نتائج تلاش

  1. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    لگتا ہے اس دھاگے کو اکیلے ہی چلانا پڑے گا۔:) ہر پروگرامر کا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ میں اپنے ڈیویلپمنٹ ٹولز کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنے پر خاص توجہ دیتا ہوں۔ ویژول اسٹوڈیو ہو یا اینڈرائیڈ اسٹوڈیو، جیسے ہی کوئی نئی اپڈیٹ آئی فورا کرلی۔ لیکن میرے دیگر کولیگز میں یہ بات نہیں دیکھی میں نے۔ کسی بھی جاب پر میں...
  2. رانا

    اسرائیل قادیانیوں پر مہربان کیوں؟

    جی درست احمدی پوری دنیا میں ہوتے ہیں کیونکہ احمدیت دنیا کے 212 ملکوں میں قائم ہوچکی ہے۔ اسرائیل میں بھی اللہ کے فضل سے جماعت موجود ہے جو اسرائیل بننے سے بھی پہلے کی ہے۔ میں نے آپ کے سوال کا جواب دے دیا اب آپ بھی میرے سوال کا جواب دے دیں جو میں نے اپنے مراسلے میں اٹھایا تھا۔ کیا آپ اعتراف کرتے...
  3. رانا

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    ہاں کافی تو تھے لیکن کچھ ہماری طرح لیٹ ہوگئے تھے نا۔ ابھی تو ہم اس معاملے کا کھرا مابعدالطبیعات میں ڈھونڈنے کا سوچ ہی رہے تھے کہ آپ نے کھرا اٹھانے کے سارے سراغ ہی مٹادیئے۔:p
  4. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ابتدا ہماری بھی ایسے ہی ایک انسٹیٹیوٹ سے ایک سال کا ڈپلومہ کرکے ہوئی تھی۔ پہلی بار وہاں vb6 سیکھی تو تو پتہ لگا پروگرامنگ کتنی مزیدار چیز ہوتی ہے۔ جس طرح ایک زمانے میں ناول پڑھنے کی لت لگی تھی اسی طرح اس وقت پروگرامنگ سیکھنے کی لت پڑی۔ اردو بازار جانا نت نئی کتب لاکر پڑھنا۔ لیکن کیونکہ ڈپلومہ...
  5. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    بہت عمدہ عباس صاحب۔ باقاعدہ تعلیم آئی ٹی میں ہی ہے یا شوقیہ یہ سب سیکھا ہے؟ ابتدا تو خاکسار نے بھی شوقیہ ہی کی تھی۔ لیکن اپنے اس یونیورسٹی سے پہلے کے دور کو اپنی پروگرامنگ کے تجربے کے تحت سی وی میں مینشن نہیں کرتا کہ کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑجائیں۔:) یہاں بھی اسی لئے ذکر نہیں کیا کہ تجربے کے...
  6. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یونیورسٹی کے دوران سافٹوئیر ڈیویلپمنٹ کی طرف ہی رجحان تھا لیکن یہ واضح نہ تھا کہ کس زبان میں کیرئیر شروع جائے۔ شروع میں ڈاٹ نیٹ کی طرف دلچسپی تھی لیکن پی ایچ پی میں لوگوں کو فری لانس کام کی بھرمار دیکھ کر سوچا کہ اس طرف جانا چاہئے۔ دیگر عوامل بھی رہے ہوں گے۔ لیکن ایک سال سرتوڑ کوشش کے پی ایچ پی...
  7. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ابھی تک کوئی بھی نہیں آیا لگتا ہے سب دفتر سے چھٹی کے بعد ہی آئیں گے۔:) تب تک میں ہی کچھ شئیر کردیتا ہوں۔ خاکسار کی اصل فیلڈ تو ڈاٹ نیٹ دیویلپمنٹ سے متعلق ہے لیکن کیونکہ ڈاٹ نیٹ بھی کئی ٹیکنالوجیز پر مشتمل ہے یعنی ڈیسکٹاپ، ویب ، موبائل وغیرہ تو اس لئے اتفاق کی بات ہے کہ مجھے ہر جاب ڈاٹ نیٹ پر...
  8. رانا

    اسرائیل قادیانیوں پر مہربان کیوں؟

    ویڈیو میں بہت زیادہ غلط بیانیاں کی گئی ہیں۔ لیکن شائد دیکھنے والوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ ان باتوں کی تحقیق کرسکیں ۔ اس لئے صرف ایک بات جس کی تحقیق کے لئے کہیں اور نہیں جانا پڑے گا اسی ویڈیو سے کرسکتے ہیں اسکا ذکر کردیتا ہوں۔ کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی فوج میں 600 احمدی کام کررہے ہیں۔ اول...
  9. رانا

