نتائج تلاش

  1. سویدا

    ڈرونز (روٹ ہمراہ ہے)

    صحیح کہا امریکہ کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں اپنی غلطیوں پر بھی نظر کریں من حیث الفرد اور من حیث الاجتماع دونوں طریقوں سے
  2. سویدا

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    یاد رکھیں کہ امریکہ نے اپنی تمام فائلوں کے پیٹ بہترین طریقوں سے بھرے ہوئے ہیں جو دیگر تمام ممالک وحکمران کے لیے قابل تقلید ہیں میری ناقص معلومات میں نہیں کہ دنیا کی کسی حکومت نے اس طریقے سے کوئی آدمی تیسری دنیا کے لوگوں کے لیے مقرر کیا ہو جو ہماری باتیں سن سکیں اور ان کے بہترین منطقی انداز میں...
  3. سویدا

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    معصوم امریکہ کا کوئی قصور نہیں جب ہمارے حکمران ان کے ساتھ شامل ہیں تو پھر صرف امریکہ کی پالیسیوں پر تنقید کرنا بے فائدہ ہے کیونکہ جب ہمیں امریکہ اور اس کے مقاصد کا پتہ ہے تو پھر کیوں امریکہ کو برا بھلا کہا جائے ہمارے حکمران کیوں امریکہ کا ساتھ دینے پر مجبور ہیں ضیا الحق ہو یا مشرف زرداری ہو یا...
  4. سویدا

    دیوان غالب، بخط نفیس رقم کی تلاش

    اب جب بھی اردو بازار جانا ہوا تو ان شاء اللہ یہ لے لوں گا وعدہ نہیں کرتا لیکن کوشش ضرور کروں گا اور جب لے لوں گا تب آپ سے پتہ بھی معلوم کرلوں گا ان شاء اللہ
  5. سویدا

    دیوان غالب، بخط نفیس رقم کی تلاش

    نہیں جی میں کراچی میں ہوتا ہوں میرے پاس دیوان غالب کا یہ نسخہ موجود تھا لیکن ایک باذوق شخص کو ہدیہ کردیا اس کے بعد دوبارہ نہیں لیا
  6. سویدا

    اردو زبان میں جدید میڈیکل سائنس

    شکریہ ڈاکٹر صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
  7. سویدا

    دیوان غالب، بخط نفیس رقم کی تلاش

    دیوان غالب بخط نفیسی الفیصل لاہور نے شائع کیا ہے بڑے سائز میں بھی ہے اور چھوٹے سائز میں بھی اسی طرح کلام بلھے شاہ بھی نفیس صاحب کے خط میں موجود ہے وہ بھی الفیصل سے ہی شائع ہوا ہے گذشتہ دنوں ایک خطاط کے خط کا مشاہدہ ہوا اور ہو بہو وہ خط نفیس صاحب کی کاپی تھا اگرچہ نفیس صاحب مرحوم کے وہ براہ...
  8. سویدا

    پابندی وقت ( پاکستانی سٹائل)

    واہ بہت خوب
  9. سویدا

    پاک فوج کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے با ریش بزرگ کی ویڈیو جاری

    یہ بزرگ طالبان کے کمانڈر تھے ان بزرگ نے جب اپنی عمر کا خیال نہ کیا تو فوج کیا خیال کرتی
  10. سویدا

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    ملاوں کی طرح آپ کی ٹانگ بھی ہم جنس پرستی پر آکر ہی ٹوٹی :) منافق کون ہے یا نہیں اس کا ہم فیصلہ نہیں کرسکتے اور نہ ہی ہم اس کے مجاز ہیں باقی گے ازم اور دیگر برائیاں اس میں مشرق ومغرب کی تفریق نہیں مغرب کے مذہبی لوگ بھی اس کو برا سمجھتے ہیں ہم صحیح قیادت کے فقدان کا شکار ہیں جب قائدین ہی لوٹ...
  11. سویدا

