آپ کی بہت ساری محبتوں کا بہت سارا شکریہ باجو :) آپ بہت اچھی ہیں ، مجھے کچھ خفا خفا لگتی ہیں آج کل ، میری کچھ باتیں آپ کو بری لگی ہیں شائد نہیں یقیناً اُن باتوں پر آپ سے سوری :(
دوسرا سوال مجھے سارہ سے کرنا ہے ، سارہ تم بارش سے کیوں ڈرتی ہو؟؟؟؟ کیا خیال ہے اب جب بارش ہو رہی ہو تم سے یہ نہ کہا جائے کہ دھوپ برس رہی ہے ;) پھر تو نہیں ڈرو گی ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟
سعود ، میں نے جس حوالے سے بات کی وہ تم یقیناً سمجھ چکے ہو ، بات یہ نہیں کہ اپیا کہلوانا پسند ہے یا نا پسند ، کسی کو بھی احترام کے نام سے پکارو گے تم تو اُس کو اچھا ہی لگے گا ، مجھے بھی تمہارا اپیا کہنا اچھا لگا مگر بات تو یہ ہوئی ہی نہیں کہ اچھا یا برا :rolleyes:
بات صرف اتنی پوچھی ہے میں نے کہ...
رئیل لائف ہو یا نیٹ کی دنیا ، فرینڈز سے باتیں کرتے ہوئے بہت سی ایسی باتیں پوچھنے اور کہنے کا دل چاہتا ہے جو کبھی کبھی ہم چاہنے کے باوجود کبھی کبھی نہیں کہہ پاتے ، کہ کہیں دوستوں کو برا ہی نہ لگ جائے ، کیونکہ آج کل زمانہ ہی ایسا ہے کہ برا لگنے والی بات کا برا کم منایا جاتا ہے مگر بہت چھوٹی چھوٹی...
تنکا تنکا کانٹے توڑے ، ساری رات کٹائی کی
کیوں اتنی لمبی ہو تی ہے، چاندنی رات جُدائی کی
نیند میں کوئی اپنے آپ سے باتیں کرتا رہتا ہے
کال کنویں میں گونجتی ہے، آواز کسی سودائی کی
سینے میں دِل کی آہٹ، جیسے کوئی جاسوس چلے
ہر سائے کا پیچھا کرنا، عادت ہے ہر جائی کی
آنکھوں اور کانوں میں...
بے سبب مسکرا رہا ہے چاند
کوئی سازش چھپا رہا ہے چاند
جانے کس کی گلی سے نکلا ہے
جھینپا جھینپا سا آرہا ہے چاند
کتنا غازہ لگایا ہے منہ پر
دُھول ہی دُھول اُڑا رہا ہے چاند
سُوکھی جامن کے پیڑ کے رستے
چھت ہی چھت پر سے جارہا ہے چاند
کیسا بیٹھا ہے چُھپ کے پتوں میں...
صرف گوشت نہیں سبزیاں بھی کھایئے ۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی شئے بھی بےکار پیدا نہیں کی مگر کسی بھی شئے کی زیادتی صحت و تندرستی کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے ۔ عموماً یہ سوچا جاتا ہے کہ دالیں اور سبزیاں کم تو جبکہ گوشت اچھی اور بہتر غذا...
سکیچ
یاد ہے اِک دن
میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے
سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نے
چھوٹے سے اِک پودے کا
ایک سکیچ بنایا تھا
آکر دیکھو
اس پودے پر پھول آیا ہے !( گلزار )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ ماوراء ، شمشاد صاحب اور سارہ ۔
ہاں سارہ یہ کیریاں میرے گھر میں جو درخت ہے اُس کی ہی ہیں ، پہلے کہا ہوتا سارہ کہ کیریاں بھیجو ، میں نے تو محلّے میں بانٹ دیں :)
تعبیر ، اب کیا کروں ، کیریاں ہیں بھی نہیں کہ بھجوا دوں :rolleyes:
ڈاکٹر صاحب ، عمار سے آپ نے ملاقات کی ، تو اس تھریڈ کا عنوان یہ کیوں لکھا کہ کیا وہ عمار ہے ، ساتھ سوالیہ نشان بھی ہے :rolleyes: آپ کو یقین نہیں آیا کیا کہ وہ عمار تھا ؟؟؟؟؟؟؟
یا کہیں ایسا تو نہیں اتنی گرمی میں پہلے نہاری ، پھر دودھ پتّی پھر لسّی ، ٹھنڈا گرم سب کچھ ساتھ کھا پی کر یہ حال ہوا کیا ;)