نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    غالب کا مصرع غلط طور پرنقل کیا گیا ہے درست مصرع کے لیے پورا شعر پڑھیے مقطع میں آ پڑی ہے، سخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے اور۔ ۔ ۔ ۔ ظفری ۔ ۔ ۔ آپ بے مزہ نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ دوسرا مصرع بہت ساری حد تک دلجوئی کا سامان لیے ہوئے ہے
  2. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    روحانی بابا شاید عجلت میں یا کسی غلط فہمی کی بنا پر ایسا کر گئے ہیں لیکن اس ایک جملے کی وجہ سے انکا پورا بیان رد نہیں کیا جا سکتا واقعی یہ بات قابل غور ہے کہ: حضرت خالد بن ولیدؓ جن کو "اللہ کی شمشیرِبرہنہ" کا خطاب ملا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ کسے معلوم تھا کہ بعد میں ان پر مالک بن نویرہ کے قتل اور مالک کی...
  3. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    یہ لہسن پیاز والا معاملہ بھی بہت دیر سے چل رہا تھا چلیں شکر ہے اس کا جواب آپ نے خود دے دیا اس سے بھی میرے اسی موقف کی تائید ہوتی ہے کہ حلت و حرمت سے قطع نظر پسند نا پسند اور ذاتی ذوق کا اظہار کرنا ثابت ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیاز اور لہسن حلال ہے۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اللہ کے رسول کو اس کی بو پسند نہیں اور...
  4. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    جی ! میں نے کہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اگر انہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کراہت کا احساس ہوتا تو وہ کبھی آپ کے سامنے اس طرح کی حرکت نہ کرتے نکٹی يا بے ناك اور بے اصول aesthetic sense کی بجائے۔ ۔ ۔ ۔ بے شک آپ مجھ پر گستاخ صحابہ کا فتوی جڑ کر کافر قرار دے دیں جب یہ اللہ کی تقسیم ہے تو پھر ۔ ۔ ۔ ۔...
  5. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    بہن! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔ ۔ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ میں یہاں کوئی بحث کرنے نہیں آیا۔۔۔آپ نے نقل فرمایا ہے: اس میں دو افعال ہیں: ضب کا نہ کھانا ۔ ۔ ۔ ۔ یہ فعل رسول اللہ کا ہے ضب کو اپنی طرف کھنچنا اور کھالینا۔ ۔ ۔ یہ فعل خالد بن ولید کا ہے اب آپ کی مرضی ۔ ۔ ۔ آپ خالد کے فعل کو رسول...
  6. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    زبان و بیان کے اعتبار سے " خون کی تاثیر " یا "فلاں فلاں کا خون ہے" سے ہمیشہ "اولاد ہونا۔ اور اولاد کو کچھ عادات و خصال کا اپنے جد اعلی کی جانب سے ورثہ میں ملنا" ہی سمجھا جاتا ہے۔ ۔ ۔ اور پھر یہ ضروری نہیں کہ ہر اولاد کو اپنے باپ دادا کے تمام خصائل ورثہ میں مل جائیں۔۔ کسی کو کم کسی کو زیادہ...
  7. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    سیدہ صاحبہ! آپ سیدہ ہیں ناں۔ ۔ ۔ ۔ یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خون کی تاثیر ہے کہ آپ نے اس سے طبعی کراہت محسوس کی
  8. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    بعض چیزیں حلال ہو کر بھی ناپسندیدہ قرار پاتی ہیں ضب کے بارے میں واضح طور پر دو طبقات ہیں ایک اسے حلال جانتا ہے اور دوسرا حرام ۔ ۔ ۔ جو اسے حلال جانتے ہیں ہیں وہ بھیاس سے کراہت محسوس کرتے ہیں جیسا کہ بہن ام نورالعین نے کچھ احادیث کو نقل کیا ہے جن میں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے...
  9. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    میرے خیال میں اس کا نام گور خور نہیں ہے بلکہ سوسمار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ گورخور سے ملتا جلتا ایک نام ۔ ۔ ۔ گور خر ہے اس جانور کی تصاویر میں نے اوپر کسی مراسلہ میں فراہم کر دی تھیں حکیم عمر خیام کی ایک رباعی ملاحظہ ہو اس میں اسی گورخر کا ذکر ہے این قصر کہ بہرام درو جام گرفت روبہ بچہ کرد و شیر آرام گرفت...
  10. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    میں نے مراسلہ کی تدوین کر دی ہے دوبارہ پڑھ لیں
  11. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    گوشت سوسمار که از گونه‌ای سوسمار[۱] بومی با نام علمی Uromastyx که در خاورمیانه و آفریقای شمالی زندگی می‌کند به دست می‌آید. این گوشت در دستور آشپزی برخی کشورهای خلیج فارس مانند عربستان سعودی[۲] مصرف می‌شود. مفہوم یہ ہے کہ ۔۔۔۔ سوسمار کی ایک قسم ایسی ہے جس کا گوشت خلیج فارس اور عربستان کے علاقوں...
  12. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    طالوت کے گور خور کو کھانے سے اگر متلی ہوتی ہے، ، ، تو اس گورخر کے بارے میں کیا خیال ہے اور کوئی بتائے تو اس کا گوشت کیسا ہوگا۔ نمکین یا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ گورخر گورخرها در حال نوشیدن آب از برکه
  13. شاکرالقادری

