نتائج تلاش

  1. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    وائٹل فورس یا جسم کی قدرتی قوت دفاع کو۔ یہی ہومیوپیتھی دوا کرتی ہے کہ اگر کسی وجہ سے جسم کی دفاعی قوت نے مرض کو نظر انداز کردیا ہے تو اس کو جگادے۔ باقی کام پھر جسم کا ہی ہے۔ آپ کے معاملے میں جسم کی قوت پہلے ہی مرض کے خلاف ایکشن لے چکی تھی۔
  2. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    جی نہیں سنا اور انگریزی بھی کمزور ہے۔ اسی لئے سادہ اردو میں اپنے تجربات شئیر کئے ہیں آپ بھی سادہ اردو میں اپنا مدعا بیان کردیجئے بجائے ادق اصطلاحات کے استعمال کے جو عموما اپنی علمیت جھاڑنے کی غرض سے استعمال کی جاتی ہیں۔ لگتا ہے آپ کو اپنی ہردلعزیز مثال کے بخیئے ادھیڑنا شدید ناگوار گزرا ہے جو اب...
  3. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ایسا لگتا ہے جیسے میں اب تک بطخ کے پروں پر پانی پھینکتا رہا۔ یا پھر پوری رات لیلیٰ مجنوں کی کہانی سن کر مجنوں کی صنف کے متعلق پوچھنے والے کی مثال یاد آگئی۔ سر باادب گزارش ہے کہ خاکسار نے اپنے پہلے مراسلے میں اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ ہومیوپیتھی کی بنیاد بہرحال روح کا وجود مانے بغیر سمجھ میں...
  4. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    زیک، بڑی حیرت ہوتی ہے کہ اس قدر کتابیں پڑھے ہونے اور اتنا علم حاصل کرنے کے باوجود بعض اوقات آپ بالکل ایسی بات کرجاتے ہیں کہ بے ساختہ کتابوں کا ڈھیر اٹھائے ہوئے شخص کی مثال یاد آجاتی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسی بات کرنے سے کہ جس سے اگلے کے نقطہ نظر کا مضحکہ اڑانا مقصود ہو، کیا یہ بہتر نہ ہوتا...
  5. رانا

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہومیو پیتھی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس پر مختلف طبقوں کی طرف سے کافی تنقید کی جاتی ہے، جن میں ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ ہومیوپیتھی کے بانی اور پھر ان کے کام کو آگے بڑھانے والوں میں نامی گرامی ایلوپیتھک معالجین شامل تھے۔ ایک اور دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ ہومیوپیتھی پر اعتراضات...
  6. رانا

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی۔ یہ تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ کو اعجاز صاحب لائے تھے۔:) اس کے لئے اعجاز صاحب آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔:)
  7. رانا

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    السلام علیکم زہیر بھائی اب کافی عرصے بعد کچھ فرصت ملی ہے تو آپ کی ساری ترجمہ کردہ کتب پڑھنے کا خیال بھی آیا ہے۔ کیا تمام کتب فائلز کی صورت مہیا ہیں آفلائن پڑھنے کے لئے؟
  8. رانا

    آپ کا مطالعے کا شوق کیسے پروان چڑھا؟

    حسب روایت صاحب لڑی کی حیثیت سے پہلا پتھر خاکسار کی طرف سے۔:) خاکسار کو یاد ہے کہ بچپن میں جب ہوش سنبھالا تو گھر میں شوکیس کے ایک شیلف میں بچوں کے ایک رسالے تشحیذالاذھان کے شمارے رکھے ہوتے تھے۔ اس میں بعض چھوٹی چھوٹی کہانیاں اور لطائف کا بھی ایک صفحہ مختص تھا۔ ان سے دلچسپی پیدا ہوئی اور گھر میں...
  9. رانا

    آپ کا مطالعے کا شوق کیسے پروان چڑھا؟

    اکثر محفلین کو مطالعے کا کچھ نہ کچھ شغف یا شوق ضرور ہے۔ کسی کو یہ ورثہ میں ملتا ہے تو کسی کو ویسے ہی خدا نے یہ شوق ودیعت کیا ہوتا ہے۔ بعض کی زندگی میں کچھ اور وجوہات ہوتی ہیں مطالعہ کتب کی طرف رجحان پیدا ہونے کی۔ ہر کسی کا مزاج آگے پھر اس شوق کو مختلف راستے دکھاتا ہے۔ کسی کی دلچسپی ہمہ گیر...
  10. رانا