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    عربی زبان میں لفظ عین کئی معانی میں مستعمل ہے عین آنکھ ، عین گھٹنا، عین چشمہ ،عین تعین ، عین سردار ، اس بھی بہت سے معانی ہیں اس کے اور عربی لغت کا دروازہ بہت وسیع ہے ،وسعت کے معاملے میں عربی کا کوئی مقابل نہیں میرے نزدیک آپ کوئی لفظ غلط بھی بول دیں لغت میں اس کا ثبوت بھی کہیں نہ کہیں مل جائے گا
  12. سویدا

    الحسن فان والعشق باق

    میری ان تجاویز سے یہ مقصد ہرگز نہیں کہ خدا نخواستہ فونٹ صحیح نہیں ہے اس لیے شاکر صاحب برا مت منایے گا یہ صرف رائے اور تجاویز ہیں اور فرق کی نشاندہی فونٹ بہرحال فونٹ ہوتا ہے اور ہاتھ سے لکھا ہوا ہاتھ سے لکھا ہوا ہوتا ہے ۔ 1:خورشید صاحب کے خط کا جو قط ہے وہ تھوڑا زیادہ موٹا ہے بہ نسبت فونٹ کے 2...
  13. سویدا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    دونوں صحیح ہے فرق عربی اور اردو زبان کے اعتبار سے ہے عربی میں ص ہ ی و ن ہے اردو میں ص ی ہ و ن ہے القاموس الوحید عربی اردو لغت از وحید الزماں قاسمی میں ہے : الصہیونیۃ اور الصہینۃ علمی اردو لغت از وارث سرہندی میں : صیہونی اور صیہونیت
  14. سویدا

    الحسن فان والعشق باق

    شاکر صاحب ! دیے گئے نمونے میں تاج نستعلیق کا فونٹ سائز بھی اتنا ہی رکھا جاتا جتنا خورشید صاحب کے خط کا ہے تو زیادہ بہتر واضح ہوتا
  15. سویدا

    طالبان کے پاس کونسی ٹیکنالوجی ہے جو ھمارے ادارے پکڑنے سے قاصر ہے

    کئی مواقع پر ان کی طرف سے انکار بھی سامنے آیا مثلا بے نظیر کی شہادت کے واقعے پر طالبان کی وضاحت آئی کہ ہم نے یہ نہیں کیا اس کے علاوہ اور بھی مواقع پر لیکن حکومتی ارکان اب بھی یہی کہتے ہیں کہ بے نظیر کے حادثے کی ذمہ دار طالبان اور القاعدہ ہے
  16. سویدا

    طالبان کے پاس کونسی ٹیکنالوجی ہے جو ھمارے ادارے پکڑنے سے قاصر ہے

    اتفاق ہے کہ ابھی کچھ دیر قبل میں نے بھی یہی سوال اس پوسٹ میں اٹھایا طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم تھوڑی دیر بعد آپ کا یہ مراسلہ آگیا
  17. سویدا

    طالبان کے پاس کونسی ٹیکنالوجی ہے جو ھمارے ادارے پکڑنے سے قاصر ہے

    طالبان اور اس جیسی ذہنیت کے وجود سے انکار نہیں لیکن ہر واقعہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی اس کا کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں اور اکثر اخبار میں میں نے نوٹ کیا ہے کہ طالبان کی ذمہ داری قبول کرنے کی خبر ہمیشہ کسی غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی طرف سے ہی ہوتی ہے آپ بھی آئندہ اس کو نوٹ کیجیے گا
  18. سویدا

    ان پیج سے کاپی کرنا

    پاک کنورٹر استعمال کریں محفل پر سرچ کریں مل جائے گا
  19. سویدا

    کائنات کی وسعت

    جو ملا پہلے اس پر شکر تو کریں:) لئن شکرتم لازیدنکم
  20. سویدا

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    میرے ذہن میں کافی عرصے سے ایک سوال گردش کررہا ہے جو اگرچہ براہ راست اس موضوع سے تعلق نہیں رکھتا لیکن بالواسطہ ضرور اس کا تعلق ہے چند روز قبل جب مہران بیس میں آپریشن کو جاری ہوئے ابھی دو گھنٹے ہی گذرے تھے کہ جیو نیوز پر غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے پٹی چلی کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان...
Top