نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    Khalil-ur-Rehman Qamar loses his cool at a female panelist once again

    Khalil-ur-Rehman Qamar loses his cool at a female panelist once again Entertainment Web Desk February 23, 2021 Qamar is notoriously known for his misogyny and for disrespecting any woman who dares disagree with him ShareNext Story >>> Khalil-ur-Rehman Qamar loses his cool at a female panelist...
  2. ہانیہ

    بھیا۔۔۔ کامن سینس۔۔آج تک کسی عورت کو اپنی جنس کی اس لیول کی برائیاں کرتے نہیں دیکھا جتنی کے...

    بھیا۔۔۔ کامن سینس۔۔آج تک کسی عورت کو اپنی جنس کی اس لیول کی برائیاں کرتے نہیں دیکھا جتنی کے یہاں۔۔۔ ایک دو باتیں تو ہر کوئی مردوں کو سنا ہی لیتی ہیں۔۔۔لڑکوں کا پرانا فیس بک کاحربہ ہے۔۔۔فیمیل آئی ڈی بنا کر عورتوں کو ہی برا کہنا۔۔
  3. ہانیہ

    میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف زرداری کا مطالبہ

    بھیا آپ نے ٹھیک کہا مجھ سے غلطی ہوئی ہے کہ میں نے مولانا کے لئے نہیں بولا۔۔۔۔ مولانا کی بھی اس کارٹون سے تذلیل ہو رہی ہے اور یہ بالکل غلط ہے۔۔۔ اوپر اپنا تبصرہ کوٹ کیا ہے یوم خواتین کے ٹوپک سے جہاں میں نے کہا ہے کہ صرف عورتوں کے لئے نہیں ۔۔۔ مردوں کے لئے بھی یہی اصول۔ہونا چاہئے۔۔۔ ان کو پرسنل...
  4. ہانیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چچ چچ چچ۔۔۔۔ مذاق میں وزیر اعظم اور پوری حکومتی ٹیم کو نشئی کہا جا رہا ہے۔۔۔ دلالی۔۔۔۔ایسے مذاق شئیر ہوتے ہیں جن میں ایسی زبان استعمال ہو۔۔۔۔ woww
  5. ہانیہ

    کچھ نہ بتلائیں بھیا۔۔۔ پہلے شک تھا ۔۔۔ اب تو یقین ہو گیا ہے۔۔۔ کہ کچھ عورتوں کی آئی ڈیز میل چلا...

    کچھ نہ بتلائیں بھیا۔۔۔ پہلے شک تھا ۔۔۔ اب تو یقین ہو گیا ہے۔۔۔ کہ کچھ عورتوں کی آئی ڈیز میل چلا رہے ہیں۔۔۔
  6. ہانیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے سیاست سے زیادہ لگاؤ تو نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن اب تجسس کے مارے اس ٹوپک کو پڑھوں گی۔۔۔۔ پتا تو چلے ہنسی مذاق کے نام پر یہاں کیا کیا شئیر ہوتا ہے۔۔۔ اور کیسا ماحول ہے جس کے چرچے ہیں۔۔۔
  7. ہانیہ

    میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف زرداری کا مطالبہ

    Wowww.... اس طرح کے مذاق یہاں شئیر ہوتے ہیں۔۔۔۔ مریم نواز سے ہزار اختلافات۔۔۔لیکن ایک scandalous cartoon اس پر بنانا۔۔۔۔۔کہاں سے اچھی بات ہو گئی،۔ اور جب یوم خواتین کے ٹوپک میں ایک ڈاکٹر بھائی نے خواتین سیاستدانوں کے پرسنل میٹرز کو سیاست سے الگ رکھنے کی بات کی تھی ۔۔۔۔ اس وقت سب کہہ رہے تھے کہ...
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اور بھی لوگ آجائیں۔۔۔ جن کو لگ رہا ہے۔۔۔۔ کہ انھوں نے تو مجھے برا کہا ہی نہیں ہے۔۔۔۔آجائیں۔۔۔ :) ۔۔۔۔ غصہ نہ دبائیں۔۔۔۔ ٹیشن چلتی رہے گی دماغ میں۔۔۔۔ٹینشن رکھنا صحت کے لئے اچھا نہیں ہے :ROFLMAO::LOL:
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    چلیں جی۔۔۔۔ اب لغو بولنے کا کبھی تمغہ مل گیا۔۔۔۔ بہت شکریہ سر :)۔۔۔۔ اور کچھ؟ آرام سے کہیں سر۔۔۔۔ بے فکر رہیں جواب میں آپ لوگوں کو ایسا کچھ نہیں کہوں گی۔۔۔۔ :) آپ نے ہی کہا تھا کہ میں سب عورتوں کے مسائل حل کرنے پر تلی بیٹھی ہوں۔۔۔۔ اور اس پر آپ نے خدا بننے والی بات کہی۔۔۔ اس پر میں نے جواب دیا...
  10. ہانیہ

