ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین

Mawra & Co News Agency

اس خبر کی

تردید کرتے ہوئے

عمار کو مشورہ دیتی ہے کہ اس کھیل میں کوئی خاص دَم نہیں ہے، اس لیے اس کا کردار بننے سے احتراز کرے۔ اور اپنے امتحانوں کی طرف توجہ دے۔

اور ایسے کھیل کھیلنے والوں کو مشورہ دیتی ہے کہ اپنے ڈرامے اور کھیل اسی طرح جاری رکھیں، اپنا اور دوسروں کا وقت اسی طرح ضائع کرتے رہیں۔ لیکن ہر کھیل اور ڈرامے کے بعد نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔۔۔۔!!!

بڑی دیر کی مہربان آتے آتے ۔۔۔;) یہ مشورہ تو عمار کو پہلے دینا چاہئیے تھا نہ ۔۔ :tounge: یا پھر شاید تم بھی ڈرامہ دیکھنا چاہتی تھیں ۔۔۔:tounge: ;)
 
حجاب

محفلین
یہ قصہ ہے ایک اچانک ملاقات کا جو ہماری عمار سے ہوئی، ہم نارتھ کراچی گئے تھے کہ ہمیں خیال آیا کہ یہاں بھی ایک نالائق لڑکا رہتا ہے ، سو جی ہم نے فون کر ڈالا اور موصوف نے جواب بھی دیا ۔۔۔۔۔۔

ہم سے ملنے آئے تو کافی ڈرے ڈرے لگ رہے تھے جیسے ہم سے نہیں کسی گبر سنگھ سے ملنے جا رہے ہیں،

الجھی الجھی شخصیت والے اس نالائق لڑکے نے کافی آؤ بھگت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین نہاری کھلائی اور کوئٹہ کے پٹھان کی دودھ پتی بھی پلوائی اور خوب بھر بھر کر پلوائی۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے بعد بندہ خدا نے ہمیں لسی کی آفر کی جسے ہم نے مجبورا قبول کرنا تھا ۔۔۔ مگر یہ 30 منٹ کا وقفہ دیکر ہم نے اپنے معدے سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔۔۔۔۔۔۔

خاصے کھانے پینے کے شوقین مزاج اس میزبان کا ایک خیال تو غلط ثابت ہوا کہ ہم "انکل" ہرگز نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔

ویسے کیوں نالائق کیا ہم اب بھی تم کو انکل لگتے ہیں :)

ڈاکٹر صاحب ، عمار سے آپ نے ملاقات کی ، تو اس تھریڈ کا عنوان یہ کیوں لکھا کہ کیا وہ عمار ہے ، ساتھ سوالیہ نشان بھی ہے :rolleyes: آپ کو یقین نہیں آیا کیا کہ وہ عمار تھا ؟؟؟؟؟؟؟
یا کہیں ایسا تو نہیں اتنی گرمی میں پہلے نہاری ، پھر دودھ پتّی پھر لسّی ، ٹھنڈا گرم سب کچھ ساتھ کھا پی کر یہ حال ہوا کیا ;)
 
تعبیر

محفلین

مجھے بھی یہ آپ کی یہ پوسٹ کسی اور ہی بات کی لگ رہی ہے آپی جی۔۔۔ ;) میں سب سمجھ رہا ہوں۔

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

بھلا کیا؟؟؟ مجھے اب اپنے جملے کی سنگین ہونے کا احساس ہو رہا ہے جبکہ میں نے اسے رنگین بنانے کی کوشش کی تھی :grin:

میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ یہ ملاقات کا قصہ کم لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی صفائیاں زیادہ دی ہیں۔

:grin: اس اٹیک پر صرف دانت نکالنا کافی ہے۔

کیا یہ اٹیک تھا :confused: نہیں تو ووووووووو :)

چلیں مان لیا، تعبیر کی نظر کمال کی ہے لیکن اس کے پیچھے دماغ کس کا ہے؟

اب میں بھی کہوں کیا کہ grin: اس اٹیک پر صرف دانت نکالنا کافی ہے۔
ویسے کس کا تھا دماغ :confused: میں پاکستانی ہوں کوئی پاکستان نہیں جو کسی اور کا دماغ ہو گا میرے پیچھے :(