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ایسا بھی انشأ اللہ ہو جائے گا فی الحال تو یہ فرمائش ہے کہ آپ اسی ڈیٹا سے دو الگ الگ ڈکشنریاں بنائیں ایک تو آپ نے بنا دی اور ایک ڈکشنری اردو۔ ۔ ۔ ۔ فارسی فارسی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو بنائیں یہ میری ذاتی فرمائش ہے اردو محاورات اور ان کے متبادل انگریزی محاورات کی ایک لسٹ میں فراہم کر سکتا ہوں جس میں چار...
  14. شاکرالقادری

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    شکریہ مکی! اردو انگریزی فارسی ڈکشنری یقینا ایک اہم اور مفید اضافہ ہے
  15. شاکرالقادری

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    جناب من! اردو کے ساتھ پاکستان کے مقتدر اداروں اور صاحبان اقتدار نے جو کچھ کیا ہے وہ دل کے پھپھولے جلانے کے لیے کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔ بہر حال ہم اس بہار کے انتظار میں رہیں گے :grin: میں نے جس ڈکشنری کا ذکر کیا ہے اس کو یہاں سے اتارا جا سکتا ہے اب اس کو گولڈن اور سٹار ڈکشنری کے لیے تیار ہونا چاہیئے
  16. شاکرالقادری

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    دائرہ معارف علوم کے عنوان تلے جو تھریڈ چل رہا ہے اس میں "ہیکر" صاحب نے ذکر کیا تھا کہ انہوں نے یہ ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کر لی تھی اور اس کی غلطیاں بھی درست کر دی تھیں نہیر انہوں نے یہی ڈکشنری دائرہ معارف العلم میں شامل کی ہے ۔۔ میں نے شاید ان سے گزارش بھی کی تھی کہ کیا وہ یہ ڈکشنری ڈیسک ٹاپ اطلاقیہ...
  17. شاکرالقادری

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ اتنے نظر باز کیسے ہوگئے۔ ۔ ۔ کس قیامت کا تاڑتے ہیں عمران کے اس مراسلہ سے مجھے بھی شک تو ہو گیا تھا لیکن حتمی یقین نہ تھا جب آپ نے کہا تو پھر لگا کہ بات یہی ہوگی واقعی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساری مستی اسی چیٹ موڈ کی تھی آپ کو بہت تنگ کیا معزرت خواہ بھی ہوں اور شکر گزار بھی ساتھ ہی...
  18. شاکرالقادری

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی میں نے ٹیمپلیٹ کا ڈیفالٹ سکرپٹ کاپی کر کے پیسٹ کیا تھا اور پھر اس کے آخر میں آپ کا کوڈ دوبارہ ایڈ کیا تھا اور یہی عمل اب دوبارہ بھی کر چکا ہوں
  19. شاکرالقادری

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    نبیل بھائی ! اپ گریڈ بھی ہوگئی لیکن مسئلہ جوں کا تو ہے اور جس سکرپٹ کی آپ نے نشاندی کی تھی وہ ختم کر دیا تھا اب تو لگتا ہے کہ ایڈمن پینل کی انفارمیشن آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجنا پڑے گی اگر زحمت نہ ہو تو
Top