نیرنگ خیال
لائبریرین
حاضر جنااب۔۔۔۔ ہمارا پہلے کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ ہمیں جلد رہائی دی جائےقیدی نمبر 422
حاضر ہو🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
حاضر جنااب۔۔۔۔ ہمارا پہلے کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ ہمیں جلد رہائی دی جائےقیدی نمبر 422
حاضر ہو🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
مطلب ہر قسم کے قیدیوں کے لیے کھانے بھی الگ الگ ہونگے؟ابھی قیدیوں کو الگ الگ تو کرلیں کون عمر قید میں ہے اور کون چھوٹے جرم میں ہے 🤓🤓🤓🤓
پھر آپ تو عمر قید میں ہیں۔بڑے قیدی عمر قید میں اور چھوٹے قیدی بس عارضی قید میں۔ آسان حل یہی ہے
بقیدِ حیاتاتنے سوال توکوئی قیدی ہی پوچھ سکتا ہے
یا اللہ خیر۔ جیل میں بھی خیر و برکت شروع ہوگئی ہے۔ خیر تک تو ٹھیک ہے برکت والا معاملہ خطرناک ہوسکتا ہے۔آہ کرنا منع ہے۔۔۔ بس برداشت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
سیما آپا کو بڑا جان کر خیر و برکت کے لئے شامل کیا ہے
صحیح پہچانا آپ نے۔آپ زیادہ خوش نہ ہوں کہ گاچی کھانے کو مل جائے گی۔
جرم کس قدر سنگین ہے؟ فیصلہ تو اس بنیاد پر ہونا چاہیے۔حاضر جنااب۔۔۔۔ ہمارا پہلے کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے۔ ہمیں جلد رہائی دی جائے
پر میں تو اب بہت چست ہو چکا ہوں۔۔۔آلکسی کی سزا بہت سنگین ہے نین بھیا
کسی پر کچھ فقرے چست کر کے ثبوت دیجیے کہ آپ چست ہو چکے ہیں۔پر میں تو اب بہت چست ہو چکا ہوں۔۔۔
آ بیل مجھے مار! یہ تو وہی بات ہوئی نا!کسی پر کچھ فقرے چست کر کے ثبوت دیجیے کہ آپ چست ہو چکے ہیں۔
کسی پر کچھ فقرے چست کر کے ثبوت دیجیے کہ آپ چست ہو چکے ہیں۔
وہ ایک بےموقع سا شعر ہوا کرتا تھا کہآ بیل مجھے مار! یہ تو وہی بات ہوئی نا!
واہ کیا بات ہے ۔۔۔یہ ہوئی نا نین بھیا والی بات 🥰🥰🥰🥰🥰وہ ایک بےموقع سا شعر ہوا کرتا تھا کہ
حرف تردید سے پڑ سکتے ہیں سو طرح کے پیچ
ایسے سادہ بھی نہیں ہیں کہ وضاحت کریں ہم
یہاں حرف تردید کی جگہ پروف چستی پڑھاجائے۔
شکریہ اپیا۔۔۔ کیسی ہیں؟ اور کیا حال چال ہے۔مدت سے غائب ہیں آپواہ کیا بات ہے ۔۔۔یہ ہوئی نا نین بھیا والی بات 🥰🥰🥰🥰🥰
اچھا ہوا جو میرا تماشا سا بن گیاآ بیل مجھے مار! یہ تو وہی بات ہوئی نا!
بھیا یہ کون کہہ رہا ہے اور کس کو کہہ رہا ہے 🫣اپیا تو نمازِ فجر کے بعد سے یہیں ہیں ۔۔۔شکر الحمد للہ پر آپ بتائیں کیسے ہمارے بچے کیسے ہیں ریحاب اور زین کو بہت سارا پیار۔۔۔اور کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ😎😎😎شکریہ اپیا۔۔۔ کیسی ہیں؟ اور کیا حال چال ہے۔مدت سے غائب ہیں آپ
یہ نین کہہ رہا ہے اور اپنی اپیا سے کہہ رہا ہے۔۔۔ سب اللہ کا شکر ہے۔بھیا یہ کون کہہ رہا ہے اور کس کو کہہ رہا ہے 🫣اپیا تو نمازِ فجر کے بعد سے یہیں ہیں ۔۔۔شکر الحمد للہ پر آپ بتائیں کیسے ہمارے بچے کیسے ہیں ریحاب اور زین کو بہت سارا پیار۔۔۔اور کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ😎😎😎
ایک عمر آتی ہے کہ سالگرہ صرف تخلیے میں منائی جاتی ہے۔اس خصوصی لڑی کا اجراء سالگرہ کے موقع پر محفلین کی شدید بے اعتنائی، سستی اور بے پرواہی کی یاد میں کیا گیا ہے۔
حالانکہ یہ سوال آپ سے ہونا چاہئیے کیونکہ غائب تو آپ ہیں نین بھائیشکریہ اپیا۔۔۔ کیسی ہیں؟ اور کیا حال چال ہے۔مدت سے غائب ہیں آپ
توڑ پھوڑ پہ کونسی دفعہ لگے گی تعزیرات پاکستان کے تحت؟اچھا ہوا جو میرا تماشا سا بن گیا
ٹوٹا ہے کچھ جمود تو یاروں کی بزم کا
😜