نتائج تلاش

  1. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار میں مری زیست کے کسی موڈ پر جو مجھے ملا تھا بہار میں وہی اک امید ہے آخری اسی ایک شمع سے روشنی کوئی اور اس کے سوا نہیں‘ مری خواہشوں کے دیار میں وہ یہ جانتے تھے کہ آسمانوں‘کے فیصلے ہیں کچھ اور ہی سو ستارے دیکھ کے ہنس پڑے مجھے...
  2. حجاب

    انتظار ۔۔اختر الایمان

    زندگی ایک طویل بل کھاتی شاہراہِ عظیم ہے جس پر نرم مٹی کی گود کے پالے کتنے بھرپور سایہ دار شجر کتنی پُر شور ندیاں ، چشمے کتنے ماہ و نجوم ، آوارہ مشعلیں اپنی تیرگی میں لیئے کتنی خوشبوئیں ، رنگ رنگ کے پھول منتظر راہ رو کی آمد کے صبح سے شام تک سنورتے ہیں روز و شب انتظار کرتے ہیں (...
  3. حجاب

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    کردار کو پرکھنے اور سمجھنے کے لیئے بہت سارے کوئز موجود ہیں ۔ ماہرینِ نفسیات ہر روز اس طرح کے تجربے کرتے رہتے ہیں ، جس سے آدمی کی فطری سائیکی کا احوال سامنے لایا جا سکے ۔یہاں بھی ایک سوالنامہ دیا جا رہا ہے ، اس سے آپ کے باطنی کردار اور سوچوں کا کچھ احوال آپ کو معلوم ہوسکے گا ۔( ڈرنے کی بالکل...
  4. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    سارہ ، ابھی تو بقول تمہارے جنگلی کھانے کھاتی ہوں ، سوچو ذرا جب میں خود بھی جنگلی بن گئی تو ، تم کو نہ کھا جاؤں ;) بچ کے رہنا ;)
  5. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    بہترین طریقہ ہے یہ ;):grin:
  6. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    سارہ ، یہ جنگلی کھانے مجھے پسند ہیں ، سادہ سے لیکن مزیدار :) لوکی کے چھلکوں کی بھجیا تو نانی بنایا کرتی تھیں ، آلو کا اضافہ میں نے کر دیا :) لوکی کے چھلکوں کے کباب دال چاول سے کھا کر دیکھو کبھی کتنے مزے کے لگتے ہیں :) یہ کباب اسکول میں میری ایک دوست تھی وہ بنگالی تھی اُس نے بتایا تھا مجھے :)...
  7. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شکریہ ماوراء ، میں سمجھتی تھی کہ یہ طنزیہ والا ہونہہ ہے :rolleyes: سانس روک کر کوشش کی تھی آواز نکالنے کی رات تو کامیابی نہیں ہوئی لیکن صبح کامیاب ہوگئی میں ;)
  8. حجاب

    مینگو آئسکریم ۔۔۔

    اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ۔ 1 لیٹر ۔ آم ۔ 1 کلو ۔ انڈے ۔ 3 عدد ۔ کارن فلار ۔ 3 کھانے کے چمچے ۔ چینی ۔ ڈیڑھ پیالی ۔ فریش کریم ۔ 2 پیالی ۔ زردے کا رنگ ۔ چٹکی بھر ۔ مینگو ایسنس ۔ 1 چائے کا چمچہ ۔( دستیاب نہ ہو تو ضروری بھی نہیں‌ ) ترکیب ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ کو اُبال لیں اور جب اُبال آ جائے...
  9. حجاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    شگفتہ کو محفل پر ہمیشہ دیکھتی تھی ، مگر باتیں کم ہی ہوئیں شگفتہ سے ، بس کبھی کبھی کون آیا کہ تھریڈ پر بات ہوتی تھی ، اُس وقت مجھے یہی محسوس ہوتا تھا کہ شگفتہ کافی مغرور طبعیت کی مالک ہیں کم بولتی ہیں اور اپنے کام سے کام رکھتی ہیں ، پھر لائبریری کے حوالے سے م س ن کی آئی ڈی کا تبادلہ ہوا اور پھر...
  10. حجاب