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    معمہ حل ہوگیا ہے تو اس لڑی میں تفصیل بتائیں تجسس میں کیوں ڈالا ہوا ہے۔ وہی سلیپ واکنگ والا چکر ہے کیا؟
  10. رانا

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    محفل میں ایک جیل کا زمرہ بھی ہونا چاہئے تاکہ اس طرح کے دھاگے شروع کرنے سے پہلے فاتح بھائی کو وہاں بند کیا جاسکے اور جب خوب کھل کر کھیل لیا جائے تو انہیں آزاد کردیا جائے۔:)
  11. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    السلام علیکم محفل پر جتنے بھی آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے متعلق احباب ہیں ان سے ہلکی پھلکی گفتگو کی خاطر یہ دھاگا کھولا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ایک دوسرے سے گپ شپ کے دوران ایک دوسرے کے تجربات سے کئی نئی چیزیں پتہ لگتی ہیں۔ یہاں بالکل ہلکی پھلکی گپ شپ ہوگی۔ اس کا خیال اسطرح آیا کہ ابھی تین دن پہلے...
  12. رانا

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    بہت دلچسپ لڑی ہے اور محفلین نے بھی خوب ہی انصاف کیا ہے اس سے۔ کئی ترجمے پڑھ کر تو بے ساختہ ہنسی نکل گئی۔ اسے جاری رکھیں انشاء اللہ منتظمین سے پاس کرالیں گے سب مل کر۔:)
  13. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    تازہ کے لئے تو دوبارہ اسکول جوائن کرنا پڑے گا۔:) کچھ وارداتیں اپنی بھی تو شئیر کریں۔:)
  14. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تو ہمیں پتہ ہے کہ آپ استانی لگ گئی ہیں لیکن اس میں بڑا خطرہ ہے کیونکہ آجکل سارے مدرسوں کو حکومت اپنے کنٹرول میں لے رہی ہے۔:p ہمارا مشورہ مانیں تو کسی انگریزی اسکول میں لگ جائیں۔ وہاں آپ کی طرف انگریزی اسکول بھی تو ہوتے ہی ہوں گے نا۔:)
  15. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جزاک اللہ عدنان بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں۔ اب تو ہمیں بھی لگ رہا ہے کہ بس کچھ دن ہی تو غیر حاضر رہے ہیں محفل سے۔:)
  16. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہادیہ بہنا دیکھ لیں خوامخواہ آپ ہماری ذرا سی غیرحاضری کو اتنی لمبی کہہ رہی تھیں۔ وزیرستان سے کبھی باہر نکلیں تو آپ کو دنوں اور مہینوں کا فرق پتہ لگے نا۔:p
  17. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس ذرا سے عرصے میں انتظامیہ میں بھی کافی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں۔ نبیل بھای انتظامیہ کو خیرباد کہہ کر محفلین کی صف میں شامل ہوگئے ہیں لیکن محفلین بن کر بھی اسی طرح غائب ہیں یہ تو ٹھیک نہیں۔:) تابش بھائی کو نئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو۔ سافٹوئیر ڈیویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ یہ ذمہ داری نبھانا بڑی ہمت...
  18. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ عرصہ محفل سے غیر حاضری رہی۔ اس غیر حاضری کے دوران محفل پر کچھ نئے اضافے ہوئے اور کچھ ہردلعزیز محفلین کی کمی۔ سب سے زیادہ دکھ نایاب بھائی کی جدائی کا ہے کیونکہ ان سے تو اتنے سالوں سے تعلق رہا تھا انتہائی نفیس اور شائستہ انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ ان سے رحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائے۔
  19. رانا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اوہو یہ تو کافی پرانا ٹیگ ہے تبھی نہیں ملا۔ اور آپ کی بھی یاداشت کمال کی ہے کہ پچھلے سال مئی میں آپ نے ہمیں یاد کیا تھا اور ابھی تک یاد ہے۔:p لیکن پھر بھی دیکھ لیں ہم نے آپ کو دوسرے دھاگے میں سب سے پہلے یاد کیا اور نہ صرف یاد کیا بلکہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے علاقے کی بھی خیریت دریافت کی۔:)
  20. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کا شکر ہے جاسمن بہنا سب خیریت ہے۔ اتنا عرصہ کئی وجوہات کی بنا پر غیرحاضر رہا جن میں سب سے بڑی تو خاکسار کا پانچ سال پرانا کمپیوٹر جو بڑے چاؤ سے لیا تھا جواب دے گیا تھا کئی ماہ پہلے۔ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی نہیں لگوایا کہ ضرورت نہیں تھی کیونکہ یوفون نے فری واٹس ایپ دیا ہوا تھا لہذا انٹرنیٹ...
Top