نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    پنجم لڑکی: مولوی صاحب، ، مجھے راتوں کو اسی کے خواب آتے ہیں، میں خودکشی کرلوں گی مولوی صاحب: " لڑکی اپنی زبان کو لگام دے۔ کہٰیں ایسا نہ ہو کہ قیامت کے دن میں تیرا دامن پکڑ کے تجھ سے سوال کرلوں" "تجھ سے سوال کرلوں" (تجھ سے-ایک توقف-"سوال کرلوں"-ڈپٹ کر) لڑکی: مولوی صاحب آپ مجھے کہنے نہیں دے رہے جو...
  2. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    چہارم لیجیے اسے سن ہی لیجیے: ایک خوبصورت سی لڑکی ایک مولوی صاحب کے پاس گئی اور کہنے لگی "مولوی صاحب مجھے ایک آدمی سے عشق ہوگیا ہے" مولوی صاحب کہنے لگے "لڑکی تیرا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا ہے" یہاں معین اختر نے مذکورہ بالا فقرے کو پہلے اسی انداز میں لہجے کو کھینچ کھینچ اور لہرا لہرا کر دوہرایا ہے...
  3. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    سوم جی ہاں! یہ وہ لطیفہ ہے جو معین اختر مرحوم نے 1979 میں کراچی کے ایک آڈیٹوریم میں براہ راست پرفارمنس کے دوران سنایا تھا۔ مذکورہ شو، معین اختر کا "ون مین شو" تھا۔ اس پروگرام کو راقم کے ایک عزیز نے اپنے کیسٹ ریکارڈر پر ریکارڈ کرلیا تھا۔ اسی کی دہائی میں راقم نے اسے سنا اور کئی لطائف ذہن سے چپک...
  4. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    دوم ان دنوں لطائف پر مبنی افسانوں کا ایک سلسلہ چل نکلا ہے۔ راقم نے بھی ایک لطیفے پر مبنی ایک تحریر بعنوان "خودکش" گھسیٹ ڈالی تھی جو کراچی کے دنیازاد اور بعد ازاں پٹنہ کے آمد میں شائع ہوئی۔ حیرت انگیز طور پر اسے پسند کیا گیا۔ اس کے بعد راقم نے مزید طبع آزمائی سے توبہ کرلی۔ حآل ہی میں کراچی کے...
  5. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    اول زیر نظر شمارے میں عالم نقوی صاحب کا مضمون "ادبی منافقت" شائع ہوا ہے جسے منسلک کردہ فائل میں بطور خاص شامل کیا گیا ہے۔ ہمارے ایک دوست نے فیس بک پر کل فرمایا کہ یہ مضمون انہیں قطعی پسند نہیں آیا ہے۔ یہ پسند ناپسند کا معاملہ بھی عجیب ہے۔ دیکھا جائے تو ساری دنیا ہی اسی پر چل رہی ہے۔ ایک چیز مجھے...
  6. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    سرور پر کوئی ایسا مسئلہ ہے جس کی بنا پر اپنی تازہ ترین پوسٹ (گلبن پر مفصل تبصرہ۔ ) کو شامل کرنے کے بعد یہ دیکھنے سے قاصر ہوں کہ وہ ظاہر ہورہی ہے یا نہیں لہذا غالبا کئی مرتبہ ایک ہی پوسٹ دوہرائی گئی ہے۔ ایڈمن سے درخواست ہے کہ براہ کرم ایسے تمام پیغامات کو حذف کردیں۔
  7. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    تلمیذ عالم نقوی کا مضمون "ادبی منافقت" ضرور پڑھیے گا۔ یہ لکھنؤ میں قیام پذیر ہیں اور وہاں کے اخبار آگ سے وابستہ ہیں
  8. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    تلمیذ شمشاد نیرنگ خیال زبیر فلک شیر
  9. راشد اشرف

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013
  10. راشد اشرف

    سہ ماہی اجراء-تازہ شمارہ-جولائی-ستمبر 2013

    تلمیذ نایاب الف عین شمشاد نیرنگ خیال فلک شیر
  11. راشد اشرف

    سہ ماہی اجراء-تازہ شمارہ-جولائی-ستمبر 2013

    سہ ماہی اجراء-تازہ شمارہ-جولائی-ستمبر 2013 پی ڈی ایف فائل:
  12. راشد اشرف

    فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا

    مجھے ای میل کیجیے کہ آپ کو پی ڈی ایف فائل بھیج دی جائے
  13. راشد اشرف

    فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا

    تلمیذ نیرنگ خیال شمشاد فلک شیر نایاب الف عین
  14. راشد اشرف

    فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا

    فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا-از ظفر اقبال حضرت ظفر اقبال کا تازہ کالم (19 نومبر، 2013 درج ذیل سافٹ لنک پر موجود پی ڈی ایف فائل میں م۔لاحظہ کیجیے، یہ کالم انہوں نے خبرنامہ شب خون کے جس شمارے پر لکھا ہے وہ جولائی-ستمبر، 2013 کا تازہ شمارہ ہے۔ پی ڈی ایف فائل میں سب سے پہلے مذکورہ...
  15. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی-سترہ نومبر 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی سترہ نومبر 2013۔باقر مہدی کی یاد می پرانی کتابوں کا اتوار بازار، علی الصبح کا وقت، جانب بازار گامزن ہونے کے دوران چند روز قبل احباب سے ہوئی گفتگو ذہن و قلب میں حاوی تھی۔ ہوا یوں کہ پاکستان میں کھمبیوں کی مانند اگ آنے والے ان گنت نوزائیدہ ٹی وی چینلز میں سے ایک...
  16. راشد اشرف

    اقبال نامہ از چراغ حسن حسرت

    رپورٹ "پٹواری" مفصل ہے معاف کیجیے گا، مطلب، تیار کی جارہی ہے
  17. راشد اشرف

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    محمود احمد غزنوی محمد یعقوب آسی تلمیذ اسے بھی ملاحظہ کیجیے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D8%B2-%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%AD%D8%B3%D8%B1%D8%AA.69367/
  18. راشد اشرف

    اقبال نامہ از چراغ حسن حسرت

    تلمیذ نیرنگ خیال نایاب الف عین فلک شیر زبیر محمد وارث
  19. راشد اشرف

    اقبال نامہ از چراغ حسن حسرت

    اقبال نامہ ترتیب: چراغ حسن حسرت اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ہونہار بک ڈپو ریلوے روڈ ، لاہور سے 1940 میں شائع ہوا تھا۔ زیر نظر نسخے پر سن اشاعت درج نہیں ہے البتہ اس کے ناشر یہ ہیں: تاج کمپنی لمیٹڈ، قران منزل، ریلوے روڈ، لاہور اتفاق سے نسخہ اول کی طرح یہ نسخہ بھی ریلوے روڈ، لاہور ہی سے شائع ہوا۔ زیر...
  20. راشد اشرف

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    بہت بہتر ویسے جو کچھ اس وقت آپ کو ارسال کیا تھا، وہ اس کتاب کے مختلف حصے تھے جنہیں 5 پی ڈی ایف فائلز کی شکل میں علاحدہ علاحدہ تیار کیا تھا۔ مجموعی طور پر کتاب کا 70 فیصد حصہ بھیجا گیا تھا، جبکہ اس مرتبہ مکمل کتاب پیش کی ہے۔
Top