یہی تو گڑبڑ ہے کہ "لنا" ہے "مفا" اور "چاہو" ہے "عیلن" فعولان یا مفاعیل کسی طور نہیں
عملِ تسبیغ سے جب آخری رکن میں ایک حرف کا اضافہ کیا جائے تو پھر آخری حرف میں اخفا کی اجازت نہیں
غزل نظم کی ہی ایک صنف ہے۔ کسی نظم کو غزل کہنے کے لیے مذکور باتوں کے علاوہ سب سے ضروری چیز زمین یعنی بحر قافیہ و ردیف ہے۔ اس کے علاوہ غزل کا پہلا شعر مثنوی نظم کی طرح ہم قافیہ و ردیف ہوتا ہے۔ اسے مطلع کہا جاتا ہے۔ باقی تمام اشعار میں عموما" ہر شعر کے مصرع ء ثانی میں قافیہ و ردیف کا خیال رکھا...
استادِ محترم آپکی تجاویز و ہدایات پر عمل کے بعد نظرِ ثانی کے لیے حاضر ہوتا ہوں۔ تاہم آپ کی شفقت اور حوصلہ افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں سلامت رہیے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
بہت نوازش۔ سلامت رہیے۔
پسند آوری کا شکریہ
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔ شاہ جی بہت نوازش۔ آپ کی غیرحاضری محسوس ہوتی رہتی ہے۔
دشمنو پسند فرمانے کے لیے بہت شکریہ
پسند آوری اور تبصرےکا بہت شکریہ۔
پسند آوری کا شکریہ!
درست فرمایا سید بادشاہ، سلامت رہیے۔
وہ ہے آمادہ اگر ترکِ مراسم کے لیے
وہ اگر ترکِ مراسم پہ کمر بستہ ہیں
تَو یہ فرمان سرِ بزم سنایا جائے