نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

    مبارک مکی بھائی، بہت بہت مبارک، آپ کے اس عظیم کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح اردو کی ترویج میں اپنا عظیم کردار ادا کرتے رہیں (آمین)
  2. محمد کاشف مجید

    Join the protest

    :) یار آپ پی ٹی وی والی عینک پہنیں گے تو نظر آئیں گے نا ;) پی پی پی والے
  3. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    اسوقت اسلام آباد کچہری میں وکلاء اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ کافی شور ہے باہر اور پولیس کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ فضا گو مشرف گو، چیف تیرے جانثار بشمار بے شمار کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
  4. محمد کاشف مجید

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    شکریہ میں ابھی دیکھتا ہوں اسے
  5. محمد کاشف مجید

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    مجھے یہ معلوم کرنا تھا کیا کسی بھائی نے phpbb3 کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
  6. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    شکریہ، پوسٹ کی تدوین کر دی ہے۔
  7. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل بھائی بہت اچھا آئیڈیا ہے، میں اس سلسلے میں آپ کو آنلائن ویب سائٹ فراہم کر سکتا ہوں کیونکہ میرے پاس ماہانہ 3000 جی بی ٹریفک کی سہولت میسر ہے ۔ پاکستان سے سٹریمنگ کا فائدہ نہیں کیونکہ چینل بند ہیں۔ لہزا اگر آپ میں سے کوئی باہر سے سٹریمنگ کر سکے، تو اس مقصد کی تکمیل ہو سکتی ہے
  8. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    ساجد بھائی شکریہ آپ نے واقعی ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی۔ قطرہ قطرہ ملکر دریا بنتا ہے۔ آج چند ہیں تو کیا کل انشاءاللہ ایک قافلہ جانب منزل رواں ہو گا۔ ضرورت صرف مستقل مزاجی کی ہے۔ میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا شعر تھوڑا بھول رہا ہے یاد آنے پر...
  9. محمد کاشف مجید

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    میں اس قرارداد میں درج زیل تبدیلیاں تجویز کرتا ہوں اگر آپ کو بہتر محسوس ہوں تو انکو اس قرارداد میں شامل کیا جائے بسم اللہ الرحمن الرحیم 1۔ 1973 کا آئین مکمل طور پر بحال کیا جائے، اور اس میں کی جانے والی شخصی تبدیلیاں واپس لی جائیں۔ 2۔عدلیہ کی آزادی کا مکمل خیال رکھا جائے اور کوئی فرد...
  10. محمد کاشف مجید

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    مجھے اس قراداد پر تحفظات ہیں، اس قرارداد کے زریعے ان لوگوں کو ہی پاکستان کا نصیب سونپا جا رہا ہے جو ایوان صدر کے سامنے بھیگی بلی بن کر بیٹھے ہیں۔ جو ہزار بار باوردی صدر منتخب کرانے کی بات کر کے یہ واضح پیغام دے چکے ہیں ان کی اصل طاقت وردی ہے اور عوام میں انکی جڑیں نہیں ہیں۔ اسد کے علاوہ اس میں...
  11. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    حکومت کی ’دوغلی‘ پالیسی صدر جنرل پرویز مشرف نے ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد قوم سے خطاب میں ایک شکایت یہ کی تھی کہ خفیہ ایجنسیوں نے جن اکسٹھ افراد کو دہشت گرد قرار دیا تھا انہیں ججوں نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن اس اعلان کے ایک روز بعد خود حکومت نے جنوبی وزیرستان میں دو سو فوجیوں کی رہائی کے...
  12. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ملک میں ایمر جنسی کے نفاذ کے خلاف آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے اور کوئٹہ میں وکلاء نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ رات گئے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مذید وکلاء کوگرفتار کر لیا ہے ان میں انسانی حقوق کی تنظیم بلوچستان کے نائب چیئر پرسن ظہور...
  13. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاہراہِ دستور پر واقع سپریم کورٹ کے ارد گرد وسیع علاقے میں پیر کی صبح سے کرفیو کا سماں ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے سے گزرنے والے شاہراہِ دستور کو ریڈیو پاکستان چوک سے سیکریٹریٹ چوک تک اور جناح ایونیو اور اس کے متوازی چلنے والے سروس روڈ کو پارلیمنٹ لاجز سے مکمل طور پر...
  14. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ایمرجنسی کے بعد پہلے روز عدالتیں کھلیں تو پنجاب کے مختلف اضلاع میں کشیدہ صورتحال سامنے آئی گوجرانوالہ اور روالپنڈی سے درجنوں وکیلوں کو گرفتار کیا گیا۔تقریبا تمام شہروں کی عدالتوں کے اردگرد پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔وکلاء احتجاج کررہے ہیں عدالتوں کا بائیکاٹ ہوا ہے جبکہ مختلف شہروں سے لاٹھی...
  15. محمد کاشف مجید

    ایمرجنسی کی آمد؟

    پاکستان میں ایمرجنسی اور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سمیت دیگر ججز کی برطرفی کے خلاف وکلاء نے ملک بھر میں شدید احتجاج کیا اور مختلف اضلاع سے درجنوں وکلاء کی گرفتاری، لاٹھی چارج اور پولیس کے ساتھ تصادم کی اطلاعات ملی ہیں۔ ملک بھر میں وکلاء کا احتجاج، حلف نہ لینے والے جج گھروں میں محدود
  16. محمد کاشف مجید

    آخری مکا

    انشاءاللہ، اور کراچی کے وکلاء نے آج اس بات کی ابتداء کر دی ہے۔ اللہ کرے ابھ یہ کارواں اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دم لے۔
Top