السّلامُ علیکُم ، تفسیر بھائی ۔۔ آپ م س ن پر نظر ہی نہیں آتے ، میں خود سارہ اور ماوراء سے پوچھ رہی تھی کہ آپ کی طبعیت کیسی ہے ۔۔ ناراض تو آپ ہونگے مجھے پتہ ہے :( مگر میں محفل پر بھی نہیں آتی نا:confused: آپ میرے بلاگ کا چکّر لگایا کریں :)
بہت شکریہ ضبط ، کیک کا بھی شکریہ واقعی اچھا کیک ہے ۔
شکریہ زونی ، کینڈل کی تعداد بس اتنی کہ کیک روشن ہو جائے ، اور کیک تو ایک کینڈل سے روشن ہو سکتا ہے;)
فرحت بہت شکریہ آپ کی اتنی ساری دعاؤں کا۔
شکریہ باجو۔
سب کو السّلامُ علیکُم کیسے ہیں سب لوگ ۔۔۔ آج میں دن کے وقت آ گئی ہوں چھاپہ مارنے ۔۔ اچھا لگا کافی لوگ نظر آرہے ہیں آن لائن ۔۔ آیا کروں گی اب میں بھی دن کے ٹائم کبھی کبھی۔
آپ سب کی دعاؤں کا وشِز کا شکریہ جنھوں نے مجھے سالگرہ کی مبارک دی ۔۔
تعبیر میں آتی ہوں مگر کم ۔۔۔ م س ن پر سارہ اور ماوراء سے باتیں اور ٹائم اوور ۔۔۔ اب آیا کروں گی ۔۔ کوشش ہوگی کہ آ جاؤں ۔۔
شمشاد صاحب مجھے فلو ہوا ہے برڈ فلو نہیں ;)