نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ڈیوائس 3000 کی ہے۔ باقی پیکجز کے مختلف ریٹس ہیں۔ 1500 روپے مہینہ ۔ 24 جی بی لمٹ۔ 3 ماہ کا اکٹھا پیکج کروانے پر 4000 روپے۔ 2000 روپے مہینہ۔ 50 جی بی لمٹ۔۔۔ 3800 روپے مہینہ۔ 100 جی بی لمٹ۔ یہ ریٹس خالص ڈیٹا سم کے ہیں :)
  2. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    میرے دوست نے کل ہی زونگ کی ایم بی بی ڈیوائس خریدی ہے۔ اس کی سپیڈ ٹیسٹ کی تھی۔ ڈاؤنلوڈ سپیڈ۔ 27.4MB اپلوڈ سپیڈ۔ 8.6MB ڈیوائس کنکشن۔ 4جی۔ ساہیوال میں اس وقت سب سے تیز تر زونگ ہی ہے۔ ویسے تو پی ٹی سی ایل کے 50 ایم بی اور 100 ایم بی کے پیکج بھی ہیں لیکن وہ ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا۔ :)
  3. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    میں نے نہیں کہا ۔ سچی۔۔۔۔۔ بلکہ مریم بہنا نے ہی کہا ہے۔ :)
  4. تجمل حسین

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے ’’تجمل حسین ملک‘‘ کا نام تو نہیں پڑھ لیا کہیں؟؟؟ :doh:
  5. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    ارے۔۔۔ ادھر آپ ان کی رائے کو مستند ماننے کو کہہ رہی ہیں تو ادھر خود ہی بتارہیں کہ آدھا بیان بدل دیا گیا ہے :)
  6. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    بھئی جب آپ نے انہیں ’’آپا‘‘ مان لیا ہے تو ہماری کیا مجال کہ ان کی رائے کو مستند نہ جانیں :)
  7. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    الحمدللہ۔ کسی نے تو جواب دیا :) میں اسی لیے تجاویز فراہم کررہا ہوں تاکہ ان میں ردو بدل کرکے ہم ایک معیار منتخب کرسکیں۔ اس طرح ایک معیار کے تحت کنورٹ ہونے کے بعد نبیل صاحب کے لیے اس ڈکشنری سے اردو سے رومن اردو کنورٹنگ ٹول بنانا بھی آسان ہوجائے گا۔ :) اس لیے برائے مہربانی معیار طے کرنے میں میرا...
  8. تجمل حسین

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: میں انکل کب سے ہوگیا محفلین کا :eek: اللہ بخشے ابھی تو مجھ سے بڑے یہاں موجود ہیں۔ :p
  9. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    گزشتہ کچھ دنوں سے طبیعت کی خرابی کے باعث میں صرف پڑھنے یا ریٹنگز دینے پر ہی اکتفا کرتا رہا ۔ اسی وجہ سے یہ کام بھی جاری نہ رکھ سکا۔ آج کچھ طبیعت سنبھلی تو سوچا اس کام کو آگے بڑھایا جائے۔ گزشتہ مراسلے میں ’’آ‘‘ کی حد تک کچھ بات چیت ہوئی تھی۔ اب آتے ہیں ’’ا (الف)‘‘ اور ’’زبر ( َ)‘‘ کی طرف۔ الف کو...
  10. تجمل حسین

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اور جو ’’زیادہ تر‘‘ کے علاوہ ہیں ان کا کیا؟؟
  11. تجمل حسین

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    حمیرا بہنا۔ یہاں کسی کی باتوں سے اپنا دل مت دکھانا۔ ابھی کچھ دن پہلے آپ نے سکے کا ایک رخ دیکھا تھا تو امید ہے کہ آج دوسرا بھی دیکھ لیا ہوگا۔ لیکن یہاں سکے کے صرف دو رخ ہی نہیں ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو تیسرا رخ بھی کچھ دنوں میں دکھائی دے جائے گا۔ :) ایک اچھی، بہترین اور سبق آموز تحریر شامل محفل...
  12. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    اور ایک علی محسن صاحب بھی تو ہیں ساہیوال سے :) یہ الگ بات کہ انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے کبھی کبھار ہی آتے ہیں محفل میں ۔
  13. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    مطلب دونوں سہیلیاں ہیں فورم کے باہر بھی ۔۔ :)
  14. تجمل حسین

    آپ آج کل اپنا خوش آم دید کا لوگو استعمال نہیں کرتے خیریت؟ :)

    آپ آج کل اپنا خوش آم دید کا لوگو استعمال نہیں کرتے خیریت؟ :)
  15. تجمل حسین

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محلفین کی کیمسٹری کو درست کردیں گی۔ :) یہ کون کون سے قرض تھے جو آپ نے اتارے ہیں۔ بینک کا قرض، ملک کا قرض، قوم کا قرض وغیرہ وغیرہ؟ :)
  16. تجمل حسین

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  17. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    اس کے قاعدے کے تحت رومنائز کرنے کے بعد عام بندے کے لیے اسے سمجھنا مشکل ہوگا۔ کیونکہ اس میں علامات (Signs) زیادہ استعمال کیے گئے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ تلفظ کی درست ادائیگی (جو کہ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کے لیے انتہائی ضروری ہے) کے ساتھ ساتھ عام استعمال کو بھی مدنظر رکھا جائے تاکہ عام افراد کو الفاظ...
  18. تجمل حسین

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    سبھی احباب یہاں تشریف لائیں۔ اردو سے رومنائز کے لیے قواعد و ضوابط
Top