نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    سہ ماہی الزبیر، بہاولپور، شمارہ نمبر3-4، اشاعت: دسمبر 2013

    تلمیذ نیرنگ خیال فلک شیر الف عین
  2. راشد اشرف

    سہ ماہی الزبیر، بہاولپور، شمارہ نمبر3-4، اشاعت: دسمبر 2013

    سہ ماہی الزبیر، بہاولپور شمارہ نمبر3-4 اشاعت: دسمبر 2013 صفحات: 288 قیمت: 300 رابطہ مدیر: 062-2731934
  3. راشد اشرف

    سہ ماہی الزبیر، بہاولپور، شمارہ نمبر3-4، اشاعت: دسمبر 2013

    سہ ماہی الزبیر، بہاولپور، شمارہ نمبر3-4، اشاعت: دسمبر 2013 ایک انتخاب
  4. راشد اشرف

    ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

    تلمیذ نیرنگ خیال فلک شیر ایکسپو ہی میں ایک تقریب 8 دسمبر کی شام کو اشتیاق احمد صاحب کے اعزاز میں ہوئی تھی جس میں اشتیاق احمد جھنگ سے آئے تھے۔ اس کی تساویر بھی جلد پی ڈی ایف فائل کی شکل میں پیش کروں گا تقریب دراصل اشتیاق صاحب کی چند روز قبل شائع ہونے والی ضخیم خودنوشت "میری کہانی " کے سلسلے میں...
  5. راشد اشرف

    ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

    متاع قلب و نظر دو سے تین روز بعد ویلکم بک پورٹ، اردو بازا رکراچی اور ماورا بکس مال روڈ لاہور پر دستیاب ہوگی۔
  6. راشد اشرف

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    اس کتاب کا صرف سرورق ہی مجھے کسی نے تین برس پیشتر بھیجا تھا، سو آویزاں کردیا تھا۔
  7. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    تلمیذ یاد آیا۔ ضمیر جعفری کی کتاب "اڑے ہوئے خاکے" کا ایک نسخہ ساٹھ کی دہائی مجلس اردو، کتب خانہ حفیظ، اردو بازار لاہور سے شائع ہوا تھا۔ مذکورہ کتاب میں "سنگا پور کا میجر حسرت" نامی طویل خاکہ بھی شامل تھا جو خاکہ نگاری کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ "سنگا پور کا میجر حسرت" کو قند مکرر کے...
  8. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    کردار کشی تو ایک طرف، بعض اوقات جس کا خاکہ لکھا گیا ہوتا ہے، وہ بری طرح بگڑ بھی جاتا ہے۔ تعلقات میں بگاڑ بھی آجاتا ہے۔ ممتاز رفیق کی کتاب میں ایک صاحب کا خاکہ موجود تھا، مذکورہ کتاب کے تین ناشر تھے۔ ان صاحب نے عدالت میں مقدمہ کردیا کہ ان کی کردار کشی کی گئی ہے۔ مقدمہ ایسا گلے پڑا کہ جان چھڑانی...
  9. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    شخصی خاکوں کے مجموعوں کے ایک بڑے ذخیرے کے مالک ہمارے دوست شاہد حنائی ہیں۔ گزشتہ برس ان سے عرض کیا تھا کہ آپ ان کی تفصیل کو کہیں شائع کرادیں کہ دوسروں کا بھلا بھی ہوجائے۔ یہی کام خاکسار خودنوشت آپ بیتیوں کے سلسلے میں کرچکا ہے اور امید ہے کہ فہرست ایک تحقیقی مجلے میں عنقریب شائع ہوگی۔ شاہد حنائی...
  10. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    بہت ہی کھردرے خاکے ہیں، انیس صاحب نے ذرا لحاظ نہیں کیا ہے۔
  11. راشد اشرف

    ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

    الف عین تلمیذ نیرنگ خیال @وارث زبیر نایاب فلک شیر
  12. راشد اشرف

    ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

    http://www.wadi-e-urdu.com/ibnesafi-a-panel-discussion-9-dec-2013/ibnesafi-a-panel-discussion-9-dec-2013/ درج بالا لنک پر کراچی ایکسپو سینٹر میں 9 دسمبر، 2013 کو ہونے والے مذاکرے "حالات حاضرہ اور ابن صفی" کی تصاویر دیکھ جاسکتی ہیں۔ مذکورہ تقریب میں 34 برس کے طویل انتظار کے بعد پہلی مرتبہ شائع...
  13. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    بہت شکریہ جناب درست کہا آپ نے، یہ حقیقت ہے۔ "آدمی غنیمت ہے" بھی ایک لاجواب کتاب ہے۔ ایک سرائیکی بولنے والے شخص نے ایسی اردو لکھی ہے جو کئی اہل زبان بھی نہ لکھ سکیں گے۔ تمام خاکے دلچسپ ہیں۔ گزشتہ دنوں انیس صاحب سے فون پر بات ہورہی تھی، ان کی خواہش ہے کہ میں "آدمی غنیمت ہے" کو بھی انٹرنیٹ پر پیش...
  14. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    زیر نظر تصویری احوال میں انیس شاہ جیلانی کا زاہدہ حنا پر تحریر کردہ خاکہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ خاکہ 1983 میں لکھا گیا تھا جبکہ "آدمی غنیمت ہے" نامی جس کتاب سے اسے شامل کیا گیا ہے، وہ 1994 میں مبارک لائبریری، محمد آباد، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یاد خان سے شائع کی گئی تھی۔ "آدمی غنیمت ہے"...
  15. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    الف عین تلمیذ نایاب نیرنگ خیال فلک شیر
  16. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013
  17. راشد اشرف

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    درست کہا آپ نے، کہیں کچھ ڈنڈی مار گئے ہیں لیکن مجموعی طور پر ترجمہ کی صحت کا کچھ نہ کچھ خیال رکھا ہی گیا ہے۔ اس کتاب کے ساتھ غریب کی جورو والا معاملہ ہوا ہے۔ کتنی مرتبہ شائع کی گئی، اس کا کوئی حساب ہی نہیں ہے۔ اہل حدیث ٹرسٹ والوں کو بھی یہی خیال آیا ہوگا کہ مولانا تھانیسری پر ان سے زیادہ تو کسی...
  18. راشد اشرف

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    آپ سب کا شکریہ چند روز قبل علی گڑھ سے ایک خاتون نے شعبہ اردو کے سربراہ کے مشورے پر خاکسار سے رابطہ کیا تھا، وہ خواتین کی تحریر کردہ اردو خودنوشتوں پر پی ایچ ڈی کررہی ہیں اور ہمیں کہا گیا کہ ان کی مدد کی جائے۔ پہلے تو خیال آیا کہ ہم نے ایسا کون سا کام کیا ہے جس کی بنا پر مدد کا کہا گیا ہے۔...
  19. راشد اشرف

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری اور پہلی سیاسی خودنوشت سوانح عمری کالا پانی المعروف تواریخ عجائب مولانا جعفر تھانیسری کی داستان اسیری پہلا حصہ: تاریخ عجیب دوسرا حصہ: تواریخ عجیب کالا پانی کے نام سے ایک ہی جلد میں یکجا کی گئی۔
  20. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی -آٹھ دسمبر 2013

    دس برس پرانا اسکینر ہے، acer کا، اب آخری سانسیں لے رہا ہے
Top