نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    جنرل مشرف کا واحد راستہ، پاکستان کی امید بارہ اکتوبر سن ننانوے اور تین نومبر سن دو ہزار سات میں بظاہر یوں کوئی فرق نہیں ہے کہ دونوں مرتبہ جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کی فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ملک کے آئین کو معطل کیا اور عدلیہ کو سجدہ ریز ہونے پر مجبور کیا۔ لیکن حقیقتاً دیکھا جائے تو دونوں...
  2. محمد کاشف مجید

    گمشدہ حروف

    کیا یہ استفتا تو نہیں
  3. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    جی بہت بہتر، آئندہ خیال رکھوں گا
  4. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    پِیر سے نئی تحریک: سپریم کورٹ بار سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی قیادت نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور وکلاء برادری سے اپیل کی ہے کہ ان ججوں کی عدالت میں پیش نہ ہوں جنہوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا ہے۔ اتوار کو لاہور پریس کلب میں سپریم کورٹ بار...
  5. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    جج ہوں،عدالت جاؤں گا: بھگوان داس پی سی او کے تحت حلف نہ لینے والے سپریم کورٹ سینئر جج جسٹس رانا بھگوان داس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے چکا ہے اور وہ آج بھی اپنےآپکو’آئینی اور قانونی‘ لحاظ سے جج تصور کرتے ہیں۔ جسٹس رانا بھگوان داس نے بی بی سی...
  6. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میں معذرت خواہ ہوں کہ میری پوسٹ میں اس کو ایمرجنسی لکھا جا رہا ہے لیکن چونکہ میں مختلف ویب سائٹس سے خبریں کاپی کر کے پوسٹ کر رہا ہوں اس لئے ایمرجنسی کا لفظ آرہا ہے۔ میں زاتی طور پر اسے مارشل لاء (ٍفوجی بدمعاشی) ہی سمجھتا ہوں۔ کیونکہ جتنا آئین پاکستان کو میں جانتا ہوں، چیپ آف آرمی سٹاف...
  7. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ایمرجنسی کا دن، لمحہ بہ لمحہ - بشکریہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام سنیچر کے روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی اور انیس سو تہتر کے آئین کو معطل کر دیا۔ ذیل میں سنیچر کے واقعات کا مختصر احوال پیش کیا جا رہا ہے: ٭ سب سے پہلے مقامی نجی ٹی وی چینلوں پر یہ خبر نشر کی گئی کہ...
  8. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    عبوری آئین: شہری آزادیاں سلب پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے آئینِ پاکستان معطل کرتے ہوئے بطور آرمی چیف ایک عبوری آئینی حکم جاری کیا ہے۔ عبوری آئینی حکم مجریہ تین نومبر سن دو ہزار سات کہلائے گا اور پورے ملک میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ عبوری آئینی حکم کے تحت بیشتر بنیادی حقوق معطل کیے...
  9. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ’حلف نہ اٹھانےوالے جج دفتر جائیں گے‘ سندھ ہائی کورٹ کے عبوری آئینی حکم کے تحت حلف نہ اٹھانے والے جج پیر کو معمول کے مطابق دفتر جائیں گے۔ اور اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صبیح الدین احمد نے جن کے بارے میں حکومت کا کہنا ہے کہ انہیں برطرف کردیا گیا بی بی سی کو بتایا کہ...
  10. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    تصویروں میں:نیا عبوری آئینی حکم (pco)
  11. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میری اپنے چند وکلاء دوستوں سے بات ہوئی تھی۔ اور ان کا کہنا تھا کہ ملک قیوم (موجودہ اٹارنی جنرل) کے بعد عدلیہ کی تاریخ کے کرپٹ ترین ججوں میں سے ایک عبد الحمید ڈوگر ہے
  12. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    جسٹس عبد الحمید ڈوگر کون؟ جسٹس عبد الحمید ڈوگر نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف لے لیا ہے اور یہ جنرل مشرف کے دور اقتدار میں دوسرے چیف جسٹس ہیں جنہوں نے پی سی او کے تحت حلف لیا ہے۔ جسٹس عبد الحمید ڈوگر کو جن کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور سے ہے، پیپلز پارٹی کے دوسرے دور حکومت میں سندھ ہائی...
  13. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    یہ Maintenance of Public Order ہے اور اسکی زیلی شق 3 ہے جسکے تحت حکومت وقت کسی شخص کو بھی نقص امن عامہ کے خدشہ کے تحت گرفتا کر سکتی ہے۔ اس کا دورانیہ 15 دن سے لیکر (90 دن) 3 ماہ تک ہوتا ہے۔ صرف اتنا جانتا ہوں
  14. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میڈیا پر پابندیاں مزید سخت پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے آئین معطل کرنے، ملک میں ایمرجنسی لگانے کے ساتھ ساتھ میڈیا پر بھی وسیع اور سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کے لیے دو قوانین میں ترامیم کردی ہیں۔ ان ترمیمی قوانین کے تحت کوئی اشاعتی یا نشریاتی ادارہ خود کش بمباروں، دہشت گردوں اور دہشت گردی...
Top