ڈاکٹر صاحب کا تو یہ جملہ میرے سر پر سے بھی گزر گیا۔۔۔۔ :confused: کیا میری تعریف ہوئی ہے؟ :lll:

آپکی تعریف کیا اتنی کنفیوزنگ سی ہوتی ہے :eek:

آپ کے بھائی صاحب نے آپ کو کچھ سمجھا دیا ہو تو ہمیں بھی سمجھا دیجئے گا۔

بھائی صاحب تو اب یہاں کافی کچھ صرف خود ہی سمجھ رہے ہیں :confused: مجھے تو کافی کچھ اور بھی سمجھ نہیں آ رہا اب :(: confused: :eek:

نو کمنٹس! آپ کے آن۔لائن آنے کا منتظر ا ہوا ہے؟

میں کیسے سمجھوں یہ سب۔ کاش مجھے بھی کوئی بتائے، سمجھائے :(
 
زونی

محفلین
ًمحسن بھائی ! وہم کا کوئی علاچ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ میں لیڈ بیٹر کی کتاب سے ایک اکتساب پش کرونگا جونکہ انگریزی ذرا گاڑھی ہے اس لئے ترجمہ بھی ساتھ ہوگا۔۔۔۔۔۔ ویسے اس ایجینسی کا سورس ہے وہم ۔۔۔۔۔ جو خون میں نمک کی مقدار زیادہ ہوجانے سے اکثر ہوجایا کرتا ہے ۔۔۔۔

کتاب کا نام ہے The Masters and the Path

"each word as it is uttered makes a little form in etheric matter. The word "Hate", for instance, produces a horrible form, so much so, that having seen its shape I never use the word. When I saw the form it gave me a feeling of acute discomfort (p-36)

ترجمہ : ہر لفط ایتھر میں ایک خاص شکل اختیار کر لیتا ہے مثلا لفظ "نفرت" اس قدر بھیانک صورت میں بدل جاتا ہے کہ ایک مرتبہ میں یہ صورت دیکھ لی، اور اس کے بعد مجھے یہ لفظ استعمال کرنے کی کبھی بھی جرات نہ ہوئی۔ اس منظر سے مجھے انتہائی ذہنی کوفت ہوئی تھی"

تو صاحب خود ساختہ نفرت کا کوئی علاچ نہیں ہے ہاں اس سے پیدا شدہ عوارض خاصے برے نتائچ مرتب کرتے ہیں ۔۔۔۔ میں ان امراض کو تھوڑا سا تشخیص کر کے لکھ دیتا ہوں اور سا تھ ہی کچھ دوائیں بھی ۔۔۔ 21 روز میں انشا اللہ افاقہ کی امیند ہے ۔۔۔ صرف نمک کی مقدار کا خوراک میں خیال رکھنا ہوگا اور نیند کا آنا شرط ہے ۔۔۔۔

conclusion: Lypothemic + Delirium Tre mens + colic
Cap : Restoril -3mg 1xHS
Inj : Tramal - sos
Inj : Methycobol - 1x OD

خود ساختہ نفرت سے پیدا شدہ عوارض دراصل "ایجنسیز" کی بنیاد پڑتے ہیں ۔۔۔ جو ہر بات کو درست ثابت کرنے کی ہمہ تن کوشش کرتی ہیں ۔۔۔ یہ عارضے کبھی انفرادی نوعیت کے ہوتے ہیں اور کبھی اجتماعی ۔۔۔۔۔ اجتماعی نوعیت کی عملی شکل دیکھنی ہے تو آپ "امریکی انٹیلیجنس" کو دیکھ لیں وہ ایسے ہی عوارض کی پیداوار ہیں اور جھوٹ کو سچ ثابت کرکے "کابل، بغداد" جیسی صورتحال کو سامنے لاتی ہیں ۔۔۔۔۔ کہ ان کی ہر بات ہر باوجود تباہی یقین کرنے کو دل چاہتا ہے ۔۔۔۔

اسکا روحانی علاج بھی سننے میں آیا ہے ۔۔۔۔ "گملا والی سرکار" کے مزار ہر گیندے کے پھولوں کی چادر جڑھا کر دعا کی جائے تو لوگوں کا کہنا ہے اس سے بھی افاقہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اور انسان ان ذہنی امراض سے نجات پا لیتا ہے ۔۔۔۔ ورنہ آگے چل کر انسان راستے میں سے کاغذ چنتا ہوا بھی پایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ عالم بالصواب ۔۔۔۔

