نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاں تب تک کافی سارے غریب بھوک سے مر چکے ہوں گے، پھر حکومت کی جانب سے غربت کم کرنے کے دعوے کیے جا سکتے ہیں
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غریب کو کچھ دینا ہے تو اسے گھر کی دہلیز پہ دینا ہو گا، ہاتھ میں سالن کی پلیٹ اور دوسرے ہاتھ میں روٹی لیے غریب کو بانٹنے کے لیے، قومی اخبارات اور اشتہارات پر نام نہاد لیڈر کی ایسے پروگراموں کے اشتہارات پر تھوبڑے سجانے کے لیے غریب کو امداد کے نام پر تماشا منظور نہیں۔
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملک ٹیکنیکلی دیوالیہ ہو چکا ہے۔
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٭آئی ایم ایف نہ جانے کے دعوے تمہارا بونگا کرتا تھا، اب جا رہے ہو تو طعنے تو سننے پڑیں گے ناں۔ ٭ہمت ہے تو جو ٹیکس نہیں دیتے ان کی چیخیں نکلوا کے دکھاؤ، بزنس طبقہ، مالدار لوگ، کارخانے دار اور جاگیردار ان سے ٹیکس لے کر دکھاؤ،ان کی خاطر تو قوانین بدل دئیے جاتے ہیں۔ ٭اصلاحات کے نام پر ابھی تک تو بے...
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے اختلاف ایک بات سے ہے کہ غریب کا خیال نہیں رکھا جاتا، اپنے اپنے اقرباء چاہے وہ پارٹی سے ہوں، کاروباری طبقے سے یا بیرون ملک سب کے مفاد کا بھرپور ساتھ دیا جاتا ہے، اس لیے چاہے کوئی اچھا کہے یا برا میں لفظوں کی مار مارتا رہوں گا،
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رفتار تیز ہو گئی ہے،پہلے ایک آدھ مارا جاتا تھا، اب تو خاندان کے خاندان بھوکے مرنے جا رہے ہیں، فرق تھوک اور پرچون کا ہے۔
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ھاھاھا نہ میں سرخا ہوں نہ نواز کا متوالا لہٰذا یہ مکا اپنے منہ پر مار لو، بندہ بن داس غیر جانبدار ہے، اسی لیے کسی کو برا کہنے میں شرمندگی نہیں ہوتی اور اچھے کام کو سراہتے ہوئے ضمیر شرمندہ نہیں ہوتا۔
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوتاہ نظری کا یہ عالم ہے کہ جناب کی لیڈرشپ کو یہ پہلے نظر نہیں آ رہا تھا، اب بھگتو سارا الزام پوٹیاز پہ آئے گا
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باجوہ ڈاکٹرائن کی اصلیت باجوہ ”ڈاکٹرائن“ کی اصلیت اب کھل کر سامنے آ گئی ہے، ”ڈا“ کو ان کا پنجابی دا یا داؤ سمجھ لیں جو وہ لگانے میں لگے ہوئے ہیں، نا اہلوں نے ڈاکٹرائن میں سے ”کٹر“ (cutter) نکال کر پاکستانی معیشت کے گلے پر پھیر دیا ہے جو آہستہ آہستہ دم توڑتی جا رہی ہے۔ اب ڈاکٹرائنکی ”ڈائن“ باقی...
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مرکز میں عدم اعتماد کی جانب بڑا قدم، سیاسی بلیک میلنگ یعنی سیاسی شطرنج کی نئی چال بلاول زرداری کی MQM کو کھلے عام ایک بڑی آفر ”نیازی حکومت کو گرا دو، جتنی وزارتیں مرکز میں ہیں وہ سندھ میں لے لو“۔ ایک بات کہوں جوان پتہ بڑا اچھا کھیل گیا ہے، جیت بھی سکتا ہے اگر MQM مان گئی،نہ مانی تو بھی MQM کو...
  11. زیرک

    ٭انتظامیہ سے کہنا ہے کہ میں نے بہت عرصہ حکومتی چمچوں کا جھوٹ برداشت کیا ہے، کچھ دن میرا...

    ٭انتظامیہ سے کہنا ہے کہ میں نے بہت عرصہ حکومتی چمچوں کا جھوٹ برداشت کیا ہے، کچھ دن میرا غیرجانبدارانہ کڑوا سچ برداشت کیجیئے۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نہیں کہتا نیب کا پراسیکیوٹر کہتا ہے ”احسن اقبال پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں“
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جنات سے خصوصی طور پر درخواست کی گئی ہے کہ حریم شاہ کا موبائل ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیں، لیکن فی الحال انہوں نے کوئی حامی نہیں بھری۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں کسی کو این آر اؤ نہیں دوں گی، میں سب کو رلاؤں گی، میں چیخیں نکلواؤں گی، حریم شاہ حریم شاہ نے اپنے پاسپورٹ اور آئی کارڈ لیک کرنے والوں کو چیتاؤنی دے دی ہے اس کا کہنا ہے کہ "ایسی بلیک میلنگ اچھی بات نہیں اگر میں نے بلیک میل کرنا شروع کیا تو۔۔۔۔۔۔ میں کسی سے نہیں ڈرتی، اب ان کے بڑوں کی ویڈیو...
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس ملک میں مہنگائی کی شرح 3 گنا یعنی ٪300 سے بھی بڑھ جائے، سربراہِ حکومت، حکومتی وزراء اور حمایتی اس پر خوشی منائیں تو ایسے لوگوں کو "مطمئن بے غیرت" ہی کہا جا سکتا ہے۔
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جنرل حمید گل کا یہ کلپ دیکھیں اور ان کی باتیں غور سے سنیں، آپ کو پتہ چلے گا کہ آئین پاکستان صرف بے چاری عوام پر لاگو ہوتا ہے، پرویز مشرف جیسے سزایافتہ مجرموں، اس جیسی مقدس گائے پر نہیں۔
  17. زیرک

    ٭شکر ہے جرنیلوں کی ”ملفوف“حکومت ہے ورنہ پاکستان میں ایک اور مارشل لاء لگ گیا ہوتا۔

    ٭شکر ہے جرنیلوں کی ”ملفوف“حکومت ہے ورنہ پاکستان میں ایک اور مارشل لاء لگ گیا ہوتا۔
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک کے بعد ایک ٹرک کی بتیاں اور حقیقت حالات و واعات کا تجزیہ کریں تو تحریک انصاف حکومت نے سوائے عوام کو ٹرک بتیوں کے پیچھے لگانے کے کچھ نہیں کیا ٭ 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں سے لائیں گے => 2000 ارب کے دعوے 7 ارب پر پہنچ کر رکے اور پھر یہ کہا گیا کہ ان الزامات کو ثابت کرنا اور یہ روپیہ واپس لانا...
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خاموش ہی رہتے تو بہتر تھا مگر کیا کیا جائے عزت راس نہیں شرم تم کو مگر نہیں آتی
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اینکر پرسن ڈاکٹر دانش نے عمران خان سے متعلق دعویٰ کرد یا، ان کا کہنا تھا 'میرے پاس گواہ موجود ہیں کہ عارف نقوی کو جب FIA گرفتاری کے لیے آئی تو وزیراعظم نے منع کر دیا اور کہا کہ "خبردار عارف نقوی کو گرفتار نہیں کرنا انہوں ہمیں بہت فنڈنگ کی ہے"۔دیکھ لیں وہ محاورہ کہ " کتی چوراں نال رلی ہوئی اے" سچ...
Top