نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کے سلسلہ میں سر اعجاز صاحب کی مدد سے اردو فہرست دستیاب ہونے کے بعد اردو سے رومنائز کرنے کے لیے باقاعدہ ایک قاعدے کی ضرورت ہے۔ تاکہ اس کے مطابق ہم اپنا کام جاری رکھ سکیں۔ اس سلسلہ میں پہلے سے جاری اسی دھاگے کو جاری رکھتے ہوئے ہم اپنے کام کا آغاز کرتے ہیں۔ تو شروع کرتے ہیں...
  2. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    اس سلسلہ میں کام کہاں تک پہنچا؟ :)
  3. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    تو دوستو سر اعجاز صاحب کی طرف سے اردو الفاظ کی فہرست مل گئی ہے جس میں تقریباََ 47603 الفاظ ہیں۔ ان میں 99 تک اعداد بھی شامل ہیں۔ اب ہمارا اصل کام شروع ہوگا۔ سب سے پہلے تو آپ یہ فہرست ڈاؤنلوڈ کرلیجئے۔ اب ہمیں یہ طے کرنا ہے کہ اردو سے رومنائز کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھا جائے۔ آصف اثر ۔...
  4. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    زبردست سر۔ بہت بہت شکریہ۔ اب ان شاءاللہ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کے لیے اسے رومنائز کرنے کا کام بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ :)
  5. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    سر اجازت نامہ عام نہیں ہے۔ میں نے درخواست ارسال کردی ہے اجازت نامہ عطا فرمادیجئے۔
  6. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    کیا اس خام فہرست کی بہتری کےلیے مزید کوئی کام نہیں ہوا؟ محترم الف عین صاحب ۔ آپ کا فراہم کردہ ربط کام نہیں کررہا ۔ :)
  7. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی بالکل اس پر بھی بات ہوگی لیکن لسٹ کے بعد :) شکریہ۔ صرف تھوڑا سا مزید بتادیں کہ کیا اس کا ربط اردو محفل پر کہیں موجود ہے میں کوشش کرلیتا ہوں ڈھونڈنے کی :) جناب والا! اگر آپ کے پاس فہرست موجود ہے اور فراہم کرسکیں تو نوازش ہوگی۔ :)
  8. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    تو پھر طے ہوگیا کہ نئے سرے سے کام شروع کیا جائے۔ لہٰذا ابن سعید بھائی سے گزارش ہے کہ اردو الفاظ کی فہرست فراہم کردیں تاکہ اسے رومن اردو میں تبدیل کیا جاسکے۔ :)
  9. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    متفق۔ اب دیکھنا صرف یہ ہے کہ کیا اس کی رومن اردو کسی خاص سٹینڈرڈ کے مطابق ہے ؟ اگر ہے تو پھر یہ اردو سے رومن اور رومن سے اردو ٹرانسلیشن میں بھی استعمال ہوسکتی ہے۔ :)
  10. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    سعود بھائی! جس لسٹ میں سب سے زیادہ الفاظ ہیں وہ فراہم کردیں اب ان شاءاللہ بہت جلد یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ :)
  11. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محمد اسلم صاحب ! آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ :)
  12. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    شکریہ۔ شکریہ۔ میں آج تو چھٹی پر ہوں کل ان شاءاللہ آگے کا لائحہ عمل طے کرتے ہیں۔ :) اس لسٹ میں کتنے الفاظ ہیں اور رومن کا معیار کہاں تک ہے؟ :)
  13. تجمل حسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نہیں یہ ’’کون ‘‘ والا ہے۔ :)
  14. تجمل حسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کس کس کو پیار کروں۔ 2 بار دیکھ لی ہے۔ :)
  15. تجمل حسین

    ٹیم میں 11 کھلاڑی نہیں ہوتے بلکہ کچھ آؤٹ آف باؤنڈری بھی ہوتے ہیں ایمرجنسی اور تالیوں کے لیے :)

    ٹیم میں 11 کھلاڑی نہیں ہوتے بلکہ کچھ آؤٹ آف باؤنڈری بھی ہوتے ہیں ایمرجنسی اور تالیوں کے لیے :)
  16. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    السلام علیکم! میں نے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرکے چیک کیا ہے اور اس کی درستگی بھی مجھے کافی حد تک اچھی محسوس ہوئی ہے۔ اس لیے میری خواہش ہے کہ ہم کم از کم اس سافٹ وئیر کی حد تک اردو کے لیے کام کرلیں۔ گزشتہ سارے مراسلے پڑھنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب جس کام کی ضرورت ہے وہ اردو + رومن...
  17. تجمل حسین

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    یہ لیجئے اصل پرنٹر کا ربط اور لطف اندوز ہونا شروع کریں اس کی خصوصیات پڑھ پڑھ کر۔ :) پاکٹ فوٹو پرنٹر۔ ایل جی۔ پی ڈی 233
  18. تجمل حسین

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    لیکن اس میں انک بھی تو ڈالنی پڑتی ہے اور پھر وہ اتنا بڑا ہوگا کہ اسے رکھنے کے لیے بھی کسی ٹیبل وغیرہ کی ضرورت ہوگی۔ :)
  19. تجمل حسین

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    حیرت انگیز معلومات ہیں۔ پہلی بار کسی ایسے پرنٹر کا سنا ہے جو اِنک استعمال نہیں کرتا۔ :) لیکن اس کی شیٹس کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ 25ڈالر میں 50 شیٹس۔ 1 ڈالر میں دو ۔ یعنی تقریباََ 53 روپے میں 1 شیٹ۔ اور اگر اس کا سائز 5x7 ہے تو پھر یہ اور بھی مہنگی ہے۔ اگر سائز A4 ہے تب مناسب ہے۔ :)
Top