نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    میں اپنے اینڈروئیڈ موبائل میں اردو ٹائپنگ کے لیے گوگل کا 'جی بورڈ' استعمال کرتا ہوں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اگر اس سے اچھا کی بورڈ بلحاظ لے آؤٹ، ٹائپنگ اسپیڈ، وائس ٹائپنگ، پریڈکشن وغیرہ دستیاب ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
  2. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    کیا طلبہ یونین بحال ہونی چاہییں؟ محمد عامر خاکوانی 3 دسمبر 2019 دو تین دن پہلے ایک ویب چینل کے لئے انٹرویومیں یہی سوال پوچھا گیا کہ کیا تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین بحال ہونی چاہئیں؟ انٹرویوز میں چند سکینڈز کے اندر جواب دینا پڑتا ہے اور زیادہ تفصیلی بات کرنے کا موقعہ بھی نہیں مل پاتا، اس لئے...
  3. عدنان عمر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    جی اسی لیے تو اسما، افعال، صفات وغیرہ کا حوالہ دیا تھا۔ کیا یہ علم الصرف کا حصہ نہیں؟ ہاں امالہ ضرور علم النحو کی ذیل میں آئے گا۔ اصل میں عاطف بھائی، اس نکتے کو میں صحیح طور پر سمجھ نہیں پا رہا۔ اگر آپ چند مثالوں سے اردو اور ہندی کے مابین صرفی فرق کو سمجھا دیں تو میرے لیے آسانی ہوگی۔
  4. عدنان عمر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    اگر یہاں صرف سے مراد ذخیرۂ الفاظ ہے تو پھر تو واقعی اردو اور ہندی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ باقی میری سمجھ کے مطابق اردو اور ہندی کے بنیادی اسماء، افعال، صفات، تذکیر و تانیث اور واحد جمع بنانے کے طریقے اور امالہ وغیرہ ایک ہی ہیں، اسی لیے میں نے کہا تھا کہ دونوں زبانوں کی صرف و نحو ایک ہے۔ واضح...
  5. عدنان عمر

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    ہندوستان میں عام لوگ جو ہندی بولتے ہیں وہ زبان ٹھیٹھ ہندی کے بجائے اردو سے قریب ہے، اور یہی زبان بالی وڈ کی فلموں میں بھی استعمال ہوتی ہے اور سرکاری سطح پر ہندی کہلاتی ہے۔ اس زبان میں سنسکرت اور عربی و فارسی کے غیر مانوس الفاظ(ہندوستانی معیار کے مطابق) نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم اردو میں رائج...
  6. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    جزاک اللہ۔ ترکیب متعلقہ شعبے کی انچارج کو منتقل کر دی جائے گی۔:)
  7. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    ماشاءاللہ۔ سرسوں کا ساگ تو میں بھی بے حد شوق سے کھاتا ہوں، البتہ ساگ والا پراٹھا کبھی نہیں کھایا۔ اگر اسے پکانے کی ترکیب پبلک/ عوامی ہو جائے تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوگا۔:)
  8. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    کیا کہنے! منہ میں پانی آگیا۔
  9. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    واہ جی واہ۔ یہ کونسی روٹی ہے چوہدری صاحب؟
  10. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    کیا پاکستان کی طرح مغرب میں بھی طلبہ تنظیمیں مختلف سیاسی جماعتوں کے طلبہ ونگ کا کردار ادا کرتی ہیں؟ اور ایک دوسرے سے سیاسی ہی نہیں نظریاتی اختلاف بھی رکھتی ہیں؟ اور اس اختلاف کا قومی یا علاقائی سطح پر کھل کر اظہار بھی کرتی ہیں؟
  11. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    سرخ سویرے کا خواب محمد عامر خاکوانی جب لال لال لہرائے گا،تب ہوش ٹھکانے آجائے گا، سرخ ہوگا سرخ ہوگا ایشیا سرخ ہوگا… یہ اور اس طرح کے نعرے ہم نے چند دن پہلے لاہور کے فیض امن میلے میں سنے۔انداز دلچسپ تھا، نوجوانوں کا ایک گروہ ایک نیم دائرہ سا بنا کر کھڑا ہوجاتا ، ایک لڑکا گول سے ساز (طبوقہ)پر...
  12. عدنان عمر

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏آپ سے سچی محبت صرف وہ کرتا ہے جو آپ کے لیے مونگ پھلی سے ہاتھ روک لے۔
  13. عدنان عمر

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    جزاک اللہ برادرانِ محترم! بہت مفید معلومات دیں آپ نے۔
  14. عدنان عمر

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    جزاک اللہ۔ اچھی خبر سنائی آپ نے۔ تو پھر میں اپنے موبائل سے اینٹی وائرس ایپ اَن انسٹال کر دوں؟
  15. عدنان عمر

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    ان پیج سے ہٹ کے یونی کورڈ ٹائپنگ کے لیے جو کی بورڈز استعمال ہوتے ہیں ان میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ بہت سے الفاظ میں ہوتا 'ے' ہے لیکن ٹائپ 'ی' کرنا پڑتا ہے۔ جیسے لفظ 'بیٹا'۔ اگر اس کو 'ے' سے لکھا جائے تو 'بےٹا' لکھا جائے گا۔ اس لیے لامحالہ 'ب ی ٹ ا' ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔
  16. عدنان عمر

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    بھائی کیا اسمارٹ فونز کو بھی کمپیوٹرز کی طرح ہیکنگ اور وائرس کا خطرہ رہتا ہے۔ اگر ہاں تو براہِ مہربانی کسی بہت اچھی اینڈروئیڈ اینٹی وائرس ایپ کا بتا دیں۔
Top