نتائج تلاش

  1. ف

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    البته مكمل حجاب ضرور ليتي ہیں۔ اور نقاب سے محبت هوني بھی چاہیے۔
  2. ف

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    كيا يه خاتون آج بھی طالبان كي حمايت كرتي ہیں؟ كافي عرصه پہلے انهوں نے ان كي تعريف كي تھي اور يه بھي كها تھا كه مغرب والوں كو جب پتا چلا كه طالبان نے كسي قسم كے نقصان كے بغير مجھے واپس بھیج ديا هے تو ميرے ساتھی صحافيوں كو يه بات بهت ناگوار گزري۔ في الحقيقت انهوں نے طالبان کے خلاف كئي غلط...
  3. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    جو سرور كونين رسول الله صلى الله عليه وسلم كو نهيں مانتے ان کو کبھی نہیں کہنا هاں جو مانتا هو اور ايك ايك فرمان پر جان چھڑكتا هو اسے كهنا كه يه حديث تو نهيں يه تو فلاں اور فلاں نے کہا ہے اور کتابوں میں لکھا ہے اور سب اجتهاد هے حديث تو نهيں هے ۔ انا لله وانا أليه راجعون۔
  4. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    رياض ميں اسلامك يونيورسٹي كے ادنى طالب علم كے سامنے يه سوال ضرور ركھيے گا ان شاء الله وه چپ نهيں كرے گا بلكه اپني سند نكال دكھائےگا۔ رياض آپ كو قريب پڑے گا۔
  5. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    تو جناب اس سے كيا فرق پڑتا ہے؟؟؟ يه اس طرح كا اجتهاد لا حاصل تو نهيں جو بعض لوگ حديث كو مشكوك بنانے كے لئے كرتے تھے۔ اور آپ كي اتني تصحيح اور كردوں كه يه نام اگر اجتهادي هوتے تو ان ميں اختلاف پایا جاتا۔ اگر آپ كا دعوى اجتهاد سچ هے تو ان ناموں ميں اختلاف لا كر دكھائيں۔ يه...
  6. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    يه سب نام تو copy paste كا كرشمه هے۔ ورنه ذرا ذيل كي اصطلاحات كا مطلب بتائيں كه يه كيا هے۔ المعضل المدبج السابق واللاحق المتفق والمفترق المؤتلف والمختلف (ويسے كس نے كاپي كركے دي هيں؟؟؟) :applause:
  7. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ سے پھر يهي سوال هے كه كيا حضرت علي رضي الله عنه يوم حديبيه رسول الله صلى الله عليه وسلم کے كاتب تھے؟؟؟؟ هاں يا نهيں؟؟؟ اگر تھے تو كيا لفظ "رسول الله" مٹانے كا حكم هوا؟؟؟؟ هاں يا نهيں؟؟؟ آپ بات گھمائے بنا صرف يه بتائيں كه كيا سيدي صلى الله عليه وسلم حضرت علي كو يا كسي اور صحابي كو (...
  8. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ميري جان نكل جائے مگر الله نه كرے كه يه خبيث عبارت ميرے هونٹوں سے نكلے۔ يه ساري عبارت بذات خود ايك كرتب هے جسے ميں نظر انداز كرتا هوں اور بتا ديتا هوں كه سنت اور جرح وتعديل كي كتب هم تك با سند پهنچي ہیں۔ اور بالفرض اگر نه بھی پهنچتي تو كوئي مسئله نهيں تھا۔ كيونكه مذكوره عبارت لكھنے...
  9. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    غلط فهمي سے بچنے كے لئے بتاتا هوں كه ميرا اشاره مذكوره بالا عبارت كي طرف تھا اور اهل علم جانتے ہیں كه اس عبارت ميں كس جليل القدر صحابي كو غمز كيا گيا هےِ۔ اب ان سے كوئي يه پوچھ لے كه لاؤ وه روايت جس كي بنا پر تم نے اس جليل هستي سے غمز كركے اپني آخرت كالي كي هے تو ان كي سانس پھول جاوے۔
  10. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    يهاں تك تو آپ كي بات درست هے۔ مگر يه كهنا كه اس لفظ كو مٹانا ايمان كي كجي هو سكتا هے تو يه حقائق كے خلاف هونے كي بنا په غلط هے۔ حضرت علي رضي الله عنه سے زياده خود سرور كونين صلى الله عليه وسلم كو اس بات پر ايمان علم اور ادراك هے مگر پھر بھی يه بات معاهده ميں سے هٹا دي تھي۔ يه اس بات كي واضح...
  11. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    وه تو مجھے اور بھی كام كرنے تھے اس وجه سے جاتے هوئے الله حافظ كها تھاِ
  12. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بالكل سمجھ نهيں آئي۔ آپ سے وه صحيح روايت مطلوب ہے جس سے آپ کی بات ثابت هوتي هو، بلا دليل آپ کی بات نهيں ماني جاسكتي اور ماننے اور اتفاق كرنے ميں كوئي خير نهيں۔ جواب بھی آجائے گا ان شاء الله كچھ صبر اور كريں۔ آپ بات گھمائے بنا صرف يه بتائيں كه كيا سيدي صلى الله عليه وسلم حضرت...
  13. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    جس كا دعوى كيا تھا وه كهيں باكستان مين تھیِ
  14. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    اور يه عورتين بهت سعادت اور خوش قسمتي سمجھتي هين اس بات ميں اور سمجھنا بھی چاهيے۔
  15. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    بالكل يه آپ كي اپني بات كا ايك اور رد هے۔ ورنه عورت مولوي كيوں هوتي؟؟؟
  16. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    يه كون لوگ هيں اور كوئي ثبوت بھی تو ديں۔ آپ نے كهي اور هم بس مان ليں؟
  17. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    لسٹ سے اتنا آپ پر بھی ظاهر هو جائے گا كه آپ كي مولوي كي عورت دشمي والي بات بےسروپا ہےِ
  18. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    ان كے پاس دليل هوتي تو بات كا ڈھنگ بھي ان كو ِ آتا۔
  19. ف

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    وهي جو آپ نے ملا اور عورت والي بات كي۔
Top