:confused: :confused: :confused:

محسن کا سوال اتنا بھی گنجلک نہ تھا ڈاکٹر صاحب ;)
 
زونی

محفلین
اب تو ہم الزام بھی نہیں دے سکتے عمار کو ایکسیڈنٹ کا۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ بقول ڈاکٹر صاحب ایکسیڈینٹ ملاقات سے پہلے ہوا ۔۔۔۔نہیں تو ہم ایکسیڈینٹ کو عمار جیسی "حسینہ" سے ملاقات کا نتجہ سمجھ لیتے:grin:

:grin::grin: اور مزے کی بات دیکھو ایکسیڈنٹ کے بعد بھی ملاقات کو آرام پہ ترجیح دی:grin:
 
Mawra & Co News Agency

اس خبر کی

تردید کرتے ہوئے

عمار کو مشورہ دیتی ہے کہ اس کھیل میں کوئی خاص دَم نہیں ہے، اس لیے اس کا کردار بننے سے احتراز کرے۔ اور اپنے امتحانوں کی طرف توجہ دے۔

اور ایسے کھیل کھیلنے والوں کو مشورہ دیتی ہے کہ اپنے ڈرامے اور کھیل اسی طرح جاری رکھیں، اپنا اور دوسروں کا وقت اسی طرح ضائع کرتے رہیں۔ لیکن ہر کھیل اور ڈرامے کے بعد نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔۔۔۔!!!

مخلصانہ اور دوستانہ مشورے کا شکریہ۔;)

غریب عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ نیوز ایجنسی کا سورس کیا ہے؟:grin:
ویسے ڈاکٹر صاحب جس بھی کھیل میں پڑتے ہیں اس کا دم نکل جاتا ہے ایں چہ چکراست؟:grin:
عمار کو روز اول سے ہی چاہئے تھا کہ امتحانات کو ذہن میں رکھے نہ کہ آخری ہفتے عشرے میں۔ یہ ہم بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے تجربے کی روشنی میں ارشاد فرما رہے ہیں امید ہے ہمارے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی جائے گی:grin:
غریب عوام کے تمام حقوق چھین لئے گئے ہیں محسن بھائی۔۔۔ اور ویسے بھی سورس نہیں بتائی جاتی۔۔۔ یہ خبر اوپن سورس کے تحت شائع نہیں ہوئی ہے۔ :grin:
آپ کے خلاف اگر ہم نے قانونی چارہ جوئی کرنی چاہی بھی تو سوال یہ اٹھ کھڑا ہوگا کہ
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
اس لیے ہم قانونی چارہ جوئی سے باز آئے۔ :) مشورہ واقعی برادرانہ ہے لیکن کافی دیر ہوگئی ہے۔

کیا بات ہے بھائی کیا خوب ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

یونس صاحب آپ کا اسلام آباد کا دورہ بھی رہتا ہے ، یاد ہے نہ آپ کو؟
آپ کس قسم کی ملاقات کرنا چاہتے ہیں؟

دماغ تو کھاتی ہو ناں ۔۔۔۔ اف میں نے یہ کہہ دیا ۔۔۔ اللہ اب مجھ پر رحم کرے ۔ :grin:
آمین۔۔۔ ثم آمین

بڑی دیر کی مہربان آتے آتے ۔۔۔;) یہ مشورہ تو عمار کو پہلے دینا چاہئیے تھا نہ ۔۔ :tounge: یا پھر شاید تم بھی ڈرامہ دیکھنا چاہتی تھیں ۔۔۔:tounge: ;)
دیکھو نا۔۔۔ سب مل کر مشورے تب دے رہے ہیں جب وقت گزر گیا ہے۔۔۔ حد ہے! :lll:

