ممكن هے آپ سوچ رهے هوں كه ان اصطلاحات كي ضرورت كيوں هے. تو اسكا جواب يه هے كه جس كا كام اسي كو ساجھے. يه علوم الحديث كي اقسام هيں اور هر علم كي اقسام اور اصطلاحات اس علم كي حقيقت اور نوعيت كے اعتبار سے متعين كي جاتي هيں اور ان كے صحيح فائدے كا ادراك بھي انھي كو هوتا هے جو اس ميں گڑتے هيں. اب هم...