    علامہ دہشتناک : صفحہ 8-9 : پہلا صفحہ

    علّامہ دہشت ناک ۔ صفحہ 8 ۔ 9 آدھے منٹ سے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ اس نے “ فال اِن “ کی ہانک لگائی اور وہ سب اُٹھ کھڑے ہوئے اور تیزی سے قطار بنا لی ۔ ایٹ ایز ، کہہ کر اس نے ان پر اچٹتی سی نظر ڈالی اور بولا ۔ دوستو ۔۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ ! ذہانت !! سب بیک آواز بولے ۔ کیڑے مکوڑے ۔۔۔۔۔ وہ پھر...
  11. حجاب

    اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا

    شکریہ عیشل اچھی غزل ہے ۔
  12. حجاب

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    فالودہ بنانا بلکل مشکل نہیں ماوراء اور سارہ ، بس کارن فلور کا آمیزہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلتے ہیں تھوڑے سے ، پھر عادت ہو جاتی ہے ;) :) میں تو 10 منٹ میں بنا لیتی ہوں فالودہ ۔
  13. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ماوراء سے سوال ۔۔۔۔۔ ماوراء ، اکثر تمہاری پوسٹ میں دیکھا ہے تم hunh لکھتی ہو ، محفل پر تو لکھ کر کام چل جاتا ہے ، مگر رئیل لائف میں کسی کو hunh کہو تو خود تک آواز رہتی ہے یا جس کو کہو وہ بھی مستفید ہوتا ہے;)
  14. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شکریہ تعبیر :) نظر تو میں آتی ہی رہتی ہوں مگر کم ، میں آپ کی فیورٹ تھی شکریہ ، اب کیا ہوں :confused:
  15. حجاب

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    اجزاء ۔ ؏؏؏؏؏؏؏ دودھ ۔ آدھا کلو ۔ کھویا ۔ایک پاؤ ۔ چینی ۔ حسبِ ضرورت ۔ پستہ ، بادام ۔ باریک کٹا ہوا 2 کھانے کے چمچے۔ سبز الائچی کے دانے تھوڑے سے حسبِ پسند ( پسند نہ ہو تو نہیں ڈالیں ) فالودہ بنانے کے لیئے 5 کھانے کے چمچے کارن فلور ۔ ترکیب ۔ ؏؏؏؏؏؏؏ دودھ کو بوائل کریں ، اب دودھ میں...
  16. حجاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اُسے منا کر کسی بہانے سے روٹھ جانا پھر اُس کا کہنا کہ یہ ادائیں عجیب سی ہیں اسی پہ رہتے ٹھیک رہتے کہ سعد ہم نے جو کی ہیں تجویز خود سزائیں ، عجیب سی ہیں ۔
  17. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    کھو چکے ہیں جس کو وہ جاگیر لے کر کیا کریں اک پرائے شخص کی تصویر لے کر کیا کریں ہم زمیں زادے ستاروں سے ہمیں کیا واسطہ؟ دل میں ناحق خواہش تسخیر لے کر کیا کریں عالموں سے زائچے بنوائیں کس اُمید پر خواب ہی اچھے نہ تھے تعبیر لے کر کیا کریں اعتبارِ حرف کافی ہے تسلی کیلے...
  18. حجاب

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    خوش آمدید ۔۔
  19. حجاب

    تعارف خوش آمدید مرک

    خوش آمدید مرک
  20. حجاب

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    محب سے ایک سوال ۔۔۔۔۔۔ محب ، قدیر کے بلاگ پر ایک بار پڑھا تھا میں نے قدیر نے آپ کو پھپھے کُٹنی لکھا تھا ;) واقعی ایسا ہے کیا ;)
Top