بجا فرمایا۔ اس ملک کو ان پڑھوں نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا پڑھے لکھوں نے پہنچایا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز کے عام ہونے کی وجہ سے ان پڑھوں کے اندر سے لوک دانش ختم ہوتی اور امپورٹڈ دانش بڑھتی جا رہی ہے۔ اب وہ اتنے بے ضرر نہیں رہے۔
ابوالعلامعرّیؔ
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معّری
پھل پھُول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
اک دوست نے بھُونا ہوا تِیتر اسے بھیجا
شاید کہ وہ شاطِر اسی ترکیب سے ہو مات
یہ خوانِ تر و تازہ معّری نے جو دیکھا
کہنے لگا وہ صاحبِ غفران و لزومات
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو
تیرا وہ گُنہ کیا تھا...
خدا کی بنائی دنیا
8 دسمبر 2019
محمد عامر خاکوانی
سوشل میڈیا کی دو اہم ویب سائٹس میں فیس بک اور ٹوئٹر شامل ہیں۔ فیس بک استعمال کرتے مجھے دس سال گزر گئے، چند دن پہلے فیس بک نے اپنے ایک فیچر کے تحت پرانی پوسٹوں کی یاد دلائی تو پتہ چلا کہ نومبر 2009ءمیں فیس بک جوائن کی تھی۔ اپنے دس سالہ سفر پر...
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو درجۂ شہادت پر فائز کرے، آمین۔
600 مربع فٹ کی چھوٹی سی جگہ پر کم و بیش 100 افراد کی موجودگی آتش زدگی کی وجہ ہو سکتی ہے۔ اس قسم کی دیگر فیکٹری اور کارخانے مالکان کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
بھائی یہ تو نظریۂ ضرورت کے تحت کسی قانون شکن کو مزید ڈھیل دینا ہے۔
اگر نظریۂ ضرورت پر ہی عمل کرنا ہے تو پھر کیا خیال ہے ملک ریاض کے ریئل اسٹیٹ بزنس کو نہ قومیا لیا جائے۔ :)
جب تک وطنِ عزیز میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس یعنی طاقت کا قانون رائج رہے گا، تب تک ظلم کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو ایسے ہی دبایا جاتا رہے گا۔ بحریہ ٹاؤن کے حقیقی وارثین پر کیا گزری، ملاحظہ فرمائیے۔
بحریہ ٹاؤن کراچی میں آنکھیں بند کر کے سرمایہ لگانے والے شہری بے گناہ نہیں، خود غرض ہیں۔ ان میں...