اهل علم جانتے ہیں كه مذكوره بالا عبارت ميں كس جليل القدر صحابي كو غمز كيا گيا هےِ۔ غمز كا مطلب عام لفظوں ميں طعنه زني يا طنز كرنے كے هوتے ہیں۔ اس مردود عبارت والي پوسٹ پر يه پوسٹ لکھنے کے وقت تک بعض لوگوں كی اتفاق يا پسندیدگی کی ريٹنگ موجود تھی۔ يعني وه اس طعنه زده عبارت سميت پوري پوسٹ پر راضي...