نتائج تلاش

  1. رانا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وہ دوسرا دھاگا تھا اس دھاگے میں کوئی نہیں یاد کیا تھا اس لئے شکریہ نِشتا:p
  2. رانا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دیکھ لیں کیسے یاد رکھا آپ کو پھر اوپر سے آپ شکوہ کرتی ہیں کہ آپ کا شکریہ ادا نہیں کیا۔:p
  3. رانا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جزاک اللہ شکیب بھائی۔ آپ تو لگتا ہے تین چار حرفی ناموں کو ہی مس کرتے ہیں۔:) ویسے اتنے عرصے بعد لاگن ہوں تو ٹیگ عموما ملتے نہیں ہیں۔ لیکن اتفاق کی بات ہے کہ سب ٹیگ ابھی گزرے مارچ کے مہینے کے تھے۔ مارچ کے ستاروں پر ریسرچ کرنی پڑے گی کہ ہمارے ستارے کا ان سے کیا تعلق نکلتا ہے۔:p
  4. رانا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جزاک اللہ ہادیہ بہنا۔ ہم اگر غائب ہوں تو زیادہ سے زیادہ یہی سمجھا جاتا ہے کہ مصروف ہوگئے ہوں گے۔ آپ البتہ کبھی غائب ہوئیں تو دھڑکا ہی لگا رہے گا کہ کہیں نیشنل ایکشن پلان کی زد میں نہ آگئی ہوں۔:p اور سنائیں اب تو وزیرستان میں بھی امن قائم ہوچکا ہے کیسا لگتا ہے پرامن ماحول۔:)
  5. رانا

