نتائج تلاش

  1. حجاب

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    شکریہ تفسیر بھائی ۔:)
  2. حجاب

    پراندہ ،

    پیاری لگ رہی ہیں باجو ، اور پراندہ بھی اچھا ہے :)
  3. حجاب

    دل کی یہ آرزو تھی ۔۔۔۔۔

    تفسیر بھائی ، بات چیت فون والوں سے بند کریں ۔۔
  4. حجاب

    دل کی یہ آرزو تھی ۔۔۔۔۔

    :( میری پسند کا سانگ ، یہاں یو ٹیوب ہی نہیں چلتی ۔۔کیسے دیکھوں ؟؟ جب سے یو ٹیوب بند ہوئی یہاں ، سب نے اچھے اچھے سانگ پوسٹ کرنے سٹارٹ کر دیئے ۔
  5. حجاب

    ساگ لذّت اور صحت ساتھ ساتھ ۔۔۔

    انسان ، سبز پتّوں والی سبزیاں اور ساگ دونوں کا ساتھ بہت پرانا ہے ۔ان کی غذائی اہمیت کے باوجود آج بعض لوگ ساگ کو معمولی درجے کی غذا سمجھتے ہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ زندگی کی بنیاد انہی ساگوں اور سبزیوں پر قائم ہے ۔ قدرت ان ہی کے ذریعے زندگی کی تعمیر کے لیئے ضروری اجزاء تیار کرتی ہے ان کے بغیر...
  6. حجاب

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    میں ڈائل اپ یوز کرتی ہوں ، اور آج کل تو لگتا ہے پی ٹی سی ایل کے کیبل دھوپ سے چلتے ہیں ، ایک گھنٹہ کبھی دن میں فون کھلا تو کھلا ورنہ شام میں بند :(
  7. حجاب

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    میرا فون خراب ہے سعود :( آج ہی فون آن ہوا ہے کب بند کر دیا جائے نہیں پتہ ۔۔
  8. حجاب

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    بہت مبارک ابنِ سعید ۔۔
  9. حجاب

    شکوہ شکایت ( منشی پریم چند کا افسانہ )

    شکوہ شکایت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ کہانی ۔ منشی پریم چند ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ منشی پریم چند کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اردو کو اپنی کئی یادگار تخلیقات سے مالامال کیا ، زیرِ نظر اُن کی یہ کہانی ایک بیوی کی شکایتوں کا پلندہ ہے ، ایک ایسی پٹاری ہے جو شوہر...
  10. حجاب

    اس رکن کا نام بتائیں

    اچھا کھیل ہے ، اس رکن کا نک زیک ہے :)
  11. حجاب

    محفل کوئز

    1 ۔ 19 نومبر عقرب ۔ 2 ۔ پانی ۔ 3۔ ضدّی ۔ 4۔ دوستوں میں وقت گزارنا ۔ 5۔ جنرل نالج ۔ 6۔ حساب ۔ 7۔ سیب ۔ 8 ۔ باتونی ۔ 9۔ سسپنس۔ 10 ۔ کسی بھی قسم کی نہیں ۔ 11 ۔ کوفتے ۔ 12 ۔کیپ ماؤنٹ ۔
  12. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میں بھی ٹھیک ہوں ، یہ سلام آپ نے آج نوٹ کیا ہے شائد ، جب سے شمشاد صاحب نے دانشکدہ میں سجّل کو صیحیح سلام لکھنا سکھایا ، اُس وقت سے حجاب بھی صحیح سلام لکھ رہی رہے ، لہٰذا اس کو صرف سلام سمجھا جائے کوئی خاص اور عام نہیں ;)
  13. حجاب

    دیکھیئے آج یاد آئے کون ۔۔۔

    اب تصیح کر دی ہے نا ظفری آپ نے :) ایسے ہی ٹھیک ہے ۔اوپر میری لکھی ہوئی غلط شاعری پڑھ کے آپ کی پوسٹ سے تصیح کر لیں گے پڑھنے والے:)
  14. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السّلامُ علیکُم ، کیسے ہیں آپ سب :)
  15. حجاب

    دیکھیئے آج یاد آئے کون ۔۔۔

    شکریہ ظفری ، میں نے اخبارِ جہاں میں پڑھی تھی ، اتنا ہی لکھا تھا وہاں تو ایسے ہی لکھ دی تھی ۔
  16. حجاب

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    شکریہ اعجاز صاحب ، مجھے کافی سوچنے کے بعد بھی رساول نام یاد نہیں آیا تھا ، آپ نے لکھ کر یاد دلایا شکریہ :)
  17. حجاب

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    مجھے جھولا بھی پسند آیا :) سندھ کی چیزیں دیکھ کر مجھے اپنی سندھی کی ٹیچر یاد آ گئیں مس زینت:)
  18. حجاب

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    اچھی تصویریں ہیں سارہ ، یہ چنگیریاں اور اسی طرح کے بنے ہوئے چائے کے کپ ، اور بہت ساری چیزیں بھائی لے کر آئے تھے اور ڈرائنگ روم میں سجا کے رکھا ہوا تھا ، آج ہی میں نے ساری ایسی چیزیں نکال باہر کی ہیں ڈرائنگ روم سے :rolleyes:
  19. حجاب

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ، وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے ، وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی کفِ دست نازک حنائی حنائی ، وہ لب ہائے شیریں شہابی شہابی وہ باتوں میں جادو اداؤں میں ٹونا ، وہ دُزدیدہ نظریں عقابی عقابی کبھی خوش مزاجی ، کبھی بے نیازی، ابھی ہوشیاری ، ابھی نیم...
Top