ترامیم تو میں نے کی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شاید ورزن مختلف ہونے کی بنا پر ایسا ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ میں Version 4.1.5 استعمال کر رہا ہوں آپ نے Version 4.1.6 کے لیے ایڈیٹر ریلیز کیا ہے
اب دتیاب ورزن Version 4.1.7 ہے۔ ۔ ۔ ۔ معلوم نہیں نئے ورزن پر درست کام کرے گا یا نہیں
یہ کنفرم ہو جائے تو اپ گریڈ کر لوں
نبیل بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ میرے پاس تو صرف وزی وگ ایڈیٹر میں کام کر رہا ہے وہ بھی صرف پیغام کے باکس میں
عنوان ۔ ۔ ۔ ۔ تلاش۔ ۔ ۔ ۔ لاگ ان
وغیرہ سب میں خاموش ہے
:(
نبیل بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے جزاکم اللہ خیرا۔ ۔ ۔ آپ نے ہمارے مسئلہ کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہوئے اس کو حل کیا یہ آپ کا بڑا پن ہے
ابھی ٹرائی کرتا ہوں۔ ۔ ۔والسلام
اس فونٹ کے نسخہ اول 1.00 میں چند ہندسے کام نہیں کر رہے تھے اور اس کا نسخہ دوم ریلیز کر دیا گیا ہے
القلم ٹیلی نار فونٹ کا ورزن 2.00 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
ابن سعید اور عارف کریم متوجہ ہوں
اس نسخہ کو اردو فونٹ سرور پر بھی اپ لوڈ کر دیں
نبیل! اللہ آپ کو خوش رکھے، اگر آپ اس کا کوئی حل تلاش کر لیتے ہیں تو بہت اچھا ہوگا۔
میں نے کسی فورم پر ایک جگاڑ دیکھا تھا ا س میں اصل ایڈیٹر کو تو نہیں چھیڑا گیا تھا لیکن ساتھ اضافی اردو پیڈ فراہم کر دیا گیا تھا جس میں ٹائپ کرنے کے بعد کاپی پیسٹ کے ذریعہ اصل ایڈیٹر میں عبارت ڈال کر جواب...
نبیل بھائی واقع مسئلہ بن گیا ہے!
میں نے القلم کو Version 4.1.5 پر اپ گیڈ کیا تو ایڈیٹر نے کام کرنا ہی چھوڑ دیا
کیونکہ ٹیمپلیٹ موڈیفیکیشن ورزن کنفلکٹ کی وجہ سے مرج نہیں ہو سکی
اب ہم تو ٹھہرے اس فن سے نا آشنا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے تو شاید آئندہ کے لیے محفل کو کسی اور سافویئر پر لیجانا ہے اس لیے اپ...
عارف اس فونٹ میں وولٹ سورس بھی شامل ہے۔ یہ ایک عام فونٹ ہے ۔۔ اس میں قرآنی رموز و اوقاف موجود نہیں ہیں اور آیات کے نشانات بھی موجود نہیں ہیں ۔۔ تاہم ذکر کے ساتھ ٹھیک کام کر رہا ہے اگر تم اس میں آیات اور دیکگر رموز و اوقاف ڈال سکو تو بنگلہ دیشی بھائی بہت خوش ہو جائیں گے:)
القلم کے ایک رکن صغیر احمد صعودھری کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں قرآن کریم کی طباعت کے لیے جو ٹائپ فیس استعمال کیا جاتا ہے وہ عوام الناس میں بہت مقبول ہے نیز یہ ٹائپ فیس یونی کوڈ فانٹس میں دستیاب نہیں ۔ دراصل یہ پرانے وقتوں کا ٹائپ تھا جو کہ ایک ایک حرف کو جوڑ کر ٹریڈل...
اردو محفل نے یقینا ۔۔۔۔ اردو زبان و ادب کے فروغ میں اپنا لوہا منوالیا ہے ۔۔۔ اور اس کی کوکھ سے کئی محافل اور مجالس نے جنم لیا ہے اس اعتبار سے ہم محفل کی چھٹی سالگرہ پر بانیانِ محفل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بانی محفل کے اس خطاب کے موقع پرہمارے کسی خطاب کی نہ تو گنجائش ہے اور نہ ضرورت البتہ یہ...
موصوفہ کے دل و دماغ میں ملا کی جو بھی تعبیر ہو لیکن رسول کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کسی بھی طور لفظ "ملا" کا استعمال مناسب نہیں، اور نہ ہی یہ لفظ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شایان شان ہے ۔۔۔۔۔۔ موصوفہ نے صرف زور بیان کے لیے اس لفظ کو استعمال کر ڈالا ہے ۔۔۔۔ انہیں بہر حال نبی مکرم...