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    جب بھی زیادہ تعداد میں پی ڈی ایف فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت ہوتی تو یہی ایڈآن استعمال کرتا ہوں۔ آج پھر ایسی ہی ایک ضرورت محسوس ہوئی تو فائرفاکس اوپن کرتے ہی آپ کی یہ بات یاد آئی اور فورا فائرفاکس کی اپڈیٹس آف کردیں۔:) لیکن اس نے بھی اپنی رننگ اپڈیٹ ڈاونلوڈ کرکے ہی چھوڑی۔ لیکن اب جب بھی فائرفاکس...
  11. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہوت ودھیا سلطان پائی جان۔ منوں نئی سی پتہ کہ ایہہ تِنون نظماں یونی کوڈ وچ نیٹ تے پہلے ای موجود نے۔ مِنوں صرف اینا دے کلام دے پی ڈی ایف مجموعے دا پتہ سی۔:) نوٹ: اسٹیج تے جیہڑے بزرگ بیٹھے نے کالے چشمے والے ایہہ چوہدری محمد علی مضطر عارفی جنہاں دی نظم پڑھی جارہی اے.
  12. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    اطلاعا عرض ہے کہ واٹس ایپ سمیت دیگر ایپس ہماری جیب میں ایک حادثے سے دوچار ہونے کے بعد ابھی ابھی اچانک ٹھیک ہوگئی ہیں۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ شام کو گھر سے نکلتے ہوئے موبائل میں جیب میں ڈالا اور کسی وجہ سے خود ہی ریسٹارٹ ہوگیا۔ ہمیں تب پتہ چلا جب جیب سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا شروع ہوئیں جو...
  13. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    گَل اے وے کہ اے والی نظم سنن دا آپنا ای مزہ اے۔ پنجابی لکھنا وی تے اوکھا ای کم اے میرے واسطے۔:) اک شعر لکھ دِنا واں: تینوں ٹھرک پلاٹ دا تے سانوں ویل زمین تیری روزی شہر وچ تے ساڈے دانے پِنڈ
  14. رانا

    ننگے ِپنڈے چاننی گئی بگانے پِنڈ ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    اک خوبصورت پنجابی نظم پِنڈ تے شہر دے حوالے نال
  15. رانا

    پی ایچ پی میں فریم ورک لاراویل بہتر ہے یا کوئی اور؟

    پروفیشنل پی ایچ پی ڈویلپرز کی توجہ درکار ہے۔ بعض پروجیکٹس کے لئے پی ایچ پی پر کام کرنے کا آرڈر ہوا ہے تو اس لئے خاکسار پی ایچ پی کے فریم ورکس کو دیکھ رہا تھا۔ نیٹ پر جو کچھ سرچ رزلٹس ملے ان سے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ لاراویل فریم ورک کو منتخب کرنا چاہیے۔ اب آجکل لاراویل کے ٹیوٹوریل دیکھ رہا ہوں۔...
  16. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی یہ تعریف ہمیں حوصلہ دے رہی ہے کہ اسکول سے ہٹ آپ کی زندگی کے باقی گوشوں پر بھی طبع آزمائی کی جائے۔:p
  17. رانا

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    جس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔:) مجھے سندربن دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے اگر کبھی ورلڈ ٹور کا موقع ملا تو ابتدا قریب ہی بنگلہ دیش سے ہوگی۔:)
  18. رانا

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے پھر بھی اصلاح سخن میں بھیج دیا تابش نے عزت سے:)
  19. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہاہاہاہا :p چلیں آپ کو ٹیچرز کی شفقت تو نصیب تھی اور بیٹا کہتی تھیں۔ ہمیں تو جس ٹیچر پر مان ہوتا تھا وہ بیٹا کہہ کر ہی توڑتی تھیں۔ چھٹی جماعت میں کی کلاس ٹیچر کے متعلق ہمارا گمان تھا کہ ہمیں بہت اچھا بچہ سمجھتی ہیں۔ اسی مان میں ایک دن امتحانوں سے پہلے ان کے پاس چلے گئے کہ معاشرتی علوم میں سے...
  20. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ویسے فاتح بھائی عموما شاعر بچپن سے ہی شاعرانہ اور شائد عاشقانہ مزاج بھی رکھتے ہیں۔ اس لئے آپ کے بارے میں ہم تصور کرسکتے ہیں کہ آپ کی اسکول لائف کیسی گزرتی ہوگی۔:) کلاس ٹیچر سے عشق کچھ ایسے فرمایا جاتا ہوگا۔۔۔ روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں:) اور کلاس...
Top