بڑا افسوس ہوا سن کر کہ "پاکستان میں صرف نام نہاد مسلمان ہیں" سترہ کروڑ کی آبادی رکھنے والے ملک کے عوام جو کہ خدا اور رسول کے نام پر جیتے اور مرتے ہیں وہ سچے مسلمان ہیں ۔ چند افراد جنہیں اپنے ارد گرد کے "روشن خیال "ماحول کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا اور وہ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداریاں نبھانے...