آپ سے ہی یہ بات معلوم ہو رہی ہے کہ وہی حقوق ہیں جو اسلام نے دئیے۔۔۔تو یہ حقوق تو پھر خدا کی طرف سے ہی ہوئے۔۔۔۔ ساری الہامی کتابیں اللہ کی ہی طرف سے ہیں۔۔۔قرآن تو سابقہ آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے۔۔۔ سارے انبیاء علیہم السلام ایک ہی جیسا پیغام لے کر آئے۔۔۔ہر...
  5. ہانیہ

    اوکے۔۔۔ شکریہ سر آپ دونوں کا۔۔۔

    اوکے۔۔۔ شکریہ سر آپ دونوں کا۔۔۔
  6. ہانیہ

    پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا وزیراعظم عمران خان کے نام خط

    اللہ کرے کشمیر کا مسئلہ جلدی حل ہو جائے۔۔۔۔ اور کشمیری چین اور سکون کی زندگی گزاریں۔۔۔
  7. ہانیہ

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے. اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
  8. ہانیہ

    سر حساس اداریہ سے کیا مراد ہے؟

    سر حساس اداریہ سے کیا مراد ہے؟
  9. ہانیہ

    ہو گیا پبلش...

    ہو گیا پبلش https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DA%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%81-%D9%86%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D8%A7%D9%88%D8%B1.115628/
  10. ہانیہ

    میں نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا تھا کچھ دیر پہلے وہ اب تک مین پیج پر پبلش نہیں ہوا لکھا ہوا ہے منتظر...

    میں نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا تھا کچھ دیر پہلے وہ اب تک مین پیج پر پبلش نہیں ہوا لکھا ہوا ہے منتظر ادارت
  11. ہانیہ

    سچ اور جھوٹ کا مکالمہ...نعمان یاور

    سچ اور جھوٹ کا مکالمہ 03/02/2021 نعمان یاور جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں، میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں، بات سچ کہیے مگر یوں کہ حقیقت نہ لگے، جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے، میں جو ہے، جیسے ہے، جہاں ہے، اسے بیان کرتا ہوں، اسی لئے سچ کہلاتا ہوں، زندگی میں سچ اورجھوٹ کا جواز اور...
  12. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    عبدالقدیر 786 سر اس سوال کا تو جواب دے دیں کہ جرائم زیادہ مرد کر رہے ہیں یا عورتیں۔۔۔۔ آپ ہی تو کہہ رہے تھے معاشرہ خراب ہے۔۔۔ بہت برائیاں ہیں ۔۔۔ تو یہ تو معلوم کرنا پڑے گا کہ برائیاں کون زیادہ کر رہا ہے۔۔۔۔معاشرہ جرائم اور برائیوں سے ہی خراب ہوتا ہے نا۔۔۔۔ تو مرد زیادہ کر رہے ہیں یا عورتیں؟۔۔۔
  13. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    اور جو لوگ پاکدامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر چار گواہ پیش نہ کرسکیں انھیں اسی کوڑے لگاؤ ۔ النور/4 چار گواہ لانے تھے پہلے۔۔۔۔۔ وہ کہاں ہیں۔۔۔۔ہمیں کیا معلوم آپ نے کیا دیکھا اور کیا سمجھا۔۔۔۔ ہم وہاں تھوڑی تھے۔۔۔
  14. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    عورتیں کرتی ہیں چوریاں۔۔۔ لیلن یہ ویڈیو اس بات کا جواب تو نہیں ہوئی۔۔۔۔ کہ جرائم مرد زیادہ کرتے ہیں یا عورتیں؟۔۔۔ اور سب جرائم کے بارے میں بتائیے۔۔۔۔کہ زیادہ مرد کر رہے ہیں یا عورتیں۔۔۔۔ اور وہ تہمت کی سزا کا نہیں بتایا آپ نے۔۔۔۔ چلیں ایک اشارہ دیتی ہوں۔۔۔ کوڑوں کی سزا ہے یہی بتا دیں کہ کتنے۔۔۔...
  15. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    آرام سے سیٹ پر بیٹھ جائیں :D:p۔۔۔ جاسم محمد بھیا مدد کر تو رہے ہیں۔۔۔ زبردست کی ریٹنگ دی ہے انھوں نے اس تبصرے پر۔۔۔
  16. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    تہمت کی سز آپ نے نہیں بتائی۔۔۔۔ کیا آپ کو معلوم نہیں ہے۔۔۔۔
  17. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    اپنی مرضی سے کر رہے ہیں ۔۔۔۔ اپنی نفس کی خواہش پر۔۔۔ جیسا کہ قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے۔۔۔۔ کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا یعنی ہر کوئی اپنے گناہوں کا خود ذمہ دار ہے۔۔۔ حدیث سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔
  18. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    آپ نے اپنے مراسلے میں معاشرے کی ہر برائی لی جڑ صرف عورت کو بتایا ہے۔۔۔ کیونکہ ساری مثالیں عورتوں کی ہی آپ نے دی ہیں۔۔۔۔آپ سے کچھ سوالات ہیں۔۔۔ کیا قتل۔۔۔ چوری۔۔۔ ڈاکہ۔۔۔۔ کرپش۔۔ عزتیں لوٹنا۔۔۔ رشوت۔۔۔۔ناپ تول میں کمی۔۔۔ ملاوٹ۔۔۔۔جائیداد پر قبضہ۔۔۔ حق مارنا۔۔۔ مجرمون کو نہ پکڑنا۔۔۔ عدالتوں میں...
  19. ہانیہ

    ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

    آپ کے پاس کیا ثبوت ہے۔۔۔۔ کہ لڑکی کا کوئی رشتہ نہ تھا لڑکے سے۔ ۔۔کتنی بڑی لڑکی تھی ویسے؟۔۔۔۔ ہو سکتا ہے اسے بیٹھنا نہ آتا ہو سکوٹر پر۔۔۔۔ لیکن آپ نے اس پر تہمت لگا دی۔۔۔۔کیا آپ کو کسی لڑکی یا عورت پر تہمت لگانے کی سزا معلوم ہے شریعت میں؟۔۔۔
  20. ہانیہ

    قرآن کوئز 2021

    سورة القدر (97) آیت نمبر ۱ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے۔
Top