ڈاکٹر صاحب ، عمار سے آپ نے ملاقات کی ، تو اس تھریڈ کا عنوان یہ کیوں لکھا کہ کیا وہ عمار ہے ، ساتھ سوالیہ نشان بھی ہے :rolleyes: آپ کو یقین نہیں آیا کیا کہ وہ عمار تھا ؟؟؟؟؟؟؟
یا کہیں ایسا تو نہیں اتنی گرمی میں پہلے نہاری ، پھر دودھ پتّی پھر لسّی ، ٹھنڈا گرم سب کچھ ساتھ کھا پی کر یہ حال ہوا کیا ;)
میں اتنا بھی پراسرار نہیں ہوں کہ کوئی یقین ہی نہیں کررہا کہ وہ عمار ہی تھا۔ :grin:

بھلا کیا؟؟؟ مجھے اب اپنے جملے کی سنگین ہونے کا احساس ہو رہا ہے جبکہ میں نے اسے رنگین بنانے کی کوشش کی تھی :grin:
بے فکر رہیں۔۔۔ یہ رنگینی ہی تھی۔۔۔ سنگینی کا احساس غلط ہے ;)

میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ یہ ملاقات کا قصہ کم لگ رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی صفائیاں زیادہ دی ہیں۔
تو آپ لوگوں نے بھی تو نا۔۔۔ میرے بارے میں کسی نے پوچھا ہی نہیں ڈاکٹر صاحب سے کہ میں کیسا لگا :(

ویسے کس کا تھا دماغ :confused: میں پاکستانی ہوں کوئی پاکستان نہیں جو کسی اور کا دماغ ہو گا میرے پیچھے :(
واقعی۔۔۔۔؟؟؟ مجھے لگا کہ کسی نے آپ کو کوئی پیغام پہنچایا ہے۔ ;)

آپکی تعریف کیا اتنی کنفیوزنگ سی ہوتی ہے :eek:
نہیں۔۔۔ دراصل جب میری تعریف ہوتی ہے تو میں خود کنفیوژ ہوجاتا ہوں کہ کیا واقعی۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

بھائی صاحب تو اب یہاں کافی کچھ صرف خود ہی سمجھ رہے ہیں :confused: مجھے تو کافی کچھ اور بھی سمجھ نہیں آ رہا اب :(: confused: :eek:
بھائی صاحب سے پوچھتی رہیں۔۔۔۔ بہت نرم دل ہیں۔۔۔ ضرور بتائیں گے۔

:confused: :confused: :confused:

محسن کا سوال اتنا بھی گنجلک نہ تھا ڈاکٹر صاحب ;)
ویسے تو ڈاکٹر صاحب کا جواب بھی اتنا گنجلک نہ تھا جتنا آپ نے ظاہر کیا ہے کنفیوژ چہروں سے :)

:grin::grin: اور مزے کی بات دیکھو ایکسیڈنٹ کے بعد بھی ملاقات کو آرام پہ ترجیح دی:grin:
اب ہمارے انکل ہمارے لیے اتنا بھی نہیں کرسکتے؟ :cool:
 
زینب

محفلین
دماغ تو کھاتی ہو ناں ۔۔۔۔ اف میں نے یہ کہہ دیا ۔۔۔ اللہ اب مجھ پر رحم کرے ۔ :grin:

اب تیرا کیا ہو گا کالیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیرنی کی خوراک بننے سے کیسے بچو گے:grin:
غریبوں کی کوئی دعوت نہیں کرتا اسلام آباد میں ;)

پھر دبیئ والے بھی غریب اسلام ابادیوں کو دعوت دینے سے مکر جایئں گے یاد رکھیں:grin:
 
arifkarim

معطل
یہ دھاگہ یونس رضا کیلئے محفل کا اختتام ثابت ہوا۔ پس باقی لوگوں کو اس سے سبق سیکھنا چاہئے کہ محفل کے دوسرے دوستوں کیساتھ ذاتی تعلقات کا یہاں ہر گز ذکر نہ کریں۔ وگرنہ آپ کا بھی شاید وہی حآل ہو جو کہ یونس رضآ کا ہوا۔ ;)
 
بلال

جی عارف بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے۔۔۔ اپنے کام سے کام رکھو اور اردو کی ترقی کے لئے کام کرتے رہو۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
اوہ ، آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے؟ بہتر یہی ہے، پہلے حقیقت معلوم کر لیں۔ پھر کچھ کہیں۔ یہاں بہت سے اراکین آپس کی ملاقاتوں کے تھریڈ کھول چکے ہیں۔ لیکن کوئی آج تک یہاں سے گیا نہیں ہے۔ اور نہ ہی انشاءاللہ کوئی جائے گا۔
 
