نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    مسلمانوں کی بہتری اور امریکا کی سلامتی ۔۔۔ کیا یہ دو متضاد باتیں نہیں ہیں؟ ضرور ان میں سے کسی ایک سے دستبردار ہونا پڑے گا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    رپورٹ بلا سند تحریر فرما دی آپ نے ۔۔۔ کچھ مسلمان شودروں سے بد تر ضرور ہوں گے لیکن سب ہندوستانی مسلمان ایک ہی ایمانی حالت میں ہیں، ایک جیسے اعمال کرتے ہیں اور ایک جیسے ہی حالات کا سامنا کرتے ہیں، یہ کہنا انتہائی غلط ہے۔۔۔ سعودی حکومت مورد الزام پہلے بھی ٹھہرائی جاتی رہی، اب بھی ٹھہرائی جائے...
  3. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ضرور کرتا، لیکن میں تلخ تجربات کے خلاف ہوں۔۔۔ میٹھی عید قریب آرہی ہے۔۔۔ کوئی میٹھا ہی تجربہ ہونا چاہئے۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    میں شاعری پر تجربات کرتا ہوں۔۔ مریضوں پر کرنے لگا تو ان کا اللہ ہی حافظ ہے جیسے مجھے ملائکہ کی ڈشز پر تشویش ہوئی، ویسے پہلے لوگ میرے علاج پر تشویش اور پھر مصیبت میں گرفتار ہوں گے۔۔۔ بعد میں یہی تشویش اور مصیبت میرے حصے میں آجائے گی۔۔۔ توبہ ہی بھلی ۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    مراسلے کو صرف ہم پسندیدہ، ناپسند اور غیر متفق ہی قرار دے سکتے ہیں۔۔ فی الحال شرمناک کی ریٹنگ مراسلے میں داخل نہیں کی گئی ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    میں اپنی وہی بات یہاں دہرانا چاہوں گا۔۔۔ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔۔۔ ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ سب خواتین اچھی نہیں ہیں، سب مرد برے اور ہرجائی نہیں ہیں۔۔۔ دین دار لوگ اور دنیا دار برابر نہیں ۔۔۔۔مرد اگر عورت کی شخصیت میں بہت کچھ پانا چاہتا ہے تو عورت کی بھی خواہشات ہیں ۔۔۔...
  7. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ ایک اور مسئلہ بتایا آپ نے ۔۔۔ اہل حدیث الگ ہیں، دیو بندی الگ۔۔۔ ایک اہل سنت والجماعت ہیں اور دوسرے اہل سنت و جماعت ۔۔ الف اور لام کا فرق رہ گیا ہے۔۔۔ لیکن یہ فرق نام کا ہے۔۔ اصل فرق تو عقائد میں ہیں جن کی تفصیل میں جانا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    جی ۔۔۔ فکر مندی حق بجانب بھی ہے کیونکہ نئی ڈشز کے تجربے کرنے والے ہی اکثر پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    سیّدِ کونین ہیں پیارے نبی صلّی اللہ علیہ و اٰلہ وسلّم ۔۔۔ نعتیہ اشعار برائے اصلاح

    اب دیکھئے۔۔۔ جو بھی فرمایا، کیا بوبکر نے اپنا سب کچھ دے دیا بوبکر نے سب سے بڑھ کر آپ ہیں عزت مآب آپ کا اخلاق ہے اُمُّ الکتاب ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    کبھی کبھی بلا ضرورت بھی ڈرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    سیّدِ کونین ہیں پیارے نبی صلّی اللہ علیہ و اٰلہ وسلّم ۔۔۔ نعتیہ اشعار برائے اصلاح

    صلّی اللہ علیہ و اٰلہ وسلّم۔۔۔ رضوان اللہ علیہم اجمعین ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    مٹائے مٹ نہیں سکتا کسی دل سے بھی نام اس کا ۔۔۔۔ برائے اصلاح

    غالبا آپ کی مراد لفظ مدثر کے تلفظ سے ہے؟
  13. شاہد شاہنواز

    سیّدِ کونین ہیں پیارے نبی صلّی اللہ علیہ و اٰلہ وسلّم ۔۔۔ نعتیہ اشعار برائے اصلاح

