نتائج تلاش

  1. جان

    جون ایلیا روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔

    واہ۔ بہت خوب۔
  2. جان

    جون ایلیا تری قیمت گھٹائی جا رہی ہے

    واہ۔ عمدہ غزل۔
  3. جان

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    غیر معمولی مزاحمت کون کر رہا ہے؟ اگر آپ اپوزیشن کی بات کر رہے ہیں تو جتنی اپوزیشن، ڈھٹائی اور انتشار کا مظاہرہ خان صاحب نے کیا تھا اس کا تو یہ دسواں حصہ بھی نہیں ہے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ موجودہ اسمبلی میں تو اپوزیشن سرے سے ہے ہی نہیں۔
  4. جان

    دارالعلوم والے علما، جاوید غامدی اور رمضان میں سفر

    دین کسی کی میراث نہیں ہے اور اس پہ سوچنے کا حق کسی خاص طبقے کو قطعی نہیں ہے۔ دین ہر مسلمان کا ہے اور اس کی تفہیم، تحقیق اور اس پہ سوال اٹھانے کا حق ہر مسلمان کو ہے اور اس سے نہ تو یہ ضروری ہے کہ بندہ غدار ہو جاتا ہے اور نہ یہ کہ دائرہ اسلام سے خارج بلکہ سوچ کے نئے دریچے کھلتے ہیں۔ اس لیے کوئی...
  5. جان

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    عمران خان صاحب کو کسی نے گن پوائنٹ پہ حکومت نہیں دی۔ قرض نہیں ادا کر سکتے تو گھر جائیں۔ حکومت میں آنے سے قبل تو ریاستِ مدینہ کے دعوے دار تھے اور آنے کے بعد یہ کیسے ہو، وہ کیسے ہو، خان کیا کرے، وغیرہ وغیرہ، یہ سب سوچنا ہمارا کام نہیں ہے، یہ خان صاحب کا کام ہے جس کے اس نے بلند و بانگ دعوے کیے تھے۔...
  6. جان

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    واہ۔ عمدہ۔
  7. جان

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    اتنی پابندیوں کے باوجود ایران اگر ابھی بھی اپنے پاؤں پہ کھڑا ہے تو امریکہ کو یہ فکر ستا رہی ہے کہ اب نیا کیا کیا جائے، حتی کہ یہاں تک آن پہنچا ہے کہ سستی اور غیر معیاری بدنام کرنے کی کوشششوں پہ اتر آیا ہے۔ باقی ملکوں کے ہر جائز و ناجائز اقدامات سے تو یہ اس لیے منہ موڑ لیتا ہے کہ وہاں ان کا بزنز...
  8. جان

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    تکلیف یہ ہے امریکہ کو کہ پابندیوں کے باوجود ایران اپنے پاؤں پہ کیوں کھڑا ہے۔ سب سے بڑا کرپٹ تو خود امریکہ ہے جو یہ تسلیم کرنے سے عاری ہے کہ دنیا کے سارے ممالک آپ ہی کے بنائے ہو بین الاقوامی قانون کے مطابق بین الاقوامی برادری میں برابری کا درجہ رکھتے ہیں، اہنے معاملات میں اور باہر کے تسلط سے مکمل...
  9. جان

    فوجی شادی ہال کیوں چلاتے ہیں؟ جسٹس گلزار احمد

    افسوس اس قوم پر جو مذہب کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔ ناجائز ہر حال میں ناجائز ہی رہے گا چاہے اس پر مسجد ہی کیوں نہ بنا دی جائے۔
  10. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  11. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
Top