فرخ منظور

لائبریرین

میرا خیال ہے ماورا کہ اگر تھوڑی سی حقیقت آشکار ہوجائے تو بہتر ہے ورنہ سب یونس صاحب کو معصوم اور جن لوگوں کے ان سے تعلقات تھے انہیں قصور وار سمجھتے رہیں گے -
 
نبیل

تکنیکی معاون
فرخ، یہ تھریڈ یونس نے ہی شروع کیا تھا۔ اگر انہیں اپنی معصومیت ثابت کرنی ہے تو یہاں آ کر کر سکتے ہیں۔ میں بھی جاننا چاہوں گا کہ یہ سارا ڈرامہ شروع کرنے کا آخر کیا مقصد تھا؟
 
تیشہ

محفلین
اوہ ، آپ دونوں کو کیا ہو گیا ہے؟ بہتر یہی ہے، پہلے حقیقت معلوم کر لیں۔ پھر کچھ کہیں۔ یہاں بہت سے اراکین آپس کی ملاقاتوں کے تھریڈ کھول چکے ہیں۔ لیکن کوئی آج تک یہاں سے گیا نہیں ہے۔ اور نہ ہی انشاءاللہ کوئی جائے گا۔

بلکل ،، اب مجھے ہی دیکھ لیں سب ،، میں یہاں کی واحد ممبر فیمیل ممبر ہوں جو بہت سے ممبران سے مل چکی ہوں ، ،۔ ۔:cool:
قیصرانی بھیا سے ، فرزانہ سے ،، راجہ افتخار سے ،، امجد شیخ بھائی سے ،، باسط سے ،،
مگر میں تو کہیں نہیں گئی ادھر سے
01dance2.gif

اور حسن سے بھی مل چکی ہوں ، ،، کتنے ہی دوست ہیں جن سے میں ملاقات کرچکی ہوں :cool:
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرا خیال ہے ماورا کہ اگر تھوڑی سی حقیقت آشکار ہوجائے تو بہتر ہے ورنہ سب یونس صاحب کو معصوم اور جن لوگوں کے ان سے تعلقات تھے انہیں قصور وار سمجھتے رہیں گے -

کیا مجھے پتا چل سکتا ہے کہ کن لوگوں کے یونس سے تعلقات تھے جنہیں قصوروار سمجھا جا رہا ہے؟ صرف اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔ :confused:
 
ماوراء

محفلین
سخنور، مجھے اصل میں بہت سے اور بھی کام ہیں۔ کوئی ایک کہانی ہوتی تو میں ضرور لکھتی۔ لیکن اگر آپ سب سیانے ہیں تو اس کہانی سے تو اندازہ لگا سکتے ہیں نا۔۔؟؟ کہ عمار یونس صاحب سے ملا نہیں، تو یہ ڈرامہ کیوں، اور کس لیے کیا گیا؟ اور عمار کو ان کی ہاں میں ہاں ملانے کے لیے کیوں اور کیسے اکسایا گیا؟ کیا یہ صرف ایک مذاق تھا؟ یا اس کا مقصد کچھ اور۔۔۔؟؟

سخنور، میرا خیال ہے آپ کو بھی کچھ (یا شاید ساری) بات کا علم ہے۔ آپ کیوں نہیں سب کو بتا دیتے؟؟:)
 
فرخ منظور

لائبریرین
نہیں مجھے پوسٹ سے کچھ اندازہ ہے لیکن کسی بات کے بارے میں حتمی نہیں کہہ سکتا - خیر یہ واقعی عجیب بات ہے کہ عمار ملا نہیں اور ہاں میں ہاں بھی ملاتا رہا - اور نبیل صاحب یہ میرے اندازے ہی ہیں - صرف شمشاد صاحب کا پتہ ہے کہ وہ شروع سے کافی قریب تھے ڈاکٹر صاحب کے - خیر میرا مقصد کسی قسم کا انتشار پھیلانا نہیں اگر میری کسی پوسٹ سے بھی نقصِ امن کا خدشہ تو تو نبیل یا کوئی اور بلا جھجک حذف کر سکتے ہیں - :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top