    کیا فیس بک کی طرح یہاں بھی مرد عورتوں کی آئی ڈیز بناتے ہیں۔۔۔

    کیا فیس بک کی طرح یہاں بھی مرد عورتوں کی آئی ڈیز بناتے ہیں۔۔۔
  11. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی مسائل حل کرنے کی تو میں نے کوئی کوشش ہی نہیں کی ہے اب تک۔۔۔ صرف زبانی کلامی ڈسکس کر لیتی ہوں۔۔۔ اور وہی یہاں کیا ہے۔۔۔۔ بے فکر رہیں سر کچھ حل نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ آپ اطمینان سے رہیں۔۔۔میں کیا میری اوقات کیا۔۔۔۔:) پر سکون ہو جائیں ۔۔۔ ٹینشن نہ لیں۔۔۔ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا...
  12. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔۔۔ اگر میری کوئی بات نہ مانے۔۔۔ یہ تو دوسری سائیڈ سے ہوا ہے۔۔۔ کہ چونکہ میں نے ان کی باتیں نہیں مانی ہیں۔۔۔ تو مجھے یہ سب کہا گیا ہے۔۔۔اور کہہ رہے ہیں۔۔۔ آپ کا بھی شکریہ سر :) اور میرے رسول ﷺ اہل بیت اور صحابہ کی تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ کاش کہ سب ان کے صبر و استقامت سے...
  13. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اعلیٰ اخلاق کی بہت بلند مثالیں یہاں قائم کی گئی ہیں۔۔۔۔۔ :applause::applause::applause:۔۔۔ جس کو جتنا مجھ پر غصہ چڑھا ہوا ہے۔۔۔ آرام سے آکر مجھے گالیاں دیں۔۔۔۔میں بخوشی سنوں گی۔۔۔۔ ڈھکے چھپے انداز میں مجھ پر غصہ نہ نکالیں۔۔۔ کھل کر نکالیں۔۔۔۔ میں بھی دیکھوں گی کہ اس فورم کے لوگ کہاں تک کس لیول...
  14. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جذبات میں نہیں آرہی ہوں۔۔۔۔ آپ لوگ آرہے ہیں۔۔۔مجھے غلط بتانے کے لئے جو سمجھ آرہا ہے بول رہے ہیں۔۔۔ جبھی تو اتنے آرام سے رب الناس بنے کا کہہ دیا۔۔۔ اللہ توبہ۔۔۔میں نے تو ابھی تک اس طرح کی باتیں کسی کو نہیں بولی ہیں۔۔۔۔میں جذباتی ہوتی تو میں بھی آپ سب کو اسی طرح کی باتیں بول دیتی کہ آپ لوگ گھاگ...
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہاں پر ایک بات تو ثابت ہو گئی۔۔۔ کہ ہمارا معاشرہ عورتوں کے مسائل کو ڈسکس کرنے کے لئے بھی نہ ہمت رلھتا ہے۔۔۔ اور نہ ہی برداشت۔۔۔ دوسری سائیڈ کی بات سننے کا بھی روادار نہیں ہے۔۔۔یہ صرف ایک فورم پر بات چیت ہوئی ہے۔۔۔ اس پر یہ حال ہے۔۔۔۔ معلوم نہیں جب کبھی مسائل حل کرنے کے لئے عملی کوششیں کی گئیں...
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    توبہ۔۔۔ توبہ۔۔۔ میرے اللہ کی توبہ۔۔۔۔ سر ۔۔۔ آپ مجھ کو خدا بننے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔آپ کو اندازاہ ہے کہ آپ نے کیا کہا ہے؟ میں حیران ہوں۔۔۔ کیونکہ میں کہہ رہی ہوں کہ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔۔۔ اور آپ سب کا کہنا ہےہے کہ عورتوں کے ساتھ کوئی زیادتیاں نہیں ہو رہی ہیں۔۔۔ مجھے نیچا دکھانے کے لئے۔۔۔ کس...
  17. ہانیہ

    پھکڑ پن کی لوٹ سیل!

    !پھکّڑ پن کی لوٹ سیل خرم عباس 28 مارچ 2014 پہلے کہا جاتا تھا کہ جس طرح کے لوگ ہوتے ہیں ان پر اسی طرح کے حکمران مسلط کر دیئے جاتے ہیں۔ بلکل اسی طرح ہم جیسی قوم ہیں، ڈرامے اسی کی عکاسی کرتے ہیں، اس میں بے چارے قمر ٹیڈی کا کیا قصور؟ آج جب ادب 'بے ادب'، شاعر 'بے شمار'، شاعری 'ناپید'، ناول 'کاہلوں...
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ کے یہ سارے تبصرے۔۔۔۔ denial والی کیفیت کی تصدیق کر رہے ہیں۔۔۔ :) ۔
  19. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ارے نہیں بھیا۔۔۔۔ شکوہ کیسا۔۔۔ میں بس حیران ہوں۔۔۔ کہ اپنی کوئی سوچ ہی نہیں ہے۔۔۔۔ہمارے ایک پروفیسر کہا کرتے تھے۔۔۔۔۔ کہ ہمارے یہاں لوگ سوچتے کم ہیں کسی کا کہا زیادہ مانتے ہیں۔۔۔۔ بس یہی بات ہے ۔۔۔۔
  20. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صحیح پوائنٹ اٹھایا ہے سر۔۔۔ ایپل اور اورنج کا مسئلہ وہی کا وہی ہی رہے گا۔۔۔ شکریہ سر سچ کہا سر آپ نے۔۔۔ ہم اصل میں fantasy اور denial کی کیفیت میں زندہ ہیں۔۔۔ زندگی کی کالک کی طرف اپنا چہرہ موڑنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔۔۔ بس یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ سب اچھا ہے۔۔۔ سب مثبت ہے۔۔۔ جیسے ہی کوئی تکلیف دہ...
Top