    سیّدِ کونین ہیں پیارے نبی رحمتِ دارین ہیں پیارے نبی چہرہ انور مکمل چاند ہے اِتنا روشن ہے کہ سورج ماند ہے انبیاء ہیں سارے شَیدا آپ کے ہیں ستاروں سے صحابہ آپ کے خوف میں ڈالا نہیں ہے فقر نے اپنا سب کچھ دے دیا بوبکر نے آپ کے پیچھے ہی چلتے ہیں عمر جو بھی فرمائیں، جھکا دیتے ہیں سر تابعِ فرماں...
  14. شاہد شاہنواز

    مٹائے مٹ نہیں سکتا کسی دل سے بھی نام اس کا ۔۔۔۔ برائے اصلاح

    صرف دو اشعار ہیں: مٹائے مٹ نہیں سکتا کسی دل سے بھی نام اس کا پیام اُس کا عَرَب میں کھینچ کر لایا ہے دُنیا کو وہ مُدّثّر لقب، شاہِ عَرَب، محبوبِ رَب جس نے مقامِ خالقِ کونین سمجھایا ہے دُنیا کو صلی اللہ علیہ واٰلہٍ وسلّم ۔۔۔ برائے اصلاح ۔۔۔ محترم الف عین صاحب ۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    امجد میانداد بھائی ۔۔۔ بے حد نوازش کہ مجھ حقیر پرتقصیر کو یاد رکھا ۔۔۔ اور اچھے طریقے سے میرا نام لکھا۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    بہت شکریہ زبیر بھائی ۔۔۔ ہم تو ابھی نئے ہیں آپ محفلین کے لیے، سو عید کارڈ میں ہماری تصویر لگا کر آپ نے احسان فرمایا ہے۔۔۔ عید تھوڑی اور قریب آئے تو عید کے حوالے سے ایک لڑی ہم بھی شروع کرنا چاہتے ہیں۔۔ آئیڈیا آپ سے بھی لیں گے ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    ایک بات اور بھی فاتح صاحب۔۔۔ آپ نے تو براہ راست عمیرہ احمد پر تنقید کی ہے، میں اس پوری برادری کے بارے میں تشکیک کا شکار ہوں جسے ہم ناول نگار یا رائٹر کا نام دیتے ہیں۔۔۔ سب نہیں، ان میں بہت سے اچھا لکھنے والے بھی ہیں جو بات کو سمجھتے اور سمجھاتے ہیں ۔۔۔ سبق آموز اقتباسات بھی ہوتے ہیں، اثر آفرینی...
  18. شاہد شاہنواز

    شرم ناک

    سیاق و سباق کے حوالے سے بیانات کو دیکھنا ضروری ہے۔۔ محض ایک لفظ کے استعمال سے نہ وہ گالی قرار دیاجاسکتا ہے نہ اس پر سزا دینے کا فیصلہ معقول قرار دیاجائے گا۔۔۔ فی الحال تو زبانی جمع خرچ دیکھ رہے ہیں ۔۔۔ سننے میں آیا ہے ایک ماہ کا وقت ملا ہے عمران خان کو۔۔۔دکھائے دیکھئے پھر اس کے بعد کیا تقدیر !!
  19. شاہد شاہنواز

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    تعلیم کو انتقام جیسی چیز سے منسلک کرنا قدرے غیر معقول لگتا ہے، کیونکہ لفظ انتقام ہم بدلے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اسلام ہمیں معاف کرنا سکھاتا ہے، بدلہ لینا نہیں۔۔۔ پھر یہ جملہ کہ سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے، بھٹو خاندان کے مشہور زمانہ جملے ’’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘‘ کی نقل محسوس ہوتا ہے...
  20. شاہد شاہنواز

    دل مرحوم کو خدا بخشے ۔۔۔ ایک ہی غمگسار تھا، نہ رہا

    دل مرحوم کو خدا بخشے ۔۔۔ ایک ہی غمگسار تھا، نہ رہا
Top