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ خلیل بھائی بس روٹھنے والوں میں شامل نہ کریں ہمیں۔ اب گھر میں کمپیوٹر کی سہولت کچھ عرصہ سے نہیں ہے اس لئے لمبا ناغہ ہوگیا۔ (ویسے کونسا ہمارا مختصر ناغہ ہوتا ہے بھلا:))
  6. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    سر بجا ارشاد فرمایا اس میں کوئی کلام نہیں۔ لیکن آپ تو خود منتظم رہے ہیں، سمجھتے ہیں کہ ہر شخص کو اظہار رائے کی اجازت ہے لیکن موضوع زیربحث کی حدود کو دیکھتے ہوئے۔ بات صرف واقعات جمع کرنے کی ہورہی تھی ناکہ ہومیوپیتھی کے صحیح اور غلط ہونے پر۔ اس پر دوسرا دھاگہ شروع کردیا جاتا تو چنداں حرج نہ تھا۔...
  7. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    سر جس طرح ایلوپیتھی میں دواؤں کو محفوظ رکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اسی طرح ہومیوپیتھی میں ہیں کہ 1- دوا کو دھوپ سے محفوظ رکھا جائے 2- تیز خوشبو سے بچاکر رکھا جائے کیونکہ دوا کی بنیاد ہی لطافت ہے جو تیز خوشبو سے زائل ہوسکتی ہے 3- جو دوائیں مزاجا ایک دوسرے کے مخالف اثرات رکھتی ہیں انہیں ایکدوسرے کے...
  8. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    یہاں دوا کی یاد کو سمجھنے میں آپ لوگ غلطی کرجاتے ہیں۔ آپ کو کسی ایک دوا کی مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ جنرل بات سمجھنے میں شائد آپ کو مشکل پیش آرہی ہے۔ دیکھیں ایک زہر کی مثال لیتے ہیں مثلا کونیم کی۔ (کونیم وہ زہر ہے جو سقراط کو دیا گیا تھا) اب آپ یہ خالص حالت میں کھائیں گے تو دو عمل ہوں...
  9. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    آپ کا تو واقعی کچھ نہیں ہوسکتا۔ لاعلاج مرض ہے۔:)
  10. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ان شرارتی بچوں کا کچھ نہیں ہوسکتا۔ میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ کل کو آخر سائنس نے بھی ہومیوپیتھی کی صداقت پر ایمان لے ہی آنا ہے تو اس وقت یہ بےچارے منہ چھپاتے پھریں گے۔:p
  11. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    اسی بات کا رونا تو رویا جارہا ہے کہ ہومیوپیتھی کا معیار گرادیا گیا ہے میٹرک پاس لوگوں کو داخلے دے دے کر۔ ویسے یہ معیار بھی کسی ہومیوپیتھی کے مخالف کا بنایا گیا لگتا ہے جو کسی بدقسمی سے ہومیوپیتھی پاکستان کونسل کا ہیڈ لگ گیا ہوگا ڈاکٹر عاصم حسین کی طرح۔:)
  12. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ڈاکٹر صاحب کی یہ بات کہ جہاں ایلوپیتھی ختم ہوتی ہے وہاں سے ہومیوپیتھی شروع ہوتی ہے۔ نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے۔ وہ اسطرح کہ عموما چھوٹی موٹی بیماریوں کے لئے تو لوگ ہومیوپیتھس کے پاس جاتے ہیں نہیں سیدھا ایلوپیتھک کلینکس میں جاتے ہیں۔ لیکن جہاں وہ ایلوپیتھک کلینکس جواب دے دیتے ہیں ایسے کیسز میں...
  13. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بعض بایوکیمک والے سمجھتے ہیں کہ دنیا کہ ہر بیماری کا علاج ان بارہ نمکیات سے کیا جاسکتا ہے۔ چنانچہ وہ ہر بیماری میں انہیں بارہ دواؤں کے اندر محدود رہتے ہیں۔:)
  14. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    فاتح بھائی کا ذکر نہ کریں ابھی بس دو اڑھائی ماہ بعد دانت نکلنے کی خوشخبری دینے آئیں گے۔:)
  15. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    مہنگی فیسیں لینے والے ایک ڈاکٹر کراچی میں بھی ہیں شائد ڈاکٹر چغتائی نام ہے۔ ان کا ذکر اس لئے نہیں کیا تھا کہ ان کے جو علاج کا طریق سنا ہے اس سے لگتا ہے کہ شارٹ کٹ کے متلاشی اور کام چور ٹائپ کے ہیں۔:) وہ مریض کو اصل ہومیو دوائیں جو علامات کی بنیاد پر دینی ہوتی ہیں ان کی بجائے جرمن کمپنیوں کے سیل...
  16. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    پہلی بات تو یہ کہ ہم کسی ریشماں کو نہیں جانتے اس لئے آپ کی طرف سے حوالے کی گئی ریشماں کے متعلق غوروفکر میں ہیں کہ اس کا کیا کیا جائے۔:) دوسری بات کہ میٹرک انٹر کے پرچوں میں ایک ایک سطر کے سوال کا جواب کیا آپ ایک سطر میں ہی کافی سمجھتے تھے۔:) اگر ہاں تو وہ کچھ ایسے ہی ہوتے ہوں گے: سوال...
  17. رانا

    آج کی دلچسپ بات

    بس تو پھر ہم بیتی ہوئی آج کی مزید باتیں شئیر کردیں گے۔:) سن ۲۰۱۱ یا ۱۲ میں ہمیں گاؤں جانا ہوا۔ خالہ کے ہاں ٹھہرے ہوئے تھے۔ گندم کی کٹائی کے دن تھے اس لئے ہماری کزن ہمیں گندم کی کٹائی میں استعمال ہونے والی مشینوں کا علم دے رہی تھیں۔ ہم کیونکہ اپنی خالہ کے علاوہ کسی سے پنجابی میں بات نہ کرتے تھے...
  18. رانا

    آج کی دلچسپ بات

    ہاہاہا۔:) ہاں بلکہ نال نال اسکو سمجھاتا بھی گیا۔:)
  19. رانا

    آج کی دلچسپ بات

    ابھی دو ماہ قبل جب پنجاب آیا تو کافی دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک چیز جو بڑی دلچسپ لگی وہ یہاں کے لوگوں کا اردو لہجہ تھا جس میں کبھی کبھی پنجابی الفاظ بڑی معصومیت اور بے ساختگی سے فِٹ کردئیے جاتے تھے۔ ایک دوست نے اپنا سافٹوئیر ہاؤس کھولا ہوا تھا۔ روزانہ شام کو ان کے پاس چلاجاتا۔ ایک ٹرینی لڑکا...
Top