نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    لاہور کا موسم تو آج ہلکی بارش کے بعد خاصا خوشگوار ہو گیا افطاری کے بعد چھت پر واک کرنے کا بہت مزا آیا خاصی خنکی تھی فضا میں۔۔۔:):) اندر کا موسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے۔۔بہت عرصے بعد شاعری کی ہواؤں نے بھی یہاں کا رخ کیا۔۔۔۔:battingeyelashes:
  2. زھرا علوی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جی ہاں مگر یہ خصوصی آفر صرف میرے لیے ہے۔۔۔۔۔:)
  3. زھرا علوی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جناب اسی لیے تو گھی سے بچ بچا کے رہتے ہیں۔۔۔۔بچت کی بچت صحت کی صحت۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes:
  4. زھرا علوی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جی نہیں میں اس قبیلے سے تعلق رکھتی ہوں جنہیں ایک گلاس پانی بھی ایک سیر گھی کی طرح لگتا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes: :chatterbox:
  5. زھرا علوی

    انوکھا لاڈلا ۔ استاد بڑے غلام علی خاں، بلقیس خانم

    وا علیکم السلام بھائی۔۔۔۔:) کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔:) میں نے غلطی کی اصلاح بھی کر دی ہے۔۔۔شکریہ توجہ دلانے کے لیے۔۔۔۔:):)
  6. زھرا علوی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جی ہاں میں سحری میں بس پینے کی ہی شوقین ہوں :battingeyelashes: کھانا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔اتنی صبح کب بھوک لگتی ہے۔۔۔۔رہی سہی بنانے کے دوران غائب ہو جاتی ہے۔۔۔:( اور بنانا سب کے لیے مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔اور بھائیوں کو تو خوب ٹھونساتی ہوں۔۔۔۔:battingeyelashes: بھیا ابھی اور گنجائش...
  7. زھرا علوی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ایک گلاس دودھ ایک کپ چائے اور پانی۔۔۔۔۔۔:):) آج پہلی سحری تھی اور بنانے میں بہت مزا آیا۔۔۔۔پہلا روزہ ہے سو سب فریش فریش اور خوش خوش تھے۔۔۔۔:)
  8. زھرا علوی

    انوکھا لاڈلا ۔ استاد بڑے غلام علی خاں، بلقیس خانم

    :) :) :) :) یہ گانا میں نے بلقیس خانم کی آواز میں پہلی بار سنا ۔۔۔اس سے پہلے بس ٹینا ثانی کی آواز میں سنا تھا۔۔۔اور یہ بلاشبہ اس سے زیادہ بہتر ہے۔۔مجھے تو بہت اچھا لگا۔۔۔:)
  9. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    کیوں بھئی ۔۔۔کوئی چپ روزہ تھوڑی نا ہے۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  10. زھرا علوی

    انوکھا لاڈلا ۔ استاد بڑے غلام علی خاں، بلقیس خانم

    ارے ایسا کب ہے آپ بھی تو مرد حضرات میں ہی آتے ہیں نا۔۔۔۔۔:):)
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    فکر نا کیجیے شمشاد بھائی اب اتنی جلدی نہیں غائب ہونگی۔۔۔۔:)
  12. زھرا علوی

    انوکھا لاڈلا ۔ استاد بڑے غلام علی خاں، بلقیس خانم

    انوکھا لاڈلا ، کھیلن کو مانگے چاند۔۔۔۔ کیسی انوکھی بات رے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تن کے گھاؤ تو بھر گئے داتا من کا کھاؤ نہیں بھر پاتا جی کا حال سمجھ نہیں آتا،، کیسی انوکھی بات رے۔۔۔۔۔۔۔۔ انوکھا لاڈلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیاس بجھے کب اک درشن میں تن سلگے بس ایک جلن میں من بولے رکھ لوں نینن میں کیسی انوکھی بات رے۔۔۔...
  13. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    طوفان آ گیا تھا (لوڈ شیڈنگ کا( اس لیے لیٹ ہو گئی تھی۔۔۔۔:)
  14. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    شریک ہونے کی اجازت ہے محفل میں۔۔۔۔؟:battingeyelashes:
  15. زھرا علوی

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    جیہ بس کچھ تو جی نہیں چاہتا اور تھوڑی بہت مصروفیت کی وجہ سے۔۔۔:) آپ سنائیے سالگرہ کیسی گزری۔۔منائی تھی نا۔۔۔اور آپکا منا کیسا ہے۔۔۔؟ :battingeyelashes: ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔۔۔۔ :):)
  16. زھرا علوی

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    یہ شاعر حیات نہیں ہیں انکل اور آج سے بہت سال پہلے انکو قتل کر دیا گیا تھا۔۔۔۔۔
  17. زھرا علوی

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔۔
  18. زھرا علوی

    دھند

    بات ہی تو ساری یہ ہے وہ ہو بھی تو ہفتہ بھر سے زیادہ نہیں ٹکتی۔۔۔:):)
  19. زھرا علوی

    دھند

    اور یہ دھند کتنے عرصے تک رہتی ہے۔۔۔۔:rolleyes:
  20. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہمارے ہاں بھی چکن کی ہے۔۔۔۔اور ساتھ میں کچے قیمے کے کباب۔۔۔۔:)
Top