علی وقار
محفلین
اس لڑی میں تبصرے پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے۔ویسے یہ تبصرہ ہے کیا چیز جس سے منع کیا ھا رہا ہے
اس لڑی میں تبصرے پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے۔ویسے یہ تبصرہ ہے کیا چیز جس سے منع کیا ھا رہا ہے
جیلر کون ہے؟ جیل کی لوکیشن کیا ہے؟اس لڑی میں تبصرہ کرنا منع ہے۔ اس خصوصی لڑی کا اجراء سالگرہ کے موقع پر محفلین کی شدید بے اعتنائی، سستی اور بے پرواہی کی یاد میں کیا گیا ہے۔ لڑی میں تبصرہ کرنے والے محفلین کو محفل کے جیل خانہ کی مفت میں سیر کروائی جائے گی۔ اعلان ختم ہوا۔
آہ۔ سیما آپا کو خواہ مخواہ ہی آپ نے شامل کرلیا۔ یک نہ شد دو شد۔ہاں تو روؤف بھائی پیسیں گے نا چکی۔ ہم پکانے میں مدد کر دیں گے سیما آپا کی ۔
اگر اس پر عمل ہوا تو پھر جیل خانہ بہت بڑا چاہیے ہوگا۔جیل کو بھر دیا جائے تائب و غائب اراکین سے !!!!!!😱🫣
جناب جیل جارہے ہیں یا شمالی علاقہ جات کی سیر کے لیے؟میں نے تو پہلے جیل کو دو کنالوں پر مشتمل کسی بنگلے کی قسم کی بنوانے کی، پھر روز دو تین گھنٹوں کے لیے ہوا خوری کی غرض سے جیل سے باہر جانے اور اپنے ساتھ اپنی فیملی کو رکھنے کی مانگ کرنی ہے۔
میں تو بہت مہنگا پڑوں گا جیل انتظامیہ کو
جیل بھیجنے والوں کو بھی تو دیکھیں مجھ جیل بھی بھیج رہے ہیں اور میری خواہشات بھی پوچھ رہے ہیں۔ پھر تو جواب اسی طرح کا ہی بنتا ہے نا 🤓جناب جیل جارہے ہیں یا شمالی علاقہ جات کی سیر کے لیے؟
غیر سیاسی
ویسے اُردو محفل جس قدر خوبصورت ہے اس کی جیل بھی اُرد ادب کی بہترین شاہکار ہوگی۔جیل بھیجنے والوں کو بھی تو دیکھیں مجھ جیل بھی بھیج رہے ہیں اور میری خواہشات بھی پوچھ رہے ہیں۔ پھر تو جواب اسی طرح کا ہی بنتا ہے نا 🤓
یعنی وہاں پر میر ، غالب، اقبال اور فیض وغیرہم کی شاعری سننے کو اور نثر مولانا آزاد، منشی پریم چند ، ڈپٹی نذیر احمد وغیرہم کی پڑھنے کو ملے گی۔ 😊ویسے اُردو محفل جس قدر خوبصورت ہے اس کی جیل بھی اُرد ادب کی بہترین شاہکار ہوگی۔
ممکن ہے کچھ شعراء سے بالمشافہ ملاقات بھی ہوجائے۔یعنی وہاں پر میر ، غالب، اقبال اور فیض وغیرہم کی شاعری سننے کو اور نثر مولانا آزاد، منشی پریم چند ، ڈپٹی نذیر احمد وغیرہم کی پڑھنے کو ملے گی۔ 😊
یعنی کہ ایک عدد پھانسی گھاٹ بھی تیار ہے جیل میں؟؟؟ 😥ممکن ہے کچھ شعراء سے بالمشافہ ملاقات بھی ہوجائے۔
گستاخی معاف
ہیلو ہیلو۔۔۔ الفاظ دبانے ہیں آواز کا گلا نہیں گھونٹنا بہنادبے لفظوں میں تبصرہ تو نہ ہوا وار ہوا۔
بالکل جی ایسا ہی ہےمنع کو تو ہم ہاں ہی سمجھتے ہیں کیوں گل؟
آپ کو بھی نہیں معلوم تو کون بتائے گاکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔ ۔
گُلِ یاسمیں آپ ذرا اپنی اداؤں پہ غور کریں دبے لفظوں میں وار کر کر کے لڑی نڈھال کر رکھی ہے۔
یہ کون سی لڑی ہے آپا۔۔۔دل کھول کر ہنسیں
لاریب کو ہمارے ساتھ والی کوٹھڑی الاٹ کیجئیے گا ۔ بہوں دکھ سکھ پھولنے اساں بہناں نےتو اور کیا آپ مستقل سکونت اختیار کرنے کا سوچ رہی تھیں۔
جبکہ وقار بھائی کا کہنا ہے کہ تبصرہ نہیں کرنا ورنہ ہم پورے زور و شور سے حصہ لیتے لڑی میں اور سر سبز و شاداب کرنے کی کوشش کرتے۔ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگ
ہم چاہتے ہیں محفل کو شاداب دیکھنا
بھیا دیکھیے برائے اصلاح 😊
اور اعلان شروع کب ہوا، یہ کیوں نہیں بتایا؟؟؟اعلان ختم ہوا۔
یعنی یہاں وہی کرنا ہے جو دیوار پہ لکھا ہوتا ہے کہ۔۔۔اس لڑی میں تبصرہ کرنا منع ہے۔
یا محفل میں باجی شاداب دیکھنا؟؟؟ہم چاہتے ہیں محفل کو شاداب دیکھنا